صدر عارف علوی کی عمران خان سے چند گھنٹوں میں دوسری ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

لاہور(نیوز ڈیسک)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان سے چند گھنٹوں میں دوسری ملاقات کی،صدر عارف علوی اور عمران خان کے درمیان ہونے والی ملاقات میں سیاسی صورتِ حال پر تبادلہ خیال کیا گیا،ملاقات کے دوران چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے پنجاب اور خیبر پختونخوا […]
سویڈن‘ہالینڈ میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف جے یو پی 27 جنوری کو ملک بھر میں ”یوم حرمت قرآن“ منائے گی

لاہور(نامہ نگار ) سویڈن میں انتہا پسند جماعت کے سربراہ راسموس پالودان کی طرف سے قرآن پاک کی بے حرمتی، نذر آتش کرنے اور ہالینڈ میںبھی قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف جمعیت علماءپاکستان آج (27 جنوری)بروز جمعتہ المبارک ملک بھر میں ”یوم حرمت قرآن“ منائے گی۔جمعیت علماءپاکستان کے سربراہ ڈاکٹر ابوالخیر محمد زبیر […]
افغانستان سےوائرس لاہور آگیا، انسداد پولیو مہم دوبارہ چلائی جائے گی

لاہور (نیوزڈیسک)لاہور میں افغانستان کا پولیو وائرس آگیا، انسداد پولیو مہم دوبارہ چلانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔پنجاب پولیو پروگرام نے ماحولیاتی نمونے کی تصدیق کے بعد بتایا کہ پولیو کا افغانستان ویریئنٹ لاہور کے سیوریج میں پایا گیا۔صوبائی پولیو پروگرام کے مطابق آؤٹ فال روڈ سے لیے گئے ماحولیاتی نمونے میں پولیو وائرس کی تصدیق […]
تمام صورتحال کا ذمہ دار حکومت کو سمجھتا ہوں،عمران خان کی گرفتاری پر مزید حالات خراب ہوں گے،صدر مملکت

لاہور(نیوز ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عار ف علوی نے حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کے لئے سہولت کار کا کردار ادا کرنے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری پر مزید حالات خراب ہوں گے،حکومت کو ایسا نہیں کرنا چاہیے،پاکستان میں مائنس ون کا فارمولا کبھی […]
ایف بی آر نے ملک سے باہر جانے والوں کے لیے ڈالر کی حد کم کردی

پشاور (نیوزڈیسک)بدترین معاشی حالات اور ڈالر کی کمی کے باعث حکومت نے بیرون ملک جانے والے افراد کےلیے ڈالر کی حد کم کردی۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو میں چیئرمین ایف بی آر عاصم احمد نے کہا ہے کہ ملک کی معاشی صورتحال کی بہتری کےلئے مختلف اقدامات اٹھائے جارہے ہیں۔عاصم احمد نے کہا کہ ڈالرکے […]
پنجاب کی نگران کابینہ کیلئے پہلے مرحلے میں 8 وزراء کے نام فائنل

لاہور(نیوز ڈیسک) پنجاب کی نگران کابینہ کیلئے پہلے مرحلے میں 8 وزراء کے نام فائنل ہو گئے، حلف برداری کی تقریب آج ہی ہونے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت کی نگران کابینہ میں ڈاکٹر جاوید اکرم کو صحت، امین وینس کو داخلہ، نسیم صادق کو محکمہ فوڈ کی وزارت دیئے جانے کا قوی […]
ہاکی ورلڈ کپ ، جرمنی اور نیدرلینڈز نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

بھوبنیشور (مانیٹرنگ ڈیسک)مینز ہاکی ورلڈ کپ 2023 کے کوارٹر فائنل مرحلے میں جرمنی نے انگلینڈ اور نیدرلینڈز نے جنوبی کوریا کو شکست دے کر سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا،کلنگا سٹیڈیم بھوبنیشور میں کھیلے گئے میگا ایونٹ کے تیسرے کوارٹر فائنل میں جرمنی نے انگلینڈ کو سخت مقابلے کے بعد پینلٹی شوٹ آئوٹ پر […]
جدہ ،عازمین کیلئے فری شٹل سروس شروع کرنے کا اعلان، ائیر پورٹ پر اترنے والوں کو مسجد حرام اور واپسی پر مفت سروس فراہم کی جائیگی

ریاض (نیوزڈیسک)حج اور عمرے کیلئے آنیوالے عازمین کو جدہ کے شاہ عبدالعزیز ائیر پورٹ سے مسجد الحرام تک آزمائشی فری شٹل سروس کا اعلان کر دیا گیا،عرب میڈیا کے مطابق کچھ روز قبل ائیر پورٹ انتظامیہ کی طرف سے حاجیوں اور عمرہ زائرین کے لیے اعلان کیا گیا تھا کہ جدہ ائیر پورٹ پر اترنے […]
انگلینڈ کے رچرڈ النگورتھ امپائر آف دی ایئر قرار

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے 2022کے امپائر آف دی ایئر کا اعلان کردیا،آئی سی سی کی جانب سے انگلینڈ کے رچرڈ النگورتھ کو امپائر آف دی ایئر قرار دیا گیا ہے،رچرڈ النگورتھ 2019میں بھی یہ اعزاز حاصل کر چکے ہیں۔
بگٹی اسٹیڈیم کے انکلوژرز کو 10 سابق بین الاقوامی کرکٹرز کے نام دیدیئے گئے

لاہور ( سپورٹس رپورٹر ) بگٹی اسٹیڈیم کے انکلوژرز کو 10 سابق بین الاقوامی کرکٹرز کے نام دے دیے گئے پاکستان کرکٹ بورڈ نےمصباح الحق، شاہد آفریدی، یونس خان، ثناء میر، کرن بلوچ، سعید اجمل، ثقلین مشتاق، محمد یوسف شعیب ملک اور شعیب خان کے نام شامل ہیں جنہیں پاکستان کرکٹ میں ان کی خدمات […]