اسلام آباد پولیس پاکستان تحریک انصاف کے رہنمافواد چودھری کو فوٹو گرامیٹک ٹیسٹ کیلئے لاہور لے آئی

لاہور(اے بی این نیوز    ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری کو اسلام آباد پولیس فوٹوگرامیٹک ٹیسٹ کیلئے لاہور لے آئی۔عدالت نے تشدد کے خدشے کے پیش نظر سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کے میڈیکل کا حکم دیا تھا جس کے بعد اسلام آباد پولیس ٹیسٹ کیلئے خصوصی طور پر لاہور لائی۔ فواد چودھری کے بھائی فراز چودھری نے حیرانگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا چھٹی کے روز کون سا ٹیسٹ ہوتا ہے۔

ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں اور ہر وقت باخبر رہیں

WhatsApp Channel