رمضان المبارک میں اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں توازن برقرار رکھنے کے لئے پیشگی منصوبہ بندی کی جائے ،احسن اقبال

اسلام آباد( نامہ نگار )وفاقی وزیر منصوبہ بندی ، ترقی، اصلاحات وخصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں استعمال ہونے والی اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں توازن برقرار رکھنے کے لئے پیشگی منصوبہ بندی کی جائے ،ذخیرہ اندوزی اور ناجائز منافع خوری کی حوصلہ شکنی کے لئے صوبائی حکومتیں فوری […]
بھارت کے ساتھ بیک ڈور چینل ڈپلومیسی اور تجارت کے حوالے سے مذاکرات نہیں ہو رہے،حنا ربانی کھر

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ نہ کوئی بیک ڈور چینل ڈپلومیسی ہو رہی ہے اور نہ ہی تجارت کے حوالے سے کوئی مذاکرات ہو رہے ہیں۔ جمعرات کو ایوان بالا کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران سینیٹر بہرہ مند تنگی، سینیٹر مشتاق […]
حنا ربانی کھر 30 جنوری کو جنیوا میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں پاکستانی وفد کی قیادت کریں گی، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر30 جنوری کو جنیوا میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں پاکستانی وفد کی قیادت کریں گی۔ یہ بات دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے جمعرات کو پریس بریفنگ کے دوران بتائی۔ انہوں نے کہا کہ وزیر مملکت انسانی حقوق کونسل میں […]
وزیرِ اعظم شہباز شریف سے نیول چیف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی کی ملاقات

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے چیف آف دی نیول سٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے ملاقات کی۔ جمعرات کو وزیراعظم آفس کے میڈیاونگ سےجاری بیان کے مطابق ملاقات میں پاکستان نیوی کے حوالے سے پیشہ ورانہ امور پر گفتگو کی گئی۔
پی ٹی وی، پارلیمنٹ حملہ کیس، عمران خان نے انسداد دہشت گردی عدالت کا دائرہ اختیار چیلنج کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پی ٹی وی، پارلیمنٹ حملہ کیس، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے انسداد دہشت گردی عدالت کا دائرہ اختیار چیلنج کردیا۔تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پی ٹی وی، پارلیمنٹ حملہ کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے قانونی ٹیم نے دہشت گردی کی دفعہ 23 […]
بھارت کے نام نہاد یوم جمہوریہ کو مظلوم کشمیری عوام یوم سیاہ کے طور پر منا رہے ہیں، قمر زمان کائرہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیراعظم کے مشیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ بھارت کے نام نہاد یوم جمہوریہ کو مظلوم کشمیری عوام یوم سیاہ کے طور پر منا رہے ہیں، جموں و کشمیر پر ناجائز قبضے کے باوجود خود کو ایک جمہوریہ کہلانا بھارت کے لیے شرمناک ہے،ایک […]
خیبرپختونخوا کی 15 رکنی نگراں کابینہ تشکیل ،گورنر غلام علی نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

پشاور(نیوز ڈیسک)خیبرپختونخوا کی 15 رکنی نگراں کابینہ تشکیل ،گورنر حاجی غلام علی نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کی 15 رکنی نگراں کابینہ تشکیل دیدی گئی، نگراں کابینہ میں عبدالحلیم، سید معسود شاہ، حامد شاہ، ایڈووکیٹ ساول نذیر، بخت نواز شامل ہیں۔فضل الہی،عدنان جلیل،شفیع اللہ خان اور شاہد خان ،حاجی غفران، خوشدل خان ملک، […]
عمران خان کیلئے سہولت کاری کی جارہی ہے،جاوید لطیف کا دعویٰ

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید لطیف نے کہا کہ عمران خان کیلئے سہولت کاری کی جارہی ہے، عمران خان پاکستان کی تقدیر اور معیشت کے ساتھ کھیل رہے ہیں۔آج مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ غیر قانونی گرفتاری کا حامی نہیں ہوں لیکن بار […]
عمران خان جلد وزیر اعظم کا حلف اٹھائیں گے، فیصل جاوید کا دعویٰ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید نے عمران خان کے دوبارہ وزیراعظم بننے کی نوید سنادی ۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءفیصل جاوید نے کہا کہ اگرایماندار تھانے دار آجائے تو سارے چور اکٹھے ہوجاتے ہیں،یہ عمران خان کو گرانے کیلئے اکٹھے ہوئے ہیں۔ انہوں نے اعلان کیا کہ عمران خان […]
200 کا ڈالر دینے والے ارسطو نے ڈالر 250 کا کرنے کی اجازت دیدی ، شیخ رشید احمد

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 200 کا ڈالر دینے والے ارسطو اسحاق ڈار نے 250 کا ڈالر کرنے کی اجازت دیدی ہے، ایل سی کھل نہیں رہی، بینکوں میں بھونچال ہے، لوگ دھکے کھا رہے ہیں۔ آج سماجی رابطوں کی ویب […]