اہم خبریں

ڈالر کی مصنوعی قلت ، 8 منی ایکسچینج کے 11 آؤٹ لیٹس کے لائسنس معطل

اسلام آباد(نیوزڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ڈالر کی مصنوعی قلت پیدا کرنے اور اپنے کاوٴنٹرز پر دستیاب ہونے کے باوجود اپنے صارفین کو غیرملکی کرنسیوں کی فروخت سے انکار کرنے میں مبینہ طور پر ملوث آٹھ ایکسچینج کمپنیوں کے گیارہ آوٹ لیٹس کے لائسنس معطل کردیئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے […]

خاتون وکیل کی فحش ویڈیوز اور تصاویر کا معاملہ،ایف آئی اے حکام کو شوکاز نوٹس

کراچی (نیوزڈیسک)سندھ ہائیکورٹ نے خاتون وکیل سے منسوب کرکے فحش ویڈیوز اور تصاویر اپ لوڈ کرنے کی درخواست پر ایف آئی اے حکام کو عدم حاضری پر شوکاز نوٹس جاری کردیا۔ سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو خاتون وکیل سے منسوب کرکے فحش ویڈیوز اور […]

کراچی،24 گھنٹے میں 77 وارداتیں؛ 55 موٹرسائکلیں اور 7 کاریں چوری

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 77 اسٹریٹ کرائمز کی وارداتوں میں 10 موٹرسائکلیں چھینی گئیں اور 55 موٹرسائکلیں، 5 موبائل/نقدی، 7 کاریں چوری ہوگئی۔کراچی پولیس کی جانب سے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو پیش کردہ رپورٹ میں بتایا گیا کہ اسٹریٹ کرمنلز نے مزاحمت پر 2 افراد زخمی کردیا جبکہ […]

لاہور میں والدکی 3 بیٹیوں کو زہریلی گولیاں دیکر خود کشی کی کوشش،ایک انتقال کر گئی

لاہور (نیوزڈیسک)لاہور میں ایک شخص نے 3 بیٹیوں کو زہریلی گولیاں دیکر خود بھی نگل لی۔پولیس کے مطابق چاروں کو تشویشناک حالت میں جناح اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں زیرعلاج 14سالہ زینت دم توڑ گئی۔حکام کے مطابق زینت اور اسکی دو بہنوں کو انکے والد نے زہریلی گولیاں دیکرخود بھی نگل لی تھیں۔ اسپتال […]

عراقی وزیراعظم نے گورنر سینٹرل بینک کو برطرف کردیا

بغداد(نیوزڈیسک)عراق کے وزیراعظم نے سینٹرل بینک کے گورنر کو عہدے سے برطرف کرکے سابق گورنر علی محسن العلق کو گورنر تعینات کر دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزیراعظم شیعہ السوڈانی نے گورنر سینٹرل بینک مصطفیٰ غالب مخیف کو پچھلے مہینے طلب کرکے ڈالر کے مقابلے میں عراقی دینار کی تیزی سے گرتی ہوئی قدر پر […]

اسپیکر راجہ پرویز اشرف کا پی ٹی آئی کے مزید 20 سے 25 استعفے منظور کرنے پر غور

اسلام آباد(نیوزڈیسک)قومی اسمبلی حکام نے اسپیکرقومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کو استعفے واپس لینے سے متعلق اجتماعی درخواست قبول نہ کرنے کا مشورہ دے دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق اسپیکرقومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی پی ٹی آئی کے 45 ارکان کے استعفے واپس لینے درخواست پر مشاورت جاری ہے۔ قومی اسمبلی حکام کے ساتھ […]

علیم خان کی لندن میں نواز شریف سے ملاقات،ملک کی مجموعی صورتحال پر گفتگو

لندن (نیوزڈیسک)سابق سینئر وزیر پنجاب علیم خان نے لندن میں سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی ہے۔ملاقات کے بعد لندن میں میڈیا سے گفتگو میں علیم خان نے کہا کہ نواز شریف سے اچھے تعلقات ہیں، اس لیے جب بھی لندن آتا ہوں، ان سے ملاقات کرتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ نواز شریف سے […]

راولپنڈی کی انتخابی سیاست میں کامیابی حاصل کریں گے،آصف زرداری

راولپنڈی (نیوزڈیسک)سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے راولپنڈی کی انتخابی سیاست میں بھرپور حصہ لے کر کامیابی حاصل کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔آصف زرداری راولپنڈی آمد پر ایم ڈی بیت المال عامر فدا پراچہ سے ملاقات کےلیے اُن کے گھر پہنچے۔انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی اپنے کارکنان […]

اداکارہ اتھیا شیٹی اور کرکٹر کے ایل راہول کی شادی کی تصاویر سامنے آگئیں

ممبئی (نیوزڈیسک)بالی وڈ کے ایکشن ہیرو سنیل شیٹی کی بیٹی اداکارہ اتھیا شیٹی اور بھارتی کرکٹر کے ایل راہول شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق دونوں کی شادی کی تصاویر بھی اب سامنے آگئی ہیں۔ بالی وڈ اداکار سنیل شیٹی کی صاحبزادی اتھیا شیٹی اور کے ایل راہول کی شادی کی […]

عمران خان پاکستان کیلئے عذاب تھا، نواز شریف

لندن (نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ عمران خان پاکستان کیلئے قہر تھا۔ ایسے بندوں سے نجات حاصل کرنا ہر پاکستانی کی ذمہ داری ہے۔لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ عمران خان کی باتوں کو چھوڑیں، اس بندے نے پاکستان […]