اہم خبریں

سی ڈی اے کی رہائشی و کمرشل پلاٹس کی تین روزہ اوپن آکشن، 42 پلاٹس 40.956 ارب روپے مالیت میں فروخت

اسلام آباد( نامہ نگار  )وفاقی ترقیاتی ادارے نے اسلام آباد میں رہائشی و کمرشل پلاٹس کی سہہ روزہ اوپن آکشن میں 42 پلاٹس 40.956 ارب روپے کی مالیت میں فروخت کئے۔ واضح رہے نیلامی سے حاصل ہونے والی آمدن اب تک ہونے والے تمام نیلام عام میں سب سے زیادہ ہے۔نیلامی کی نگرانی سی ڈی اے ممبر […]

نیند کس کس وقت لینی چا ہئیے،نئی تحقیق سا منے آگئی

بیجنگ(نیوز ڈیسک) نیند انسان کی صحت کے لئے بہت ضروری ہے،اگر نیند نہ لی جائے تو صحت خراب ہو نا شروع ہو جا تی ہے،نیند کیلئے کون کون سے وقت بہتر ہیں اس پر چینی ماہرین نے ریسرچ کی ہے ،14ہزار مردوخواتین پر کی گئی اس تحقیق کے نتائج میں معلوم ہوا ہے کہ جو […]

عرب دنیا کے مقبول کھانے۔۔۔۔عربیوں کی مر غوب غذا

1۔۔۔المفطح، یہ پکوان گوشت ، چاول اور بہت کئی مسالوں، دارچینی ، لونگ ، چھوٹی الائچی ، کالی مرچ ، زعفران اور تھوڑے سے لہسن پر مشتمل ہوتا ہے۔پکوان میں ابلی ہوئی میکرونی کا اضافہ کرنے کے بعد اسے ابلے ہوئے انڈے سے سجایا جاتا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 2۔۔۔۔۔ حجاز اور طائف کے علاقوں کا مشہور […]

چوہدری شجاعت ہی ق لیگ کے صد ر ہیں ، طارق بشیر چیمہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما اور وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ نے کہا ہے کہ ق لیگ کے صدر چوہدری شجاعت حسین ہی ہیں۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے طارق بشیر چیمہ نے اس کی نفی کرتے ہوئے کہا کہ ق لیگ کے سنجیدہ لوگ چوہدری شجاعت حسین کے ساتھ ہیں۔ ق لیگ کے صدر […]

ایلون مسک کی 3 ارب ڈالر جمع کرنے کی کوشش، وال سٹریٹ جرنل کی رپورٹ

سان فرانسسکو (نیوز ڈیسک) وال سٹریٹ جرنل نے رپورٹ کیا کہ ایلون مسک کی ٹیم 3 ارب ڈالر کی نئی فنڈ ریزنگ کی تلاش کر رہی ہے تاکہ کمپنی کو خریدنے کے لیے ٹوئٹر پر عائد کیے گئے 13 ارب ڈالر کے قرض میں سے کچھ کی ادائیگی میں مدد ملے.ٹیسلا کے باس نے اکتوبر […]

فواد چوہدری کا کوئی نقصان نہیں ہوا، وہ قوم کا ہیرو بن گیا ہے ،حماداظہر

لاہور (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ اسمبلیاں توڑتے وقت تحریک انصاف کو اچھی طرح مشکلات کا اندازہ تھا۔جمعرات کو تحریک انصاف کے رہنما نے اتحادی چوہدری پرویز الہٰی کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ ہم اتحاد کی قدر کرتے ہیں لیکن روایتی اور سودے بازی کی سیاست کو رد […]

بڑی پارٹیوں کے سربراہان گرفتارہوسکتے توعمران خان کیوں نہیں؟حافظ حمد اللہ

ساہیوال(نیوزڈیسک)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان سینیٹر حافظ حمداللّٰہ نے کہا ہے کہ فواد چوہدری کی گرفتاری ان کے کردار اور گفتار کی وجہ سے ہوئی۔ساہیوال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ حمداللّٰہ نے کہا کہ عمران خان کیخلاف کیسز عدالتوں میں ہیں، فردجرم عائد ہوگی تو ہی گرفتار کریں گے۔ترجمان پی […]

کراچی،کیماڑی میں زیریلی گیس سے 18 بچوں کی اموات کا انکشاف،چار کمپنیاں سیل، ایک مالک اور دیگر گرفتار

کراچی ( نامہ نگار )کراچی کے ضلع کیماڑی کے علاقے مواچھ گوٹھ میں گزشتہ چند روز میں زہریلی گیس سے متاثرہ 18 بچوں کی اموات کا انکشاف ہوا ہے۔ واقعے کے بعد چار کمپنیوں کو سیل کرکے ایک مالک اور دیگر کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ضلعی انتظامیہ نے بتایا کہ پلاسٹک بنانے والی 4 فیکٹریاں سیل کردی […]

احتجاج کی تیاری شروع کردی،شہر قائدکے لوگوں کو سڑکوں پر لائیں گے،مصطفیٰ کمال کا اعلان

کراچی( نیوز ڈیسک  ) کراچی سمیت سندھ کے شہری علاقوں کے شہری سوال پوچھ رہے ہیں، جو کچھ یہاں ہو رہا ہے پورے پاکستان میں کہیں نہیں ہو رہا، یہاں آبادی کو کم گنا جا رہا ہے، 98 لاکھ کی آبادی میں مردم شماری کے مطابق 209 حلقے تھے تو ایک کروڑ 60 لاکھ کی آبادی پر […]

گرفتاری کا خطرہ،ق لیگ کےچوہدری مونس الہیٰ اور چوہدری حسین الہیٰ کو بیرون ملک بجھوا دیا گیا

اسلام آباد (وقائع نگار) سیاسی کشیدگی اور جارحانہ سیاست کے ذریعے فواد چوہدری کی گرفتاری کے بعد مسلم لیگ (ق) کےچوہدر ی وجاہت حسین کے بیٹے چوہدری حسین الہی بیرون ملک روانہ ہوگئے ہیں چوہدری مونس الہی پہلے ہی بیرون ملک ہیں چوہدری پرویز الہی اور چوہدری وجاہت حسین نے حکمران جماعت کی انتقامی سیاست […]