اہم خبریں

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے زرداری اور مولانا فضل الرحمان کی ملاقات

اسلام آباد (نامہ نگار  )وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سابق صدر آصف علی زرداری اور جمعیت علماۓ اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی ملاقات ،ملاقات میں وزیر دفاع خواجہ محمد آصف، وزیر براۓ اقتصادی و سیاسی امور سردار ایاز صادق اور وزیر ریلوے و ہوابازی خواجہ سعد رفیق بھی شریک ہوۓ۔ ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال۔

متعلقہ خبریں