اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم مشہور فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی، تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
Alhamdulillah 🤲 pic.twitter.com/Uwx8mgqFxW
— Shaheen Shah Afridi (@iShaheenAfridi) January 22, 2023
آج سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مشہور کرکٹ پلیئرشاہین شاہ آفریدی نے حرم شریف سے اپنے مداحوں کے لئے احرام باندھے لی گئی تصویر شیئر کی جس کے کیپشن میں الحمدللہ لکھا،مداحوں نے اپنے من پسند فاسٹ بولر کو مبارکباد ی ٹویٹس کی برمار کردی۔















