اہم خبریں

حکمرانوں کی پالیسیوں کی وجہ سےلوگوں کے چہروں پر مسکراہٹ نہیں رہی، سراج الحق

ملتان(اے بی این نیوز   )امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ حکمرانوں کی پالیسیوں کی وجہ سےلوگوں کے چہروں پر مسکراہٹ نہیں رہی، اب آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ ہوگا، یہ بدمعاش ہیں، ان کا احتساب سپریم کورٹ اور نیب نہیں کرسکتا، ان کا احتساب کوئی ادارہ نہیں کرسکتا، یہ اور مخلوق ہے […]

اسحاق ڈار کے معجزے سامنے آگئے، پٹرول اضافے پر ڈاکٹر یاسمین راشد کا تبصرہ

لاہور (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سینئر رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار نے جو معجزے کرنے تھے وہ سامنے آگئے ہیں۔لاہور کے علاقے زمان پارک میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یاسمین راشد نے پیٹرول مہنگا ہونے پر وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو گھر جانے کا مشورہ […]

کوہاٹ،تاندہ ڈیم میں کشتی ڈوب گئی ، 10 بچے جاں بحق

کوہاٹ( اے بی این نیوز  ) کوہاٹ میں واقع تاندہ ڈیم میں سیر کے لیے آنے والے مدرسے کے طلبا کی کشتی الٹ گئی جس سے 10 بچے جاں بحق جبکہ 8زخمی ہو گئے، ریسکیو حکام کے مطابق تاندہ ڈیم سے اب تک 15 بچوں کو نکال لیا گیا ہے ، حادثے میں اب تک 10 بچے […]

اسلام آباد پولیس پاکستان تحریک انصاف کے رہنمافواد چودھری کو فوٹو گرامیٹک ٹیسٹ کیلئے لاہور لے آئی

لاہور(اے بی این نیوز    ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری کو اسلام آباد پولیس فوٹوگرامیٹک ٹیسٹ کیلئے لاہور لے آئی۔عدالت نے تشدد کے خدشے کے پیش نظر سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کے میڈیکل کا حکم دیا تھا جس کے بعد اسلام آباد پولیس ٹیسٹ کیلئے خصوصی طور پر لاہور لائی۔ فواد چودھری […]

لسبیلہ،مسافر کوچ کھائی میںگرنے سے جاں بحق مسافروں کی تعداد 40 ہو گئی

کوئٹہ( اے بی این نیوز  )بلوچستان کے علاقے لسبیلہ میں چینکی اسٹاپ کے قریب مسافر کوچ کھائی میں جاگری ، جس کے نتیجے میں اب تک 40 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ متعدد زخمی ہیں ۔امدادی کارروائیوں کے دوران کوچ سے اب تک 40 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں ہیں جبکہ 4 افراد زخمی ہوئے ہیں، […]

امپورٹڈ حکومت نے معیشت کا برا حال کر کے تنخواہ دار اور غریب عوام کو کچل کر رکھ دیا ، عمران خان

لاہور(اے بی این نیوز   ) چئیر مین تحریک انصاف و سابق وزیراعظم عمران خان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے پر شدید ردعمل کا اظہارکرتے ہو ئے کہا کہ امپورٹڈ حکومت نے بد انتظامی کے ذریعے ملکی معیشت کا برا حال کر کے تنخواہ دار اور غریب عوام کو کچل کر رکھ دیا ہے۔عمران […]

پاکستان کی معیشت کو بچائیں اور عوام کو ریلیف دیں،امیر حیدر خان ہوتی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان کی معیشت کو بچائیں اور عوام کو ریلیف دیں،یہی ہمارا مطالبہ ہےآپ آئی ایم ایف کی طرف نہیں جاتے تو کسی دوسری طرف جاتےانتخابات ہمارے لئے اہم ہیںالیکشن ہو جائیں گے آج نہیں تو کل ہو جائیں گے،ہونے بھی چاہئیںسب سے اہم یہ ہے کہ کون اس ملک کو […]

پیٹرول قیمت میں اضافہ، پرویز الہٰی کی وفاقی حکومت پر تنقید

لاہور (نیوزڈیسک)سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد وفاقی حکومت کو ہدف تنقید بنالیا۔اتوارکوسابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی کے رہنما بریگیڈیئر (ر) اعجاز شاہ نے لاہور میں چوہدری پرویز الہٰی سے ملاقات کی۔ملاقات میں ملکی سیاسی اور معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، اس […]

ہیلتھ ایجوکیشن ، اپنے مریضوں کی بہترین ممکنہ دیکھ بھال کرنا ہوگی، ایڈمرل محمد امجد خان نیازی

اسلام آباد ( وقائع نگار ) چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے کہا ہے کہ طلباء، والدین اور فیکلٹی کو اہم سنگ میل عبور کرنے پر مبارکباد پیش کی اور طلباء اور CPSP فیکلٹی کی جانب سے کی جانے والی کوششوں کو بھی سراہا،۔ انہوں نے طلباء کو نصیحت کی […]

پاکستان پیپلز پارٹی وہ جماعت ہے جس نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بے شمار قربانیاں دیں ،وزیر دفا ع خواجہ محمد آصف

سیالکوٹ( اے بی این نیوز  )وزیر دفا ع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ ملکی معاشی تباہی کا ذمہ دار عمران خان ہے، خدانخواستہ اب اگر کوئی سانحہ ہوا تو اسکا ذمہ دار عمران خان ہی ہو گا، عمران خان کے سابق صدر آصف علی زرداری پر بے بنیاد اور جھوٹے الزامات کی پرزور مذمت کرتے […]