اجلاس جعلی تھا، چوہدری شجاعت کو نہیں ہٹا سکتے، چوہدری سالک حسین

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی وزیر سرمایہ کاری بورڈ چوہدری سالک حسین کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ہاؤس ڈیوس روڈ میں ہونے والا اجلاس جعلی تھا۔جمعرات کو ایک ایک بیان میں چوہدری سالک حسین نے کہا کہ یہ چوہدری شجاعت کو مسلم لیگ ق کی صدارت سے نہیں ہٹا سکتے۔انہوں نے کہا کہ پارٹی سے متعلق […]
لاہورکے آئل ڈپو میں آگ لگ گئی، 3 افراد جھلس کر زخمی،ریسکیو آپریشن جاری

لاہور (نیوزڈیسک)لاہور میں آئل ڈپو میں آگ بھڑک اٹھی، واقعے میں 3 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے، ریسکیو ٹیموں نے آگ بجھانے کیلئے آپریشن شروع کردیا، پھنسے ہوئے افراد کو نکالنے کیلئے بھی امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔لاہور کے علاقے کالا خطائی روڈ پر قائم آئل ڈپو میں آگ بھڑک اٹھی، آئل ڈپو میں کئی افراد […]
نواز شریف بھی جلد پاکستان میں ہوں گے،امیر مقام

لندن (نیوز ڈیسک ) ن لیگ کے رہنما امیر مقام نے کہا ہے کہ پاکستان کی مجموعی صورتحال پر قائد نواز شریف سے ملاقات ہوئی، ملاقات میں کے پی کے الیکشن پر بھی گفتگو ہوئی، انہوں نے کہا کہ مریم بی بی کے پی کے کا دورہ کریں گی اور الیکشن کی سرگرمیاں دیکھیں گی ، […]
کراچی آرٹس کونسل کے زیر اہتمام کل پاکستان یوتھ فیسٹیول کا انعقاد کیا جائے گا

کراچی (نیوزڈیسک)آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام پاکستان یوتھ فیسٹیول میں اسپیشل چلڈرن فیسٹیول کا انعقاد جمعہ کے روز کیا جائے گا، جس میں مختلف اسکول اور کالجز کے بچے پینٹنگ، اداکاری، ڈانس اور گلوکاری میں اپنی مہارت کا مظاہرہ کریں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق23 جنوری سے مصوری، فوٹو گرافی، مضمون نویسی، کوئز اور […]
گوادر کے ماہی گیروں کےلیے موٹر بوٹس کے اعلان پر عملدرآمد کیلئے 82 کروڑ روپے وزارت بحری امور کو مل گئے

اسلام آباد( نامہ نگار)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے بحری امور کو بتایا گیا ہے کہ وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی جانب سے گوادر کے ماہی گیروں کےلیے موٹر بوٹس کے اعلان پر عملدرآمد کیلئے وفاقی حکومت کی جانب سے 82 کروڑ روپے وزارت بحری امور کو مل گئے ہیں تاہم مارکیٹ میں انجنز کی عدم […]
ملک گیر پاور بریک ڈاؤن کی انکوائری کیلئے 4 رکنی کمیٹی تشکیل

اسلام آباد( نامہ نگار )وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر ملک گیر پاور بریک ڈاؤن کی انکوائری کے لیے 4 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔ 4 رکنی انکوائری کمیٹی کے کنونئر وزیر مملکت پیٹرولیم مصدق ملک مقرر کیے گئے جبکہ کمیٹی میں سیکریٹری پاور قائد اعظم تھرمل پاور کے سی ای او، ہائی ٹک انسٹویٹ ٹیکسلا کے […]
کراچی میں خواتین کے لیے مخصوص پنک بس سروس چلانے کا اعلان

کراچی( نیوز ڈیسک )حکومت سندھ نے کراچی میں خواتین کے لیے مخصوص پنک پیپلز بس سروس چلانے کا اعلان کیا ہے۔صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ یکم فروری سے پنک پیپلز بس سروس کا آغاز کیا جائے گا۔ پنک پیپلز بس سروس کے پہلے روٹ کے لیے ماڈل کالونی ، شاہراہِ فیصل تا […]
مرحوم ٹی وی اینکرعامر لیاقت نازیبا ویڈیو کیس،عدالت نے دانیہ شاہ پر فرد جرم عائد کر دی

کراچی( نیوز ڈیسک )عدالت نے مرحوم ٹی وی اینکر عامر لیاقت حسین کی نازیبا ویڈیوز وائرل کرنے کے مقدمے میں گرفتار ملزمہ دانیہ شاہ پر فرد جرم عائد کر دی۔عدالت نے فرد جرم پڑھ کر سنائی اور ملزمہ سے استفسار کیا کہ آپ کا اور آپ کے والد کا نام کیا ہے؟ ملزمہ نے بتایا کہ میرا […]
وفاقی حکومت کا انتخابات نئی ڈیجیٹل مردم شماری کے تحت کرانے پر غور

اسلام آباد (نامہ نگار )وزیر اعظم شہباز شریف سے سابق سدر مملکت آصف زرداری، فضل الرحمان اور دیگر اتحادیوں سے ملاقات کی، اس ملاقات میں انتخابات نئی مردم شماری پر کرانے کیلئے الیکشن کمیشن سے رجوع کرنے پر غور کیا گیا، وزیر اعظم شہباز شریف کی آصف زرداری، مولانا فضل الرحمان اور دیگر اتحادیوں سے ملاقات […]
کینیڈا کے فنکار نے 908.39 مربع فِٹ بڑی تتلی کی تصویر بنا کر عالمی ریکارڈ قائم کردیا

اوٹاوا(نیوزڈیسک )کینیڈا کے ایک فنکار نے مصالحوں سے 908.39 مربع فِٹ بڑی تتلی کی تصویر بنا کر گینیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا کے شہر سرے سے تعلق رکھنے والی پریتی وجے نے ہلدی، پیپریکا اور لونگ کا استعمال کرتے ہوئے ایک تصویر بنائی جس کے […]