اہم خبریں

گجرات جیل ہنگامہ آرائی تحقیقاتی رپورٹ پر آئی جی جیل خانہ جات کا ایکشن، 8 1 افسر اور اہلکاروں کو 90 روز کے لیے معطل کردیا گیا

راولپنڈی (  نامہ نگار )گجرات جیل ہنگامہ آرائی تحقیقاتی رپورٹ پر آئی جی جیل خانہ جات کا ایکشن،گجرات جیل کے 1 افسر اور 8 اہلکاروں کو 90 روز کے لیے معطل کردیا گیا، معطل ہونے والوں چیف وارڈر ظفر اللہ خان، ہیڈ وارڈر شاہد اقبال شامل ہیں وارڈر ناصر حیات، ہیڈ وارڈرز ناصر محمود، محمد لقمان، محمد یوسف اور وارڈر امجد مسعود شامل ہیں آئی جی جیل نے ڈی آئی جی جیل سعید اللہ گوندل کی تجاویز پر ایکشن لیاڈی آئی جی جیل سعید اللہ گوندل نے اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ خوشی محمد کو پہلے ہی معطل کردیا تھا،محکمہ جیل خانہ جات حکام مے مطابق گجرات جیل ہنگامہ آرائی پر جیل عملے کے 1 افسر اور 8 اہلکار معطل ہوچکے

متعلقہ خبریں