اہم خبریں

نواز شریف بھی جلد پاکستان میں ہوں گے،امیر مقام

لندن (نیوز ڈیسک  ) ن لیگ کے رہنما امیر مقام نے کہا ہے کہ پاکستان کی مجموعی صورتحال پر قائد نواز شریف سے ملاقات ہوئی، ملاقات میں کے پی کے الیکشن پر بھی گفتگو ہوئی، انہوں نے کہا کہ مریم بی بی کے پی کے کا دورہ کریں گی اور الیکشن کی سرگرمیاں دیکھیں گی ، وہ میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے،نواز شریف بھی جلد پاکستان ہوں گے،پی ٹی آئی کے دور میں ہمارے اوپر بھی مقدمات درج کیے گئے تھے،فواد چودھری کی گرفتاری کے پچھے ہم نہیں ہیں۔

متعلقہ خبریں