باچا خان نے کبھی کسی قربانی سے دریغ نہیں کیا،وہ ایشیاء کے لیڈر تھے، غلام احمد بلور

پشاور (اے بی این نیوز )غلام احمد بلور نے کہا ہے کہ باچا خان نے کبھی کسی قربانی سے دریغ نہیں کیا،وہ ایشیاء کے لیڈر تھے وہ جنگ آزادی کے لیڈر تھے،وہ ہمیں ایک فلسفہ دے گئےانہوں نے عدم تشدد کی بات کی،آج ملک سخت بحران کا شکار ہے ،عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء غلام […]
پاکستان اس وقت آئین اور ایٹمی طاقت کی بدولت قائم ہے، یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان اس وقت آئین اور ایٹمی طاقت کی بدولت قائم ہے۔ اسلام آباد میں باچاخان کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے سینیٹر کا کہنا تھا کہ نظریاتی لوگ ہمیشہ زندہ رہتے ہیں، نظریہ کبھی […]
آزادکشمیر کیلئے بجلی کا خصوصی ٹیرف ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وفاقی حکومت سالانہ 35 ارب روپے کی بجلی سبسڈی آزادکشمیر کو دے رہی تھی،پاور ڈویژن نے آزادکشمیر کی بجلی ٹیرف 16 روپے یونٹ طے کرکے معاہدہ کا ڈرافٹ آزاد کشمیر حکومت کو بھیج دیا،وفاقی حکومت نے آزادکشمیر کیلئے بجلی کی قیمت K-Electric کے مطابق کردی۔
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی پنجاب بار کونسل کے نومنتخب وائس چیئرمین بشارت اللہ خان اور دیگر کو مبارکباد

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پنجاب بار کونسل کے نومنتخب وائس چیئرمین بشارت اللہ خان اور دیگر کو مبارکباد دی ہے۔اتوار کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ نومنتخب وائس چیئرمین پنجاب بار کونسل بشارت اللہ خان اور چیئرمین ایگزیکٹو کمیٹی طاہر شبیر کے لیے میری نیک خواہشات ہیں۔انہوں نے […]
تعلیم، عدم تشدد اورمکالمہ سے ہم ملک کو آگے لے جاسکتے ہیں ،وزیرخزانہ سینیٹرمحمداسحاق ڈارکا باچہ خان سیمینارسے خطاب

اسلام آباد( اے بی این نیوز )وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات سینیٹرمحمد اسحاق ڈارنے کہاہے کہ تعلیم، عدم تشدد اورمکالمہ سے ہم ملک کو آگے لے جاسکتے ہیں ، اٹھارویں آئینی ترمیم پاکستان کی تاریخ میں ایک تحفہ ہے، اگرآمریت کوہمیشہ دفن کرنا ہے توصرف جمہوریت نہیں بلکہ مالیاتی نظم وضبط کو بھی نافذ کرنا ہوگا،مالیاتی نظم وضبط کے […]
حکومت کوشش کرے گی کہ آئی ایم ایف معاہدے کے اثرات غریب عوام پر نہ پڑیں، شازیہ مری

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ اور چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام شازیہ عطا مری نے کہا ہے کہ حکومت کوشش کرے گی کہ آئی ایم ایف معاہدے کے اثرات غریب عوام پر نہ پڑیں، کوئی بھی اس حق میں نہیں کہ ہمیں قرض لینے پڑیں ،وزیر اعظم شہباز […]
سیاسی مخالفین پر الزامات لگاناعمران خان کا پرانا وطیرہ ہے ،حسن مرتضیٰ

لاہور (نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما حسن مرتضیٰ نے کہا ہے کہ عمران خان نے اب سیاسی مخالفین پر الزامات لگانے شروع کر دیے ہیں۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایک نیا بیانیہ بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے، جھوٹ اور بد دیانتی سے لوگوں کی پگڑیاں اچھالنا ہی ان […]
طالبان سے پہلے ڈرے نہ اب کوئی خوف ہے،سینیٹر رضا ربانی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سینیٹر رضا ربانی کا کہنا ہے کہ میں نے سابق وزیرِ اعظم کا بیان پڑھا تو کرسی سے گر پڑا تھا، انہوں نے کہا کہ ہم طالبان کو واپس لا کر فاٹا میں آباد کریں گے۔اسلام آباد میں باچا خان اور ولی خان کانفرنس سے خطاب […]
اسد عمرکی پیٹرول مہنگا ہونے کے بعد اللہ تعالیٰ سے قوم پر رحم کی دعا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما اسد عمر کا حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کے بعد ردِعمل سامنے آ گیا۔سوشل میڈیا پر اسد عمر نے لکھا کہ پہلے ہی تاریخ کی بدترین مہنگائی سے عوام پریشان ہیں اور پیٹرول اور ڈیزل 35 روپے مزید مہنگا ہو گیا۔اسد عمر […]
لاہور قلندرز کی کٹ شاہین آفریدی ڈیزائن کررہے ہیں، عاطف رانا

لاہور (نیوزڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی لاہور قلندرز کی نئی کٹ ذئزائن کرینگے۔پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی معروف فرنچائز کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر (سی ای او) عاطف رانا کا کہنا تھا کہ لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کٹ ڈیزائن کررہے ہیں۔عاطف رانا کا کہنا تھا کہ جیسے […]