خالصتان ریفرنڈم،میلبرن میں بھارتی کمیونٹی اور سکھوں کے درمیان تصادم کا خدشہ

میلبرن(نیوزڈیسک)آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں بھارتی کمیونٹی اور سکھوں کے درمیان تصادم کا خدشہ بڑھ گیا۔میلبرن میں خالصتان کے حق میں 29 جنوری بروز اتوار کو ریفرنڈم کروایا جا رہا ہے جس کا اہتمام سکھ فار جسٹس نامی تنظیم کے پلیٹ فارم سے کیا جا رہا ہے۔خالصتان ریفرنڈم کے حق میں لگائے گئے پوسٹرز اور […]
بہاولپور،جعلی لیڈی ڈاکٹر بن کر ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار

فیصل آباد / ملتان(نیوزڈیسک) ایف آئی اے سائبرکرائم نے مالی فراڈ میں ملوث ملزم کو ٹوبہ ٹیک سنگھ جبکہ جعلی لیڈی ڈاکٹر بن کر ہراساں کرنے والے ملزم کو بہاولپور سے گرفتار کرلیا۔اتوا رکوایف آئی اے سائبر کرائم سرکل فیصل آباد نے ملزم محمد جاوید نے خود کو بینک ملازم ظاہر کرتے ہوئے شکایت کنندگان […]
میر علی میں خفیہ اطلاع پر آپریشن، ایک دہشت گرد ہلاک
راولپنڈی (نیوزڈیسک)سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کر کے ایک دہشت گرد کو ہلاک کردیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کر کے ایک دہشت گرد کو ہلاک […]
شرجیل میمن کی طبیعت پھر خراب ہوگئی،اسپتال منتقل

کراچی (نیوزڈیسک)وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کی طبیعت پھر خراب ہوگئی۔نجی اسپتال میں شرجیل میمن کو مزید دو اسٹنٹ ڈالے گئے ہیں۔ ڈاکٹرز کے مطابق اب ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔شرجیل میمن کو چند دن پہلے بھی دو اسٹنٹ لگائے گئے تھے۔
ایرانی سفیر کاہسپانوی ملکہ سے ہاتھ ملانے سے گریز

میڈرڈ (نیوزڈیسک)اسپین میں تعینات ایرانی سفیر حسن غشغاوی ایک تقریب کے دوران ملکہ سے مصافحہ کیے بغیر آگے بڑھ گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ تقریب دارالحکومت میڈرڈ کے زرزئیولا محل میں جاری تھی، ٹوئٹر پر شیئر کردہ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایرانی سفیر نے شاہ فلیپ ہشتم سے مصافحہ کیا۔لیکن سفیر غشغاوی […]
کینیڈا کا اسلاموفوبیا کی روک تھام کیلئے خصوصی نمائندہ مقرر کرنے کااعلان

اوٹاوا(نیوزڈیسک)کینیڈا کی حکومت نے اسلاموفوبیا کی روک تھام کیلئے پہلی بار خصوصی نمائندہ مقرر کردیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کینیڈا کی حکومت حالیہ برسوں میں ملک میں مسلم کمیونٹیز کے ارکان کو نشانہ بنانے کے سلسلہ وار حملوں کے بعد نفرت اور امتیازی سلوک کو روکنے کی کوشش کر رہی ہے اور یہ […]
پہلے ٹھمکا پھرراشن ،ہلال احمرملازمین نےخواجہ سراکوناچنے پر مجبورکردیا

گوجرانوالہ(نیوزڈیسک)گوجرانوالہ کے ہلال احمر دفتر میں راشن لینے گئے خواجہ سرا سے ملازمین نے رقص کروادیا،تفصیلات کے مطابق جمعہ کو نجی ٹی وی کو موصول ہونے والی ایک ویڈیو میں نگاہ نامی خواجہ سرا کو دفتر میں رقص کرتے دیکھا جا سکتا ہے، اس دوران ملازمین خواجہ سرا پر نوٹ نچھاور اور غیر اخلاقی حرکات […]
رضا ربانی کا حکومت کو فواد چوہدری کیخلاف بغاوت کی دفعات کے تحت کارروائی نہ کرنے کا مشورہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سابق چیئرمین سینٹ اور رہنما پیپلز پارٹی میاں رضا ربانی نے تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کی گرفتاری کو بلاجواز قرار دے دیا ہے۔ رضا ربانی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ سیکشن 124 اے ، پی پی سی 1860 کے تحت فواد چوہدری کی گرفتاری بلاجواز ہے، بغاوت کے الزامات […]
کنگنا نے فلم ایمرجنسی کی تکمیل کیلئے اپنے سارے اثاثے گروی رکھوا دئیے

ممبئی (نیوزڈیسک)بالی ووڈ میں متنازع بیانات کے حوالے سے معروف اداکارہ کنگنا رناوت نے اپنی فلم ’ایمرجنسی‘ کی شوٹنگ حال ہی میں مکمل کرلی اور انہوں اس موقع پر خوشی منائی۔بھارتی ٹی وی کے مطابق فلم بین ان کے اس پروجیکٹ کا شدت سے انتظار کررہے ہیں، جس میں وہ بھارت کی سابق وزیراعظم اندرا […]
نئے مالی سال 24-2023 کے وفاقی بجٹ کا شیڈول جاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزارت خزانہ نے آئندہ مالی سال 2023-24 کا بجٹ جون کے پہلے ہفتے میں پیش کرنے کی تیاری شروع کردیا۔وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 2023-24 کیلئے بجٹ سازی کا عمل شروع کردیا ہے اور تمام متعلقہ اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ ساتھ ایف بی آر فیلڈ فارمشنز سے بجٹ تجاویز طلب کرلی ہیں۔علاوہ […]