شدیدسردی،محکمہ تعلیم سندھ نے سکولوںکے اوقات کارتبدیل کر دیئے

کراچی ( نیوز ڈیسک )محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے جاری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ سردیوں کے باعث اسکول صبح ساڑھے 8 بجے کھولے جائیں گے،محکمہ تعلیم سندھ نے کی شدید سردی کے باعث اسکولوں کے کھلنے کے اوقات میں تبدیلی کردی۔شدید سردی کے باعث اسکولوں کے اوقات میں تبدیلی کا حکم نامہ جاری […]
ملک میں عجیب سا سسٹم قائم ہو چکا، چھوٹی سی اشرافیہ ہمارے تمام فیصلے کر رہی ہوتی ہے،مفتاح اسماعیل

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک ) ن لیگ کے راہنما اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ اسحاق ڈار نے پبلک میں میرے خلاف بات کی اور میری صلاحیت پرسوالات اٹھائے جس کا میں نے جواب دیا، علم نہیں کہ ڈار صاحب کو کیوں لایا گیا لیکن ڈار صاحب نے سوچا کہ شاید وہ آئی […]
تحریک انصاف کا الیکشن کمیشن سے پنجاب میں 22 پولیس افسران کی تعیناتی روکنے کا مطالبہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن سے پنجاب کے نگراں سیٹ اپ میں سانحہ 25مئی میں ملوث 22افسران کی تعیناتی روکنے کا مطالبہ کردیا۔تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے الیکشن کمیشن کے نام خط لکھا جس میں پنجاب میں مختلف پولیس افسران کی تعیناتیوں کے حوالے سے تحفطات کا اظہار کیا ۔ […]
بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟ اسد عمر

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا کہ عمران خان دلیرانہ فیصلے کرنے والے آدمی ہیں، بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟ ہم اپنی ذات پر تکلیف برداشت کرنے کیلئے تیار ہیں، اسحاق ڈار کہا کرتے تھے ڈالر 200 روپے سے نیچے لائیں گے، آج […]
پاکستان اور سعودی عرب کا تجارتی حجم بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد( نامہ نگار )وفاقی وزیر تجارت سید نوید قمر سے پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف سعید المالکی نے ملاقات کی۔جمعرات کو ملاقات کے دوران فریقین نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال اور دونوں ممالک کے درمیان تجارتی حجم بڑھانے پر اتفاق کیا۔ سید نوید قمر نے دونوں ممالک کے درمیان تجارت اور […]
پی ٹی آئی والے اداروں کو دبائو میں لا کر اپنی مرضی کے فیصلے لینا چاہتے ہیں،وفاقی وزیر جاوید لطیف

لاہور( نیوز ڈیسک )وفاقی وزیر جاوید لطیف نے کہا ہے کہ ہم غیر قانونی طور پر کسی کی گرفتاری کے حامی نہیں،پی ٹی آئی والے اداروں کو دبائو میں لا کر اپنی مرضی کے فیصلے لینا چاہتے ہیں،ہم اداروں کا احترام کرتے ہیں ،پاکستان کو نقصان پہنچانے والوں کی جیبوں سے پیسہ نکال کر واپس قومی خزانے […]
پاکستان امریکہ کے ساتھ اپنے دیرینہ تعلقات کو اہمیت دیتا ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد( نامہ نگار ) وزیر اعظم محمّد شہباز شریف سے پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے آج اسلام آباد میں ملاقات کی۔ وزیراعظم نے جنیوا میں حال ہی میں منعقدہ بین الاقوامی رذیلیئینٹ پاکستان کانفرنس اور سیلاب کے بعد پاکستان کی تعمیر نو اور بحالی کی کوششوں کے لیے امریکہ کی مسلسل حمایت پر شکریہ […]
4900 روپے کے اضافے کے بعد سونے کی نئی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی(نیوزڈیسک)عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 11 ڈالر اور پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 4 ہزار 900 روپے کا اضافہ ہوگیا۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 11 ڈالر بڑھ گئی، جس کے بعد عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 1936 ڈالر کی سطح پر […]
’’حق دو گوادر کو‘‘تحریک کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمان کا 5 روزہ راہداری ریمانڈ منظور

کوئٹہ(نیوزڈیسک)حق دو تحریک کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمان کا 5 روزہ راہداری ریمانڈ منظور کرلیا گیا ہے، جس کے بعد انہیں گوادر کی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔کوئٹہ کی انسداد دہشت گری عدالت میں آج بروز جمعرات 26 جنوری کو حق دو تحریک کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمان کو پیش کیا گیا۔ اس موقع […]
چودھری شجاعت حسین کو پارٹی کی صدارت سے ہٹا دیا گیا

لاہور(نیوزڈیسک) مسلم لیگ ق جنرل کونسل کا اجلاس ہوا، جس میں چودھری شجاعت حسین کو پارٹی کی صدارت سے ہٹا دیا گیا۔ جنرل کونسل اجلاس میں طارق بشیر چیمہ کو بھی مرکزی سیکرٹری جنرل کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ اجلاس میں چودھری وجاہت حسین کو مسلم لیگ ق کا بلا مقابلہ صدر اور […]