شرجیل میمن کی طبیعت پھر خراب ہوگئی،اسپتال منتقل

کراچی (نیوزڈیسک)وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کی طبیعت پھر خراب ہوگئی۔نجی اسپتال میں شرجیل میمن کو مزید دو اسٹنٹ ڈالے گئے ہیں۔ ڈاکٹرز کے مطابق اب ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔شرجیل میمن کو چند دن پہلے بھی دو اسٹنٹ لگائے گئے تھے۔

ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں اور ہر وقت باخبر رہیں

WhatsApp Channel