کراچی،مرضی سے چیکنگ پوائنٹ تبدیل کرنے پر ایس ایچ او تھانہ شاہراہ فیصل معطل

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو نے ایس ایچ او تھانہ شاہراہ فیصل کو معطل کر دیا۔ایس ایچ او شاہراہ فیصل نے اپنی مرضی سے چیکنگ پوائنٹ تبدیل کیا اور موجود نہیں تھے۔ایڈیشنل آئی جی نے کہا کہ شہر میں سب سے زیادہ جرائم شاہراہ فیصل تھانے کے حدود میں ہوئے، پولیس کی نااہلی سامنے […]
فرح گوگی کو پنجاب کا نگراں وزیر اعلیٰ لگا دیں؟ مریم نواز کا طنز

لندن (نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے عمران خان کی محسن نقوی پر تنقید کا طنزیہ انداز میں جواب میں دیا ہے اورکہاہے کہ محسن نقوی کی تقرری کے بعد عمران خان کا رونا اب شروع ہوگیا ہے۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے طنز کرتے […]
جرمن حکومت کا تختہ الٹنے کی سازش، 5 افراد پر غداری کا الزام عائد

برلن ( نیوزڈیسک)جرمن وزیر کو اغوا کرکے خانہ جنگی کی صورتحال پیدا کرنے اور حکومت کا تختہ الٹنے کی سازش کے الزام میں 5 افراد پر سنگین غداری کا الزام عائد کر دیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پراسیکیوٹرز کا کہنا ہے کہ پانچوں ملزمان جرمن حکومت پر شب خون مارنا چاہتے تھے اور سابق […]
استعفے منظوری پر اسپیکر کو وضاحت دینا ہوگی، وکیل عمران خان

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین عمران خان کے وکیل حامد خان نے کہا ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف کو استعفے منظور کرنے سے متعلق وضاحت دینا ہوگی۔ اب الیکشن کمیشن کو صوبائی اسمبلی کے الیکشن سے متعلق تاریخ دینی چاہیے، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کی تاریخ جلد […]
آئندہ 3 سے4 گھنٹوں میں کراچی کے بیشترحصوں میں بجلی بحالی کا امکان

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی کو بجلی فراہم کرنے والی کمپنی کے الیکٹرک کے ترجمان کا کہنا ہے کہ بلدیہ، بلوچ کالونی، جیکب لائن، کورنگی، قیوم آباد کے علاقوں میں بجلی کی بحالی جاری ہے۔کراچی کے مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی صبح ساڑھے 7 بجے کے قریب معطل ہوئی، کراچی شہر کا 90 فیصد حصہ اب بھی […]
برازیل اور ارجنٹینا کی امریکی ڈالر سے نجات کی تیاری، مشترکہ کرنسی لانےکااعلان
ریوڈی جنیرو(نیوزڈیسک)برازیل اور ارجنٹینا وسیع معاشی انضمام کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں جس میں دونوں ممالک کی مشترکہ کرنسی کا معاملہ بھی زیر غور ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات برازیلی صدر لولا ڈا سلوا اور ان کے ارجنٹائن ہم منصب البرٹو فرنینڈس نے ایک ویب سائٹ کیلئے تحریر کردہ مشترکہ مضمون میں […]
پاکستانی روپیہ مسلسل تنزلی کا شکار ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستانی روپیہ مسلسل تنزلی کا شکار ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا،2 روپے 50 پیسے اضافے کے ساتھ 242 روپے 50 پیسے کا ہوگیا۔کاروباری ہفتے کا آغاز ہوتے ہی ڈالرکی قیمت میں بڑا اضافہ دیکھا گیا ہے۔ ڈیلرز کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 2.50 روپے اضافے […]
ملک میں تیل ختم ہونے والا ہے ،ایل سیز نہ کھولی گئیں تو قلت ہوجائیگی ، پی ایس او

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) نے کہا کہ ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کا ذخیرہ ختم ہو رہا ہے، ایل سیز فوری نہ کھولی گئیں، تو مسقتبل میں تیل کی قلت کا خدشہ ہے۔پی ایس او نے وزارت توانائی کا بتایا کہ ہمارے پاس بھی تیل کا ذخیرہ کم ہونے لگا […]
استعفوں کی واپسی ،پی ٹی آئی رہنماوں کا اسپیکرقومی اسمبلی کی رہائش گاہ کے باہردھرنا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی اپنے استعفے واپس لینے پارلیمنٹ پہنچ گئے ، دروازے بند ملنے پر اسپیکرقومی اسمبلی کے گھرکے باہردھرنا دے دیا۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف پاکستان کے 44 اراکین اسمبلی کے استعفے واپس لینے کے لیے اسپیکر قومی اسمبلی کو ای میل بھیجنے کے بعد پی ٹی آئی […]
بجلی بریک ڈاؤن پر نیپرا کا نوٹس، این ٹی ڈی سی سے رپورٹ طلب کرلی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نیپرا اتھارٹی نے ملک میں ہونے والے بجلی کے طویل بریک ڈاؤن کا نوٹس لے لیا۔تفصیلات کے مطابق نیپرا نے این ٹی ڈی سی سے رپورٹ طلب کرلی، جاری کردہ اعلامیہ میں کہا کہ 2021 اور 2022 میں بلیک آؤٹ اور ٹاور گرنے کے واقعات پر جرمانے کرچکے ہیں، مستقبل میں […]