اہم خبریں

ڈالر کی قدر میں ہو شربا اضافہ کے بعد ملک بھر میں مہنگائی کا نہ تھمنے والا طوفان تیار

اسلام آباد( کامرس رپورٹر  ) ڈالر کی قدر میں ہو شربا اضافہ کے بعد ملک بھر میںمہنگائی کا نہ تھمنے والا طوفان اٹھنے کو تیار کھڑا ہے، ماہریں معا شیات کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کم و بیش 20 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہےاور جب پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہو تا ہے تو روزمرہ استعمال کی اشیاء مزید مہنگی ہو جاتی ہیں نیزبجلی اور گیس کی گیس کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہو گا۔

متعلقہ خبریں