پی ڈی ایم قیادت گرفتار ہوسکتی ہے تو عمران خان بھی ہوسکتا، وزیردفاع خواجہ آصف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آصف زرداری ، پی ڈی ایم قیادت گرفتار ہوسکتی ہے تو عمران خان کیوں گرفتار نہیں ہوسکتا،شوقیہ گرفتاری نہیں ہوگی، باقاعدہ قانون کا ہاتھ پڑے گا،عمران خان کا مقصد ہے سیاست میں خون خرابہ ہو۔آج مسلم لیگ (ن) کے رہنماء وزیردفاع خواجہ آصف نے سیالکوٹ […]
آج ساری قوم رو رہی ہے، ڈار کوآؤٹ سورس کرنا ہوگا ، شیخ رشید احمد

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ کوئی روئے گا یا روئے گی بعد کی بات ہے آج ساری قوم رو رہی ہے، ڈار آؤٹ سورس کرنا ہوگا۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیخ رشید احمد نے لکھا ہے کہ 9 فروری […]
شان مسعود کا شادی کے بعد پہلا ٹوئٹ ،اہلیہ کو بہترین ساتھی قراردیدیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے بلے باز شان مسعود کا شادی کے بعد پہلا ٹوئٹ ،اہلیہ کو بہترین ساتھی قراردیدیا۔آج سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں شان مسعود نے اپنی اہلیہ نیشے خان کے لیے لکھا ہے کہ تم میں مجھے اپنا جیون ساتھی اور بہترین دوست دونوں ملے، […]
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں35،35 روپے اضافہ،اطلاق آج دن 11 بجے سے ہو گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومت نے عوام پر پیٹرولیم بم گرا دیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ،پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 35، 35 روپے اضافہ۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے رہنما وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 35، […]
نواز شریف چوتھی مرتبہ وزیر اعظم بن کر ملک کو موجودہ بحرانوں سے نکالیں گے،امیرمقام

پشاور( اے بی این نیوز )وزیراعظم کے مشیر برائے قومی ورثہ و ثقافت انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ مسلم لیگی کارکنان الیکشن کے لیے کسی بھی وقت تیار ہیں،نواز شریف جلد پاکستان واپس آئیں گے اور چوتھی مرتبہ وزیر اعظم بن کر ملک کو موجودہ بحرانوں سے نکالیں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے […]
پاکستان کی پہلی فنکارہ عروج آفتاب گریمی شو میں پرفارم کریں گی

نیویارک(نیوزڈیسک) پاکستانی کی گریمی ایوارڈ یافتہ گلوکارہ عروج آفتاب گریمی ایوارڈ شو میں پرفارم کرکے ریکارڈ قائم کریں گی۔عروج آفتاب، انوشکا شنکر کے مدمقامل گریمی کیلئے منتخب اپنے گانے’ ’ادھیڑو نہ‘‘ پر پرفارم کریں گی۔گلوکارہ نے انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کو خبر سے آگاہ کیا اور انہوں نے ایک پوسٹ شیئر کی جس میں ان […]
بھارت ، اسپتال میں آگ لگنے سے 2 ڈاکٹروں سمیت 6 افراد ہلاک

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارتی ریاستی جھاڑکھنڈ کے ضلع دھنباد میں واقع ایک اسپتال میں آگ لگنے سے 2 ڈاکٹروں سمیت 6 افراد ہلاک ہوگئے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق جھارکھنڈ کے ضلع دھنباد کے علاقے بینک موڈ میں واقع ایک نجی اسپتال میں جمعے اور ہفتے کی درمیانی رات آگ بھڑک اٹھی۔ جس نے دیکھتے ہی دیکھتے […]
کراچی میں اتوار کی صبح بوندا باندی کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

کراچی(نیوزڈیسک) شہر قائد میں کل اتوارکی صبح کے وقت بوندا باندی کا امکان ہے جبکہ شام کو سمندری ہوائیں جزوی طور پر بحال ہوسکتی ہیں۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ ہفتے کے روز موسم سرد وخشک رہا اور بلوچستان کی جانب سے چلنے والی ہواؤں کی رفتار کم ہونے کے سبب پارہ 2 ڈگری بڑھ […]
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور کا نمائشی میچ 5 فروری کو بگٹی ا سٹیڈیم میں ہوگا

کوئٹہ (نیوزڈیسک) صوبائی حکومت اور پی سی بی کے اشتراک سے نمائشی میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کی ٹیمیں 5 فروری کو کوئٹہ میں ٹکرائیں گی۔میچ کے لئے نواب اکبر بگٹی اسٹیڈیم کی تزئین و آرائش کا کام تیزی سے جاری ہے۔ پی سی بی منیجنٹ کمیٹی کے ممبر گل محمد کاکڑ […]
اسحاق ڈار سے متعلق مجھ سے منسوب غلط خبر دی گئی، محمد زبیر

کراچی(نیوزڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما محمد زبیر نے کہا ہے کہ ان سے منسوب غلط خبر دی گئی جس میں کہا گیا پارٹی ڈار صاحب کی پر فارمنس سے مطمئن نہیں۔ایک بیان میں محمد زبیر نے کہا کہ میں نے ایسا کبھی نہیں کہا، میں نے یہ ضرور کہا تھا کہ ڈار صاحب نے […]