نیوزی لینڈ کو بڑا جھٹکا، ون ڈے کی پہلی پوزیشن چھن گئی،پاکستان کیلئے بھی اچھی خبر نہیں

لندن(نیوزڈیسک)آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں انگلینڈ کی ٹیم پہلے نمبر پر پہنچ گئی جبکہ نیوزی لینڈ کی ٹیم دوسرے نمبر پر چلی گئی،انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے کی نئی رینکنگ جاری کر دی، جس کے مطابق بھارت سے شکست کے بعد نیوزی لینڈ کی پہلی پوزیشن چھن گئی۔ون ڈے […]
عالمی تنہائی ، ایرانی کرنسی اور اکانومی کو بھی ریکارڈ کمی کا سامنا

تہران(نیوزڈیسک) عالمی تنہائی اورسپاہِ پاسداران انقلاب (آئی آر جی سی) یا اس کے کچھ ارکان کیخلاف یورپی یونین کی ممکنہ پابندیوں کے بعد امریکی ڈالرکے مقابلے میں ایرانی ریال کی قدرمیں ریکارڈ کمی واقع ہوئی۔غیرملکی زرمبادلہ کی ویب سائٹ Bonbast.com کے مطابق ہفتے کے روزایران کی غیرسرکاری مارکیٹ میں ڈالر 4 لاکھ 47 ہزارریال میں […]
روہت شرما ٹاس جیتنے کے بعد بھول گئے کہ کیا کرنا ہے؟ میچ سے قبل دلچسپ صورتحال

بمبئی(نیوزڈیسک) بھارتی کپتان روہت شرما نےنیوزی لینڈ کیخلاف میچ سے قبل ٹاس تو جیت لیا لیکن پہلے فیلڈنگ کرنی ہے یا بیٹنگ اپنا ہی بنایا ہوا پلان بھول گئے۔نیوزی لینڈ اور بھارت کے درمیان رائے پور میں ہونے والے میچ سے قبل دلچسپ صورتحال اس وقت پیدا ہوئی جب بھارتی کپتان روہت شرما نے ٹاس […]
پاکستان نے سود کی ادائیگی اور دفاع پر کتنے ملین خرچ کئے ؟ حکومتی اعدادو شمار جاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان نے 2.5 ٹریلین روپے کی آمدنی کے مقابلے میں صرف قرضوں پر سود کی ادائیگی اور دفاع پر 3.2 ٹریلین روپے خرچ کردیے۔رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران قرضوں پر واجب الادا سود کے اخراجات2.57 ٹریلین روپے تک بڑھ گئے، جو کہ قرضوں کی ادائیگی کے سالانہ بجٹ کے 65 […]
امریکی صدر جوبائیڈن کے گرد گھیراتنگ، خفیہ دستاویزات گھر سے برآمد

واشنگٹن(نیوزڈیسک) امریکی صدر جو بائیڈن کے گھر سے مزید خفیہ دستاویزات برآمد،امریکی صدر جو بائیڈن کی ڈیلاویئر کی رہائش گاہ سے مزید 6 خفیہ دستاویزات برآمد ہوئی ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق جوبائیڈن کے وکیل نے بتایا کہ صدر کے گھرپر محکمہ انصاف کے عہدے داروں نے 12 گھنٹے تلاشی لی […]
پشاور ، بڈھ بیر پولیس سٹیشن کے قریب ریموٹ کنٹرول دھماکہ

پشاور(نیوزڈیسک)بڈھ بیر پولیس سٹیشن کے قریب ریموٹ کنٹرول دھماکہ ہوا ۔ دھماکے میں تاحال کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ۔ ذرائع کے مطابق دھماکہ پولیس وین کے قریب ہوا۔ پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی ، علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا۔ تاہم کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی
بم کی اطلاع دینے والا بھارتی فضائیہ کا افسر گرفتار

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) محکمہ ریلوے اور ضلع وسطی کے بم ڈسپوزل سکواڈ کو بمبئی جانیوالی ایکسپریس میں بم کی اطلاع پر طلب کر لیا گیا۔ ریلوے پروٹیکشن فورس بھی آپریشن میں شامل ہوئی، لیکن کوئی دھماکہ خیز مواد نہیں پایاگیا۔ریلوے پولیس کے ڈپٹی کمشنر ہریش ایچ پی نے بتایا کہ موبائل نمبر کو ٹریک کیا […]
امریکی ایئرلائن نے پاکستانی شہری کا نام جہاز پر لکھوادیا

شکاگو(نیوزڈیسک) گفٹ، رقم ، سیر کی پیشکش کچھ نہیں چاہیے،امریکہ میں مقیم پاکستانی شہری کو بڑا اعزاز مل گیا۔ امریکی ایئر لائن نے 35 سال تک ملازمت کرنیوالے پاکستانی شہری کا نام اپنے جہاز پر لکھوا دیا۔ امریکی یونائیٹڈ ایئر لائن نے 35 سال تک ملازمت کرنیوالے پاکستانی شہری محمد ذہین کی خدمات کے اعتراف […]
فرنٹ مین کی بجائے نوازشریف یا زردار ی کونگران وزیراعلیٰ بنادیں، اسد عمر کا طنزیہ ٹوئٹ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)مرکزی رہنما اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پرپی ڈی ایم ایم حکومت پر طنز کرتے ہوئے لکھا کہ’’امپورٹڈ کے فرنٹ مین کو نگراں وزیر اعلیٰ بنانے سے بہتر ہے پردہ اٹھا دیں اور نواز شریف یا آصف زرداری کوہی تعینات کردیں‘۔ نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے دیئےگئے نام پر طنزیہ ٹویٹ […]
پابندیاں اٹھتے ہی چین میں بڑی تباہی، ہفتے میں 13 ہزار افراد جان کی بازی ہارگئے

بیجنگ (نیوز ڈیسک)کرونا پابندیاں اٹھتے ہی چین میں بڑی تباہی، ہفتے میں 13 ہزار افراد جان کی بازی ہارگئےخبر ایجنسی کے مطابق کورونا پابندیوں کے خاتمے کے بعد سے چین کے اسپتالوں میں کورونا مریضوں کا رش لگ گیا ہے جس کیلئے ماہرین پہلے ہی خبردار کرچکے ہیں کہ چین میں کورونا وائرس کی لہرعروج پر […]