مریم نواز کے استقبال کےلیے ن لیگ نے حکمت عملی تیارکرلی

لاہور (نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ن) نے سینئر نائب صدر مریم نواز کی وطن واپسی پر استقبال کے لیے حکمت عملی بنالی ہے۔ذرائع کے مطابق لاہور کے ہر رکن پنجاب اسمبلی کے دفتر سے گاڑیاں کارکنان کو ایئرپورٹ لے کر جائیں گی۔ذرائع کے مطابق ہر ایم پی اے نے کارکنان کےلیے ہفتے کے روز کھانے کا انتظام […]
آپ نے انتخابات کرانے ہیں یا پرچے کاٹنے ہیں؟ شیخ رشید کا چیف الیکشن کمشنر سے سوال

اسلام آباد(نیوزڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے چیف الیکشن کمشنر سے سوال پوچھ لیا۔نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ وہ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ سے پوچھنا چاہتے ہیں کہ آپ نے الیکشن کرانے ہیں یا پرچے کاٹنے ہیں؟انہوں نے […]
روینہ ٹنڈن کیلئے بھارت کا اعلیٰ ترین ’’پدما شری‘‘ ایوارڈ

نئی دہلی(نیوزڈیسک)خوبصورت اداکارہ روینہ ٹنڈن کو بھارت کا اعلیٰ ترین ’’پدما شری‘ ‘ایوارڈ دیا گیا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق وہ یہ ایوارڈ حاصل کرنے والی 106 شخصیات میں سے ایک ہیں۔رواں برس موسیقار کیراوانی اور گلوکاروں سُمن کلیانپور، وانی جے رام کو بھی پدما شری ایوارڈ دیا گیا ہے۔پدما ایوارڈ بھارت کے اعلیٰ ترین سول ایوارڈز […]
فواد چوہدری کو پنجاب پولیس نے گرفتار کرلیا

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے نائب صدر اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو پنجاب پولیس نے لاہور میں ان کے گھر سے گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کو ویب سائٹ ٹوئٹر پر پی ٹی آئی کے رہنماء فرخ حبیب نے اپنے بیان میں کہا کہ […]
قومی کرکٹر شاداب خان کا نکاح، مداحوں کو پرائیوسی کا خیال رکھنے کی درخواست

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راؤنڈر شاداب خان کا نکاح ہوگیا، یہ بات کرکٹر نے اپنے ٹوئٹ میں بتائی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پوسٹ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ الحمدلللّٰہ، آج میرا نکاح تھا۔ان کا کہنا تھا کہ یہ میری زندگی کا بڑا دن ہے اور ایک نئے باب کا […]
ایران میں 3 خواتین صحافیوں کو گرفتار کرلیا گیا

تہران (نیوزڈیسک)ایران میں 3 خواتین صحافیوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ان صحافیوں کی گرفتاری کی وجہ ظاہر نہیں کی گئی۔غیرملکی خبررساں ادررے کے مطابق ایران میں زیرحراست لڑکی مہسا امینی کی موت کیخلاف مظاہرے کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ان مظاہروں کے الزام میں اب تک تقریباً 80 صحافی گرفتار ہو چکے ہیں۔تینوں […]
2021میں بریک ڈائون،آٹھ گھٹنے میں بجلی بحال کر دی تھی،عمر ایوب

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عمر ایوب کا کہنا ہے کہ تربیلا کو متحرک کرنے کیلئے 5 کوششیں کی گئیں اور تمام ناکام رہی ہیں۔اپنے بیان میں عمر ایوب نے کہا کہ 2021 میں بجلی بریک ڈاؤن ہوا تو ہم نے بڑے شہروں میں 4 گھنٹے میں بجلی بحال کر دی […]
پیپلز پارٹی کے رہنما لطیف کھوسہ کے بیٹے پر فائرنگ،زخمی حالت میں اسپتال منتقل
لاہور (نیوزڈیسک)لاہور میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما لطیف کھوسہ کے بیٹے پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے بلخ شیر کھوسہ زخمی ہوگئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ کریم بلاک اقبال ٹاؤن کے قریب پیش آیا، جہاں دو […]
ایک ہفتے بعد بھی کراچی کے بلدیاتی انتخابات کے نتائج کا اعلان نہ کرسکا

کراچی( نیوزڈیسک)ایک ہفتہ گزرنےکے باوجود الیکشن کمیشن کراچی کے بلدیاتی انتخابات کے نتائج کا اعلان نہ کرسکا۔15 جنوری کو کراچی میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے حتمی نتائج اب تک سامنے نہیں آسکے ۔الیکشن کمیشن کی جانب سے ووٹرز ٹرن آؤٹ اور حتمی پارٹی پوزیشن بھی سامنے نہیں آسکی ہے۔دوسری جانب صوبائی الیکشن کمشنر اور […]
آئی ایم ایف پروگرام مکمل ہونے پر ہی ڈالر ریٹ کا فرق ختم ہوگا، گورنر اسٹیٹ بینک
کراچی(نیوزڈیسک)گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) جمیل احمد نے کہا ہے کہ ڈالر کے ریٹ کا فرق تبھی ختم ہوگا جب عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کا پروگرام مکمل ہوگا۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں جمیل احمد نے کہا کہ آئی ایم ایف کا پروگرام مکمل ہونے پر توقع ہے، مارکیٹ نارمل […]