اہم خبریں

بیوی پر تشدد کرنے والے فنکار کے ساتھ کام نہیں کرونگی ، ثروت گیلانی

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستانی اداکارہ ثروت گیلانی نے کہا ہے کہ ہم ایسے شخص کے ساتھ کام نہیں کرسکتے جو اپنی بیوی پر تشدد کرتا ہو اگرچہ وہ ایک بڑا فنکار ہو۔ایک انٹرویو میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ جب تک کسی پر جرم ثابت نہیں ہوجائے ہمیں کام سے انکار نہیں کرنا چاہئے لیکن اگر آپ […]

چینی ارب پتی بزنس مین اپنی 93 فیصد دولت کھو بیٹھے

بیجنگ(نیوزڈیسک)چینی ارب پتی اور چائنا ایور گرینڈے گروہ کے چیئرمین ہوئی کا یان اپنی 93 فیصد دولت کھو بیٹھے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کےمطابق ہوئی کا یان کبھی 42 ارب ڈالرز کے مالک تھے، تاہم اب ان کی دولت گھٹتے گھٹتے صرف 3 ارب ڈالرز رہ گئی ہے۔ انتہائی دولت مند اور چین کے بااثر […]

وادی نیلم ،سردی کی شدت میں اضافہ،نمونیا بخار کھانسی کی بیماریاں پھوٹ پڑیں

نیلم (نیوز ڈیسک) وادی نیلم اور بالائی علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ،نمونیا بخار کھانسی کی بیماریاں پھوٹ پڑیں ہسپتالوں مریضوں کا رش،بچے خواتین بزرگ سب سے زیادہ متاثر۔ وادی نیلم میں شدید برف باری کی وجہ سے ناطہ انجماد سے گر گیا ہے۔ شدید سردی کی وجہ موسمی بیماریاںپھوٹ پڑی ہیں۔ نمونیا بخار […]

پرتگال ٹیم کی شکست، مراکشی سٹاراسٹرائیکر اشرف حکیمی ’’ بہترین اتھیلیٹ‘‘ قرار

مراکو(نیوزڈیسک)مراکش سے تعلق رکھنے والے اسٹار اسٹرائیکر اشرف حکیمی کو عرب کا بہترین اتھلیٹ قرار دے دیا گیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق فیفا ورلڈکپ کے گروپ میچز میں بیلجیم کیخلاف فتح دلوانے کے بعد عالمی منظر نامے پر اُبھرتے ہوئے مراکش کے فٹبالر اشرف حکیمی نے اپنی والدہ کے ہمراہ اعزاز […]

بھارتی فاسٹ بائولر امیش یادیو کا منیجر فراڈیا نکلا،اہم کھلاڑی کو لاکھوں روپے کا چونا لگادیا

بمبئی(نیوزڈیسک)بھارتی فاسٹ بولراُمیش یادیو کا منیجر جو ان کا دوست بھی تھا ان کے ساتھ لاکھوں روپے کا فراڈ کر گیا۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق فاسٹ بولر اُمیش یادیو کا دوست شیلیش ٹھاکرے جو ان کا منیجر بھی تھا کھلاڑی سے 44 لاکھ بھارتی روپے کا فراڈ کیا۔پولیس کو درج کرائی گئی ایف آئی […]

معیشت بری طرح متاثر، حکومت کچھ نہ کرسکی، مفتاح اسماعیل اپنی ہی حکومت پر برس پڑے

کراچی (نیوزڈیسک)کوئٹہ میں شاہد خاقان عباسی، سابق سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر اور نوابزادہ لشکری رئیسانی کے ہمراہ مشترکہ نیوز کانفرنس کے دوران مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ ملک میں اس وقت مشکل معاشی حالات ہیں ، مہنگائی اور بے روزگاری بڑھ رہی ہے، پاکستان میں تعلیم اور صحت کا شعبہ بری طرح متاثر ہوا […]

نگران وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب، الیکشن کمیشن کا اعلیٰ سطحی اجلاس شام 6 بجے طلب

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیف الیکشن کمشنر نے نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب کی تعیناتی کیلئے اجلاس طلب کرلیا۔الیکشن کمیشن کا اعلیٰ سطح کا اجلاس آج شام 6 بجے ہو گا۔اجلاس میں احمد نواز سکھیرا، نوید اکرم چیمہ، محسن رضا نقوی اور احد چیمہ میں سے کسی ایک کے نام کا بطور نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب اعلان کیا جائے […]

پانچ سال قبل سیاسی مداخلت کرنیوالوں کی جیبوں سے پیسا نکلوایا جائے، میاں جاوید لطیف

لاہور(نیوزڈیسک)وفاقی وزیرمیاں جاوید لطیف نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ 2017 میں سیاسی کرداراداکرنیوالوں کی جیبوں سے پیسا نکالا جائے، 5 کرداروں نے ریاست کو سفارتی، معاشی اور مالی طور پر نقصان پہنچایا، نوازشریف کو بار بار احتساب، میڈیا ٹرائل سے گزارا گیا۔ان کا کہنا تھا اس شخص (عمران خان) کو آج بھی مقبول […]

وزیرآباد حملہ کیس ، تفتیش کرنیوالی جے آئی ٹی کےتمام ارکان تبدیل

لاہور(نیوزڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر فائرنگ کیس کی تحقیقات کرنیوالی جے آئی ٹی کے تمام ارکان کو تبدیل کردیا ۔نئی جے آئی ٹی میں کوئی سینیئر افسرشامل نہیں ، نئی جے آئی ٹی میں ڈی پی اوڈی جی خان کمل، ایس پی انجم کمال، ڈی ایس پی سی آئی اے جھنگ ناصر […]

خیبرپختونخوا: نگران وزیراعلیٰ اعظم خان کابینہ کی تشکیل کیلئے متحرک

پشاور(نیوزڈیسک)نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد اعظم خان نے منصب سنبھال لیا،نگران وزیرِ اعلیٰ محمد اعظم خان نے کابینہ کی تشکیل کیلئے مشاورت شروع کردی۔ سابق بیوروکریٹس، سابق ججز اور سوشل سیکٹر سمیت متعدد افراد کے ناموں کی فہرست تیار کر لی ۔ذرائع کے مطابق سابق صوبائی حکومت اور اپوزیشن کے دیئے گئے نام کابینہ میں شامل […]