اہم خبریں

عمران حملہ کیس، تحقیقات کیلئے قائم جے آئی ٹی کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا

لاہور(نیوز رپورٹر) تحریک انصاف نے وفاقی حکومت کی جانب سے عمران خان پر حملے کی تحقیقات کے لیے بنائی گئی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم کے قیام کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔تحریک انصاف وسطی پنجاب کی صدر ڈاکٹر یاسمین راشد نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی وساطت سے دائر درخواست میں وفاقی حکومت ، پنجاب حکومت […]

سوئیڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی،سراج الحق کی اپیل پرجمعہ کو سندھ بھر میں احتجاجی مظاہرے کئے جائیں گے

کراچی (اسٹاف رپورٹر)امیرجماعت اسلامی سراج الحق کی اپیل پرسوئیڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف جمعہ27جنوری کو جماعت اسلامی کے تحت سندھ بھر میں احتجاجی مظاہرے کئے جائیں گے۔جماعت اسلامی سندھ کے ترجمان مجاہدچناکے مطابق یوم احتجاج کے سلسلے میں کراچی ،حیدرآباد،سکھر،کندھکوٹ،بدین، لاڑکانہ،میرپورخاص ،گھوٹکی،جھڈو،ٹھل ،ٹھٹھہ،گھارو سمیت سندھ میں بھرپوراحتجاجی مظاہرے کئے جائیں گے […]

سندھ حکومت کے احکامات نظر انداز،چکی مالکان نے آٹا105روپے کلو فروخت کرنے سے انکار کردیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)چکی مالکان نے حکومت سندھ کی ہدایت کے باوجود چکی کا آٹا105روپے کلو میں فروخت کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مہنگے داموں گندم خرید کر سستا آٹا نہیں فروخت کرسکتے ،اگر سستی گندم دی جائے تو 110روپے کلو میںآٹا فروخت کرسکتے ہیں۔کراچی پریس کلب میں جمعرات کو پریس کانفرنس کرتے ہوئے […]

پاکستان روس بزنس فورم کا انعقاد، بارڈر ٹریڈ اور کرنسی سویپ معاہدے پر زور

اسلام آباد( سٹاف رپورٹر) ایف پی سی سی آئی کے تعاون سے وزارت تجارت اور ٹی ڈیپ کے زیر اہتمام پاکستان روس بین الحکومتی کمیشن کے 8ویں اجلاس کے موقع پر اسلام آباد میں پاکستان روس بزنس فورم کا انعقاد کیا گیا ۔ فورم میں ایف پی سی سی آئی، چیمبرز، وزارت تجارت سمیت روسی […]

ویسٹ ایشیا بیس بال کپ کل سے اسلام آباد میں شروع ہو گا

لاہور ( سپورٹس رپورٹر )ویسٹ ایشیا بیس بال کپ کل سے اسلام آباد میں شروع ہو رہا ہے ۔جس میں شرکت کےلئے آنے والی انڈین ٹیم کو ویزا ہونے کے باوجود واہگہ بارڈر سے تاحال انٹری نہ دی گئی، ایونٹ میں شرکت کیلیے آنیوالی انڈین بیس بال ٹیم کو بھارتی سیکیورٹی حکام نے واہگہ بارڈر […]

انتخابات نہیں کرائے جاتے تو ہم عدالت کا دروازہ کھٹکھٹائیں گے، فرخ حبیب

لاہور (نیوز ڈیسک)    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ پاکستان میں آئین اور قانون سے طاقتور کیا ہے؟ فواد چوہدری پر غداری، بغاوت کے مقدمے بنانے ہیں؟۔ 9 ماہ میں آپ نے ملک کا جو حشر کیا ہے آپ کی تسلی نہیں ہوئی، آٹا 160 روپے کلو مل […]

شاہ رخ کی فلم ’پٹھان‘ کا نیا ریکارڈ قائم،پہلے ہی دن 57کروڑروپے کمالئے

ممبئی (  نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کے بے تاج بادشاہ شاہ رخ خان کی فلم پٹھان نے ریلیز کے پہلے ہی دن 57 کروڑ روپے کماکر نہ صرف نیا اعزاز حاصل کیا بلکہ اس نے کئی ریکارڈ بھی بنا ڈالے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق فلمی مبصرین کا خیال تھا کہ ’پٹھان‘ ریلیز کے پہلے دن زیادہ […]

پاکستانی معیشت پر ڈوبنے کے خدشات منڈلا رہے ہیں،فنانشل ٹائمز

معروف برطانوی جریدے فنانشل ٹائمز نے پاکستان کی معیشت کے بارے میں لکھا ہے کہ پاکستانی معیشت پر ڈوبنے کے خدشات منڈلا رہے ہیں۔فنانشل ٹائمز کےمطابق پاکستان میں بجلی کی بندش اور غیر ملکی مبادلہ کی شدید کمی سے کاروبار کا چلانا مشکل ہو گیا ہے جب کہ حکام بڑھتے ہوئے بحران سے بچنے اور […]

فواد چوہدری کو منہ پر کپڑا ڈالنے کے علاوہ کچھ نہیں کیا،شہباز گل

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گل کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری کو منہ پر کپڑا ڈالنے کے علاوہ کچھ نہیں کیا۔لاہور ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز گل نے کہا کہ نئی حکومت کا شکر گزار ہوں، ان کے آنے کے بعد ننگا کرنے کا رواج کم […]

کراچی میں پراسرار بخار سے 16بچوں سمیت 19 افراد انتقال کرگئے

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی میں پراسرار بخار سے دو ہفتوں کے دوران سولہ بچوں سمیت 19 افراد انتقال کرگئے۔کراچی کے ضلع کیماڑی کے محمد علی لغاری گوٹھ میں پراسرار اموات سامنے آئی ہیں جس میں 2 ہفتوں کے دوران 16 بچوں سمیت 19 افراد بخارکے باعث انتقال کرگئے ہیں۔علاقہ مکینوں کے مطابق 30 سے 35 بچے اب […]