اہم خبریں

نورا فتیحی کو گھر اور بی ایم ڈبلیو گاڑی خرید کر دی، سکیش چندر شیکھر

ممبئی(نیوزڈیسک)کروڑوں کی منی لانڈرنگ کے مبینہ ملزم سکیش چندر شیکھر نے دعویٰ کیا ہے کہ نورا فتیحی نے ان سے رقم لے کر ایک گھر خریدا تھا۔انہوں نے مزید بتایا کہ نورا فتیحی کے اصرار پر اُس نے بی ایم ڈبلیو کی مہنگی کار اداکارہ کو تحفے میں دی تھی۔میڈیا کو مخاطب کرتے ہوئے سکیش […]

فواد چوہدری کے ساتھ دہشت گرد جیسا سلوک اور جسمانی ریمانڈ دینا غلط ہے، عمران خان

اسلام آباد(نیوزڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ فواد چوہدری کا اغوا، ان کے ساتھ دہشت گرد جیسا سلوک اور جعلی ایف آئی آر پر2 روزہ جسمانی ریمانڈ دینا غلط ہے۔ سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے کہا کہ فواد چوہدری کے ساتھ جو سلوک کیا جا رہا ہے […]

گجرات جیل ہنگامہ آرائی تحقیقاتی رپورٹ پر آئی جی جیل خانہ جات کا ایکشن، 8 1 افسر اور اہلکاروں کو 90 روز کے لیے معطل کردیا گیا

راولپنڈی (  نامہ نگار )گجرات جیل ہنگامہ آرائی تحقیقاتی رپورٹ پر آئی جی جیل خانہ جات کا ایکشن،گجرات جیل کے 1 افسر اور 8 اہلکاروں کو 90 روز کے لیے معطل کردیا گیا، معطل ہونے والوں چیف وارڈر ظفر اللہ خان، ہیڈ وارڈر شاہد اقبال شامل ہیں وارڈر ناصر حیات، ہیڈ وارڈرز ناصر محمود، محمد لقمان، محمد […]

نیٹ فلکس کاگھر سے باہر سروس کا استعمال ختم کرنے کا اعلان

نیویارک(نیوزڈیسک) پاسورڈ شیئرنگ کے ذریعے اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس استعمال کرنے والے صارفین کے لئے بری خبر سامنے آگئی۔ نیٹ فلکس گھر سے باہر سروس کے استعمال کو ختم کررہا ہے اور رواں برس اپریل کے اختتام تک اس کا نفاذ ہوجائے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق نیٹ فلکس نے پچھلے برس جولائی میں پاسورڈ شیئرنگ کرنے […]

وزیراعلیٰ سندھ نے مبینہ زہریلی گیس سے بچوں کی ہلاکت کا نوٹس لے لیا

کراچی (نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ضلع کیماڑی کے علاقے میں مبینہ زہریلی گیس سے بچوں کی ہلاکت کا نوٹس لے لیا۔وزیراعلیٰ نے کمشنر کراچی، ڈی جی ہیلتھ اور لیبر ڈپارٹمنٹ سے واقعہ کی الگ الگ رپورٹ طلب کرلی۔وزیراعلیٰ نے محکمہ محنت، محکمہ صنعت اور ضلعی انتظامیہ کو واقعے کی مکمل انکوائری کرنے […]

متروکہ وقف املاک بورڈ نے لال حویلی کا قبضہ چھڑانے کے لئے ضلع انتظامیہ سے مدد مانگ لی

راولپنڈی (نامہ نگار   )متروکہ وقف املاک بورڈ نے لال حویلی کا قبضہ چھڑوانے کے لئے ضلع انتظامیہ سے مدد مانگ لی،ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے کہا ہے کہ قبضہ چھڑوانے کے لئے پولیس کی مدد فراہم کریں،متروکہ وقف املاک کے عملےکے ساتھ کم ازکم ڈی ایس پی رینک کا افسر موجود ہونا چا ہئیے،متروکہ وقف املاک بورڈ […]

گرین لائن ٹرین کل سے اپنے روٹ پر بحال ،ہائی پروفائل ٹرین کا افتتاح وزیر اعظم پاکستان کریں گے

لاہور(نیوز رپورٹر)سیلاب کے باعث بند ہونے والی گرین لائن ٹرین آج سے اپنے روٹ پر بحال ہوجائے گی ہائی پروفائل ٹرین کا افتتاح آج وزیر اعظم پاکستان میاں شہباز شریف کریں گے ۔ گرین لائن ٹرین کوپاکستان ریلوے کی پریمیم ایکسپریس کے طور پر چلایا جائے گا۔ وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کی ہدایت پر […]

کینسرویکسین نتائج خراب آنے پر اس کی آزمائش بند کردی گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک   )مرک انشورنس کمپنی گزشتہ کچھ عرصے سے کینسر کی مختلف ادویات اور ویکسینز کی تیاریوں میں پیش پیش ہے اور اس کی جانب سے اب بھی مختلف کینسرز کی ادویات کی آزمائش جاری ہے۔تاہم کمپنی کی جانب سے پروسٹیٹ کینسر کے لیے بنائی گئی ویکسین ’ کیٹرڈا’ (Keytruda) کے نتائج خراب آنے […]

ایف آئی اے،آئی بی کا چھاپہ،ساڑھے اٹھارہ کروڑ برآمد

راولپنڈی(نامہ نگار   )ایف آئی اے،آئی بی نے کر نسی ایکسچینج مال پلازہ پہ چھاپہ مارا اور رقم لے جانے والی بکتر بند گاڑیاں قبضے میں لے لیں گئیں، شیخ اقبال اور شیخ کاظم کو بھی دھر لیا گیا، ذرائع کے مطابق ساڑھے اٹھارہ کروڑ برآمد کر لئے گئے ہیں۔

پنجاب کی 11 رکنی نگران کابینہ نے حلف اٹھالیا

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب کی 11 رکنی نگران کابینہ نے حلف اٹھالیا، گورنر ہاؤس میں گورنر بلیغ الرحمان نے نگران کابینہ کے ارکان سے حلف لیا۔جمعرات کو گورنر خیبرپختونخوا نے نگران صوبائی کابینہ سے حلف لے لیا۔پنجاب کی 11رکنی نگران کابینہ میں عامر میر، وہاب ریاض، انیق ناجی، تمکنت کریم، ایس ایم تنویر، ڈاکٹر جاوید اکرم، ابراہیم مراد، […]