وزیرِ اعظم شہباز شریف سے نیول چیف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی کی ملاقات

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے چیف آف دی نیول سٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے ملاقات کی۔ جمعرات کو وزیراعظم آفس کے میڈیاونگ سےجاری بیان کے مطابق ملاقات میں پاکستان نیوی کے حوالے سے پیشہ ورانہ امور پر گفتگو کی گئی۔

ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں اور ہر وقت باخبر رہیں

WhatsApp Channel