واجبات کی عدم ادائیگی، لبنان سمیت 6 ممالک اقوام متحدہ میں ووٹنگ کے حق سے محروم

نیویارک(نیوز ڈیسک ) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس کا کہنا ہے کہ ووٹنگ کا حق واپس حاصل کرنے کیلئے لبنان کو اپنے ذمے واجب الادا 1.8 ملین ڈالر ادا کرنا ہوں گے۔ لبنان کے علاوہ جن ممالک کا ووٹ کا حق ختم کیا گیا ہے ان میں جنوبی سوڈان، ڈومینیکا، ایکویٹوریل گنی، وینزویلا […]
مریم نواز کی پاکستان واپسی میں مسلسل تاخیر،وجہ سامنے آگئی

لاہور( نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائز مریم نواز کی پاکستان واپسی کی تاریخ ایک بار پھر تبدیل ہو گئی اب 28 جنوری کو پاکستان آئیں گی ۔ تفصیلات کے مطابق پیر سے جمعرات تک مسلم لیگ (ن) کے عارضی ہیڈ کوارٹر لندن میں نواز شریف کی زیر صدارت […]
کون ہوگا پنجاب کا نگران وزیراعلیٰ ،فیصلہ آج ہوگا

لاہور(نیوز ڈیسک)کون ہوگا پنجاب کا نگران وزیراعلیٰ فیصلہ آج ہوگا ، چیف الیکشن کمشنر نے اہم اجلاس طلب کرلیا،تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی آج ہی جاری کیا جائیگا۔تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے نگران وزیراعلیٰ کی تعیناتی کیلئے اہم اجلاس طلب کرلیا ،اس میں فیصلہ کیا جائے گا کہ احمد نواز سکھیرا، […]
رجب کا چاند 900 سال میں زمین کے سب سے قریب ہے،جدہ فلکیاتی سوسائٹی

ریاض(نیوزڈیسک)سعودی عرب کے علاقے جدہ میں قائم “جدہ فلکیاتی” سوسائٹی نے کہا ہے کہ ہلال رجب المرجب 900 سے زائد سال میں زمین کے سب سے قریب ہوگا۔ فلکیاتی حساب سے معلوم ہوا ہے کہ رجب کے نئے چاند کی پوزیشن آج ہفتے کو 992 سالوں میں کرۂ ارض سے قریب ترین فاصلہ ہوگی اور […]
25ملین افغان باشندوں کی زندگی کا انحصار غیرملکی امداد پر ہے،عالمی ادارہ

کابل(نیوزڈیسک)افغانستان کےدورے کے دوران قوام متحدہ کے حکام نے خواتین کے قومی اور بین الاقوامی غیر سرکاری تنظیموں کے لیے کام کرنے پر پابندی کے حالیہ حکم نامے کے بارے میں تشویش کا اظہار کیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یو این حکام کا کہنا تھا کہ تقریباً 25 ملین افغان باشندوں کی زندگی کا انحصار […]
بھارت نیوزی لینڈ میچ کے دوران کمسن مداح گراؤنڈ میں گھس آیا،روہت شرما کو گلے لگالیا

رائے پور(نیوزڈیسک)بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین ون ڈے میچز کی سیریز کے دوسرے میچ کے دوران ایک کمسن مداح گراؤنڈ میں گھس آیا اور بھارتی کپتان روہت شرما کو گلے لگالیا۔رائے پور میں ہونے والے میچ میں یہ واقعہ دوسری اننگز میں پیش آیا جب بھارت 109 رنز کے ہدف کا تعاقب کر […]
حوثی ملیشیا کی طرف سے89 مشتبہ افراد کی تدفین پرانسانی حقوق گروپوں کااظہار تشویش

صنعا(نیوزڈیسک)یمن میں ایران نواز حوثی ملیشیا کی طرف سے اجتماعی قبروں میں درجنوں لاشوں کی تدفین پر انسانی حقوق کے حلقوں کی طرف سے تشویش اور شبہات کا اظہار کیا جا رہا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انسانی حقوق کی تنظیموں کی جانب سے کہا گیا کہ حوثی ملیشیا کی طرف سے جن 89 افراد […]
سپاہ پاسداران انقلاب پریورپی یونین کادہشت گردی کا لیبل غلطی ہوگا،حسین سلامی

تہران (نیوزڈیسک)ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب (آئی آر جی سی) نے یورپی یونین کو خبردار کیا ہے کہ وہ اسے دہشت گرد تنظیم قرار دے کر کوئی ‘غلطی نہ کرے۔میڈیارپورٹس کے مطابق پاسداران انقلاب کے سربراہ میجرجنرل حسین سلامی نے یورپی یونین کے اقدام کے بارے میں کہاکہ اگر یورپی غلطی کرتے ہیں توانھیں اس […]
میں مدینے چلا، بیٹے کو کندھے پر بٹھائے سرفراز کی ویڈیو وائرل
مدینہ منورہ (نیوزڈیسک)سرفراز احمد کی ایک ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں وہ اپنے بیٹے عبداللہ کو کھندے پر بٹھائے چلے جارہے ہیں۔سرفراز اور ان کا بیٹا عبداللہ نعت رسول مقبول ﷺ ’میں مدینے چلا‘ بھی پڑھ رہے ہیں۔سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ سرفراز اور ان کے صاحبزادے شہرِ مدینہ […]
پی ٹی آئی کا ٹکٹ اس وقت ڈالر کی طرح ہے،اسد قیصر

اسلام آباد (نیوزڈیسک)تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ(ن) میں بڑی بغاوت ہے ، کئی اراکین ہمارے ساتھ رابطے میں ہیں اور ان سے ٹکٹ کے معاملے پر بات چل رہی ہے۔ پنجاب کے کافی لوگ ہماری پنجاب کی قیادت کے ساتھ رابطے میں ہیں اور ٹکٹ کا […]