سوشل میڈیا پراکیاون سال پرانا کھانے کے وائرل بل نے صارفین کوورطہ حیرت میں ڈال دیا

لاہور (نیوزڈیسک ) ہوٹلنگ کرنا اب کسی کے بس کی بات نہیں رہی،مہنگائی کیساتھ باہر کا کھانا جیب بر بہت بھاری پڑنے لگا۔، چاہے آپ کھانا آرڈر کرائیں یا باہر کھانے جائیں آپ کی جیب خالی ہو ہی جاتی ہے۔ریسٹورنٹس میں اونچی قیمتوں پر موجودہ بحث کے درمیان 1971 کا ایک کھانے کا بل سوشل […]
آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل ،تاریخ اور جگہ کا تعین ہوگیا

رائے پور(نیوزڈیسک) آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل 8 جون سے لندن کے اوول گراؤنڈ میں ہونے کا امکان ہے، اگرچہ ابھی تک حکام نے تاریخ کا اعلان نہیں کیا تاہم ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ میچ 8 سے 12 جون تک شیڈول ہوگا، بارش کی صورت میں ضائع ہونے والے وقت […]
امریکہ بھی ڈیفالٹ کے قریب ، امریکی بینک دیوالیہ، بڑے پیمانے پر برطرفیوں کی تیاریاں

امریکہ (نیوزڈیسک) امریکہ جیسی سپر معاشی اور ایٹمی پاور بھی ڈیفالٹ کے دھانے پر پہنچ گئی ، عالمی مالیاتی بحران نے امریکہ کو بھی جھکڑ لیا، امریکی بینک بھی دیوالیہ کی جانب گامزن۔ امریکی بینکوں نے بڑے پیمانے میں برطرفیوں کی تیاری شروع کر دی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق انویسٹمنٹ بینکوں کے ریونیو […]
سابق آسٹریلوی کپتان کو گرل فرینڈ نے برلب سڑک تھپڑرسید کردیا، ویڈیو وائرل

سڈنی( نیوزڈیسک)سابق آسٹریلوی کرکٹر اور کمنٹیٹر مائیکل کلارک کو انکی گرل فرینڈ جیڈ یاربرو نےبرلب سڑک تھپڑ ماردیا۔ تھپڑ رسید کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ واقعہ 10 جنوری کو پیش آیا تھا تاہم ویڈیو کچھ دن پہلے لیک ہوئی جس کے بعد دونوں کو ایک ساتھ نہیں دیکھا گیا۔کرکٹر کی گرل فرینڈ […]
آزاد کشمیر،مری،ایبٹ آباد کے پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) خیبر پختونخواہ، بالائی پنجاب میں گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان جبکہ کشمیراور گلگت بلتستان میں بارش اور پہاڑوں پر مزیدبرفباری متوقع ہے ، محکمہ موسمیات کےمطابق ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان، […]
معاشی بربادی کے باوجود پرتعیش اشیا کی درآمد میں بے تحاشا اضافہ

راولپنڈی (نیوزڈیسک)ادارہ شماریات کے مطابق معیشت وینٹی لیٹر پر پہنچ گئی اس کے باوجود پرتعیش اشیاکی درآمد میں بے تحاشااضافہ ہوا ہے۔ گزشتہ 6 ماہ کے دوران ایک ارب ڈالر سے زائد مالیت کی لگژری گاڑیاں اور موٹرسائیکلیں بیرون ممالک سے درآمد کی گئیں۔رپورٹ کے مطابق ماہانہ بنیادوں پر کاروں کی درآمد 12 اور موٹر سائیکلوں […]
صدر کی حمایت مہنگی پڑھ گئی ، برازیلی آرمی چیف برطرف

برازیل (نیوزڈیسک) صدر لوئیز اناسیو لولا دا سلوا ( Lula ) نے آرمی چیف جولیو سیزر ڈی آروڈا کو برطرف کردیا ہے۔خبر رساں ایجنسی کے مطابق برازیلین آرمی چیف کو حالیہ ہنگاموں کے بعد برطرف کیا گیا۔ برازیل کے صدر لوئیز اناسیو لولا دا سلوا نے بولسونارو کے حامیوں کی جانب سے ہونے والے حالیہ […]
شاہین شاہ آفریدی نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی، تصویر وائرل ہوگئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم مشہور فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی، تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ Alhamdulillah 🤲 pic.twitter.com/Uwx8mgqFxW — Shaheen Shah Afridi (@iShaheenAfridi) January 22, 2023 آج سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مشہور کرکٹ پلیئرشاہین شاہ آفریدی نے حرم شریف سے اپنے مداحوں […]
کیا آئی سی سی ،ٹی 20کرکٹ کو اولمپکس میں شامل کراپائے گا

دبئی(نیوز ڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) ٹی 20کرکٹ کو اولمپکس میں شامل کرنے کیلئے پراُمید، 2028 کے اولمپکس گیمز میں 6 ٹیموں کے ٹی ٹوئنٹی مقابلوں کی سفارش کر دی حتمی فیصلہ اکتوبر میں ہو گا۔ ۔تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل لاس اینجلس 2028 اولمپکس میں کرکٹ کی شمولیت کے لیے پرامید ہے ،اولمپک […]
برطانوی شہری 58 سال بعد کتاب لائبریری کو واپس کرنے پہنچ گیا،ہزاروں پاونڈز جرمانہ

لندن(نیوزڈیسک) برطانوی شہری 58 سال بعد کتاب لائبریری کو واپس کرنے پہنچ گیا۔یہ کتاب انہوں نے 1964 میں لائبریری کو واپس کرنی تھی لیکن انہوں نے 58 سال بعد لوٹائی اس وجہ سے لیٹ فیس کی مد میں اُنہیں 42 ہزار پاونڈ جرمانہ ہوا جرمانہ دیکھ کر سارا عملہ حیران رہ گیا۔برطانوی شہری نے کتاب […]