ملک پر مجموعی قرضوں کا حجم 127 ارب ڈالر تک پہنچ گیا

اسلام آباد ( کامرس رپورٹر )ملک پر مجموعی قرضوں کا حجم 127 ارب ڈالر تک پہنچ گیا ،بیرونی پبلک سیکٹر ڈیٹ 97 اعشاریہ 212 ارب ڈالر ہےجس میں 78 اعشاریہ 9 ارب ڈالر سے زائد حکومتی اور ساڑھے 7 ارب ڈالر سے زائد آئی ایم ایف کا قرض ہےپبلک سیکٹر انٹرپرائزز کا قرض 7 اعشاریہ 9 ارب […]
وزیر مملکت برائے صنعت و پیداوار نے کھاد بحران سے نمٹنے کیلئے فرٹیلائزر ریگولیٹری اتھارٹی قیام بارے سفارشات طلب کر لیں

لاہور(نیوز ڈیسک )وزیر مملکت برائے صنعت و پیداوار تسنیم احمد قریشی نے ملک میں کھاد کے بحران سے نمٹنے کیلئے فرٹیلائزر ریگولیٹری اتھارٹی کے قیام کے لیے سفارشات طلب کر لیں۔ جمعرات کو یہاں نیشنل فرٹیلائزر کارپوریشن آف پاکستان (این ایف سی) میں ہونے والے اجلاس میں وزیر مملکت نے کہا کہ کسانوں کی سہولت کے […]
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے زرداری اور مولانا فضل الرحمان کی ملاقات

اسلام آباد (نامہ نگار )وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سابق صدر آصف علی زرداری اور جمعیت علماۓ اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی ملاقات ،ملاقات میں وزیر دفاع خواجہ محمد آصف، وزیر براۓ اقتصادی و سیاسی امور سردار ایاز صادق اور وزیر ریلوے و ہوابازی خواجہ سعد رفیق بھی شریک ہوۓ۔ ملاقات میں ملک […]
حکومت کی جانب سے مختلف شعبوں میں اضافی ٹیکس لگائے جانے کا امکان

اسلام آباد ( کامرس رپورٹر )حکومت کی جانب سے مختلف شعبوں میں اضافی ٹیکس لگائے جانے کا امکان ہے ان اقدامات سے محصولات میں 280 ارب روپے اضافہ ہونے کا امکان ہے برآمدات کے لیئے سہولتی سکیم پر کٹ لگانے کا امکان ہےایکسپورٹ پروڈکشن کے خام مال کی امپورٹ پر ٹیکس چھوٹ ختم کرنے سے 20 سے […]
لیفٹیننٹ صبا الذنیبات اردن ایئرفورس میں لڑاکا طیارہ اڑانے والی پہلی خاتون افسربن گئیں

عمان(نیوزڈیسک )اردن ایئرفورس کی لیفٹیننٹ صبا الذنیبات ایف 16 لڑاکا طیارہ اڑانے والی پہلی خاتون افسر بن گئیں۔سرکاری خبر ایجنسی کے مطابق انہوں نے عمان کی موفق السلطی ایئر بیس سے اڑان بھری۔یہ کسی بھی خاتون ایئرفورس افسر کی طرف سے لڑاکا طیارے کی پہلی پرواز تھی۔اردن کی فضائیہ کے سربراہ بریگیڈیئر جنرل محمد حیاست […]
مریم نواز شریف کی قومی سیاسی منظر نامے پر دوبارہ انٹری، حمزہ شہباز شریف پارٹی سیاست سے آوٹ

اسلام آباد(وقائع نگار ) مریم نواز شریف کی قومی سیاسی منظر نامے پر دوبارہ انٹری، حمزہ شہباز شریف پارٹی سیاست سے آوٹ ہو گئے،مریم نواز شریف کی واپسی کے اعلان نے مسلم لیگ ن کی صفوں میں ہلچل مچا دی ہےوفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب مریم نواز شریف کا استقبال کرنے دوبئی روانہ ہو […]
مریم نواز وطن واپسی کیلئے غیرملکی پرواز کے بجائے پی آئی اے پر سفر کرینگی

لاہور ( نیوز ڈیسک )مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز وطن واپسی کیلئے غیرملکی پرواز کے بجائے قومی ایئرلائن سے پی آئی اے پر سفر کرینگی، پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز کی وطن واپسی کے شیڈول میں معمولی رد و بدل کر دیا گیاہے، مریم نواز […]
پنجاب بھر کے دریاؤں میں 10 سال کیلئے مچھلی پکڑنے پرپابندی عائد

فیصل آباد (نیوز ڈیسک)پنجاب کے دریاؤں میں 10 سال کیلئے مچھلی پکڑنے پرپابندی عائد کر دی گئی۔ بتایا گیا ہے کہ معدوم ہوتی مچھلیوں کی نسل کے پیش نظر پابندی عائد کی گئی ہے۔ محکمہ ماہی پروری پنجاب نے آبی ذخائر کو آئندہ دس سال کے لیے ”آبی پناہ گاہ” قرار دے دیا ہے۔کمرشل بنیادوں […]
ماہ فروری ایک انوکھا مہینہ! ہفتہ کے تمام ایام چار چار مرتبہ آئیںگے

فیصل آباد (نیوز ڈیسک)ماہ فروری ایک انوکھا مہینہ! ہفتہ کے تمام ایام چار چار مرتبہ آئیںگے۔چند روز بعد شروع ہونے والا ماہ فروری سال2023ء کا ایک انوکھا مہینہ ہوگا اس مہینے میں ہفتے کے تمام ایام چار چار مرتبہ آئیں گے۔ماہ فروری کی ابتداء بدھ کے دن سے ہو گی اس طرح بدھ،جمعرات،جمعہ،ہفتہ،توار، پیراورمنگل کے […]
سوشل میڈیا پرہیروبننے کاشوق شہری کومہنگاپڑگیا

راولپنڈی(نامہ نگار)سوشل میڈیا پرہیروبننے کاشوق شہری کومہنگاپڑگیا،پیرودھائی پولیس نے سوشل میڈیا پرہوائی فائرنگ اورناجائزاسلحہ کی تشہیر کرنے والا ملزم گرفتارکرلیا،ملزم سے اسلحہ برآمدکرتے ہوئے مقدمہ درج کرلیاگیا۔واقعات کے مطابق پیرودھائی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے سوشل میڈیا پرہوائی فائرنگ اورناجائزاسلحہ کی تشہیر کرنے والے ملزم حماد کو گرفتار کرلیا،ملزم سے اسلحہ برآمدہوا، ملزم نے سوشل […]