اہم خبریں

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کا تقریر آئیں کے مطابق ہوا ہے ، وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کا تقریر آئیں کے مطابق ہوا ، امید ہے محسن نقوی آزادانہ انتخابات کرانے میں کامیاب ہونگے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے پرمحسن نقوی کو نگراں وزیراعلیٰ پنجاب بننے پر مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن نے آئین و قانون […]

24 گھنٹوں کے دوران 3 ہزار سے زائد کورونا ٹیسٹ کیے ،10 افراد کے نتائج مثبت آئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) قومی ادارہ صحت ( این آئی ایچ) نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 3 ہزار سے زائد کورونا ٹیسٹ کیے 10 افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے ۔ تفصیلات کے مطابق این آئی ایچ کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 […]

وزیر خزانہ اسحاق ڈار آج 2 روزہ دورے پر قطر جائیں گے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار آج 2 روزہ دورے پر قطر روانہ ہوں گے۔ واضح رہے کہ قطر پاکستان میں توانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار کر چکا ہے،قطر سے پاکستان کے 2 بجلی گھر خریدنے کو کہا جائے گا، قطر کراچی اور اسلام آباد ایئرپورٹ کا نظم […]

اپوزیشن لیڈر کا چناو،پی ٹی آئی نے 44 اراکین قومی اسمبلی کے استعفے واپس لینے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اپوزیشن لیڈر کا چناو،پی ٹی آئی نے 44 اراکین قومی اسمبلی کے استعفے واپس لینے کا فیصلہ کر لیا ۔ پیر کو سماجی رابطوں کی ویب ٹوئٹر پر تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ کیونکہ اسپیکر ابھی تک تمام اسمبلی ارکان کے استعفے […]

کوئی بڑا فالٹ نہیں، اگلے 12 گھنٹوں میں بجلی بحال ہو جائے گی، خرم دستگیر خان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر برائے توانائی خرم دستگیر خان نے کہا کہ ملک میں بجلی کا کوئی بڑا فالٹ نہیں آیا، 12 گھنٹوں میں ملک بھر میں بجلی بحال ہو جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے توانائی خرم دستگیر خان نے کہا کہ بریک ڈاؤن شمال سے جنوب تک آیا ہے […]

صوبائی حکومتیں ترقیاتی منصوبوں کے اعلانات،بھرتیاں اور تبادلے نہیں کرسکیں گی ، الیکشن کمیشن کی ہدایات جاری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) الیکشن کمیشن نے پنجاب اور خیبرپختونخوا کی حکومت پر عام انتخابات کے اعلان تک ترقیاتی منصوبوں کے اعلان،بھرتیوں اور تبادلوں پر پابندی لگادی۔الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا اور پنجاب کی نگراں حکومتوں کے لیے گائیڈ لائنز جاری کردیں۔تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا اور پنجاب میں انتخابات ، الیکشن کمیشن نے نگراں حکومتیں روزانہ […]

لیاقت آباد ،فلیٹ سے میاں بیوی کی لاشیں برآمد،قتل کی وجہ سامنے نہ آسکی

کراچی(نیوز ڈیسک) کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں فلیٹ سے میاں بیوی کی لاشیں برآمد ، موت کی وجہ معلوم نہ ہو سکی۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے لیاقت آباد سے دولاشیں برآمد ہوئیں انہیں ابتدائی تحقیقات کے بعد عباسی شہید اسپتال جمع کرا دیا گیا۔پولیس کے مطابق ظاہری طور پر تو موت زہریلی چیز […]

معروف کاروباری شخصیت بیرام ڈی آواری 81برس کی عمر میں انتقال کر گئے

کراچی(نیوزڈیسک)معروف کاروباری شخصیت بیرام ڈی آواری 81 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔بیرام ڈی آواری نے دو بار سیلنگ مقابلوں میں ایشین گیمز میں گولڈ میڈل جیتا تھا۔ انہوں نے 1978 میں منیر صادق کے ساتھ میڈل جیتا تھا جبکہ 1982 میں اہلیہ گوشپہ آواری کے ساتھ طلائی تمغہ جیتا تھا۔بیرام ڈی آواری کراچی […]

نقیب اللّٰہ قتل کیس کا فیصلہ کل متوقع ہے، وکیل جبران ناصر

کراچی (نیوزڈیسک)نقیب اللّٰہ قتل کیس میں مقتول کے اہلِ خانہ کے وکیل جبران ناصر نے کہا ہے کہ کل کیس کا فیصلہ متوقع ہے۔مقتول کے بھائی عالم شیر محسود کے ساتھ میڈیا سے گفتگو میں جبران ناصر نے کہا کہ کل انسداد دہشت گردی عدالت میں نقیب اللّٰہ قتل کیس کا فیصلہ متوقع ہے۔انہوں نے […]

فاطمہ ثناء اپنے بچپن کی آئیڈیل کھلاڑی آسٹریلیا کی ہیری ایلیسا پیری سے ملنے کے لیے بیتاب

لاہور (نیوزڈیسک)پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی فاسٹ بولر فاطمہ ثناء اپنے بچپن کی آئیڈیل کھلاڑی آسٹریلیا کی ہیری ایلیسا پیری سے ملنے کے لیے بیتاب ہیں۔دورہ آسٹریلیا پر موجود پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی نوجوان فاسٹ بولر فاطمہ ثناء تیسرے ون ڈے کے بعد اسٹار کرکٹر ایلیس پیری سے ملنے کی خواہش لیے آسٹریلوی ڈگ […]