رگلہ انڈر پاس، 25 اپریل سے قبل مکمل کرکے عوام الناس کے لئے کھول دیا جائے،چیئرمین سی ڈی اے

اسلام آباد( نامہ نگار ) وفاقی ترقیاتی ادارے (کپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی) کے چیئرمین کیپٹن (ریٹائرڈ) نور الامین مینگل نے شہر میں جاری مختلف ترقیاتی منصوبوں کا دورہ کیا۔ اس موقع پر متعلقہ شعبوں کے افسران بھی انکے ہمراہ تھے۔چیئرمین سی ڈی اے نے ان دوروں کا آغاز مارگلہ انڈر پاس پر جاری ترقیاتی کاموں سے کیا اور […]
ای سی سی اجلاس، چینی کی برآمد پر غور،60 روز میں چینی کی برآمد کے لیٹر آف کریڈٹ کھلنے تک رقم وصول کی جائے گی

اسلام آباد ( کامرس رپورٹر )وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس ،ای سی سی نے چینی کی برآمد پر غور کیا، اعلامیہ کے مطابق ای سی سی نے تفصیلی غور و خوض کے بعد نئی شرائط کی منظوری دی گئی،صوبائی گنے کے کمشنرز نوٹیفکیشن کے جاری ہونے کے سات روز میں […]
ملکی زرمبادلہ ذخائر9 سال میں پہلی بار 4 ارب ڈالر سے نیچے آگئے،اسٹیٹ بینک

کراچی(نیوزڈیسک)اسٹیٹ بینک نے کہاہے کہ ملکی زرمبادلہ ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران 92 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی بڑی کمی ہوئی ہے۔مرکزی بینک کے اعلامیے کے مطابق اسٹیٹ بینک کے ڈالر ذخائر صرف 3 ارب 67 کروڑ ڈالر رہ گئے۔ کمرشل بینکوں کے5.77 ارب ڈالر ملاکر زرمبادلہ ذخائر کا مجموعی حجم 9.45ارب ڈالر ہے۔اسٹیٹ […]
شہر اقتدار میں نئی میٹرو بسیں، نئے روٹس، بلیو لائن بس سروس کو روات تک چلایا جائے گا

اسلام آباد ( نامہ نگار ) اسلام آباد میں میڑو بس سروس مزید نئے روٹس پر چلیں گی، اس حوالے سے چئیرمین سی ڈی اے نور الامین مینگل نے میٹرو بسسز کے لئے اقدامات تیز کر دئیے، آئی جے پی روڈ پر پرپل لائن میڑو بس سروس شروع کرنے کا فیصلہ بلیو لائن بس سروس کو روات […]
وزرا کی گاڑیوں پر جھنڈے لگانے کا معاملہ ،چیئرمین سینیٹ کل رولنگ دینگے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پیپلزپارٹی کے سینیٹر یوسف رضا گیلانی نے وزرا کی گاڑیوںپر جھنڈے کے استعمال پر اعتراض پر اپنی ہی پارٹی کے سینیٹر فاروق ایچ نائیک کو جواب دیتے ہوئے کہاہے کہ 85 میں پاکستان کے جھنڈے لگانے کی اجازت نہیں تھی،ایک تحریک تھی جس کے باعث جھنڈے لگانے پر پابندی تھی۔جمعرات کو یوسف رضا […]
عراقی وزیراعظم سیکیورٹی و توانائی مسائل پر بات چیت کیلئے فرانس پہنچ گئے

بغداد(نیوزڈیسک )عراق کے وزیراعظم محمد شیعہ السوڈانی فرانس پہنچ گئے، وہ صدر ایمانوئل میکرون سے سیکیورٹی اور توانائی مسائل پر بات چیت کریں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزیراعظم السوڈانی نے کہا ہے کہ وہ تیل سے مالا مال عراق اور فرانس کے درمیان معاہدوں کو متحرک کرنا چاہتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ خاص […]
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا شیڈول طے پا گیا

اسلام آباد (نامہ نگار )پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا شیڈول طے پا گیا ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف مشن 31 جنوری سے 9 فروری تک دورہ کرے گا،آئی ایم ایف مشن نویں اقتصادی جائزے پر مذاکرات کرے گا، نویں اقتصادی جائزے میں آئی ایم ایف اہداف کا جائزہ لیا […]
پنجاب کی 11 رکنی نگران کابینہ فائنل، نام بھی سامنے آ گئے، آج رات 9 بجے حلف اٹھائے گی

لاہور( نامہ نگار) پنجاب کی گیارہ رکنی نگران کابینہ آج رات9 بجےگورنر ہاؤس میں حلف اٹھائے گی۔گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان بھی حلف برداری تقریب میں شرکت کے لیے اسلام آباد سے لاہور پہنچ چکے ہیں۔ذرائع کے مطابق گورنر ہاؤس لاہور میں نگران کابینہ کی حلف برداری تقریب کے حوالے سے انتظامات کئے جا رہے ہیں۔پنجاب […]
ڈالر کی قدر میں ہو شربا اضافہ کے بعد ملک بھر میں مہنگائی کا نہ تھمنے والا طوفان تیار
اسلام آباد( کامرس رپورٹر ) ڈالر کی قدر میں ہو شربا اضافہ کے بعد ملک بھر میںمہنگائی کا نہ تھمنے والا طوفان اٹھنے کو تیار کھڑا ہے، ماہریں معا شیات کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کم و بیش 20 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہےاور جب پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہو تا […]
انتقامی کارروائیوں میں ملوث افسروں کی فہرست پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کو جمع کرا دی

اسلام آباد( نیوز ڈیسک )تحریک انصاف نےانتقامی کارروائیوں میں ملوث افسروں کو پنجاب میں مقرر نہ کرنے کی سفارش کر دی، فہرست میں ایڈمنسٹریٹو سروسز، پراونشل مینجمنٹ سروسز اور پولیس سروسز کے افسر شامل ہیں۔ انتقامی کارروائیوں میں ملوث افسروں کی فہرست الیکشن کمیشن میں جمع کرا دی، فہرست سینئر وکیل فیصل فرید ایڈووکیٹ کی جانب سے […]