اہم خبریں

شدیدسردی،محکمہ تعلیم سندھ نے سکولوں‌کے اوقات کارتبدیل کر دیئے

کراچی ( نیوز ڈیسک )محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے جاری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ سردیوں کے باعث اسکول صبح ساڑھے 8 بجے کھولے جائیں گے،محکمہ تعلیم سندھ نے کی شدید سردی کے باعث اسکولوں کے کھلنے کے اوقات میں تبدیلی کردی۔شدید سردی کے باعث اسکولوں کے اوقات میں تبدیلی کا حکم نامہ جاری کردیا گیا ہے۔ اس حوالے سے ڈائریکٹوریٹ انسپکشن اینڈ رجسٹریشن پرائیویٹ اسکول کی ایڈیشنل ڈائریکٹر رجسٹریشن رافیعہ جاویدنے بھی حکم نامہ جاری کردیا ہے۔

متعلقہ خبریں