نگران وزیراعلیٰ کے معاملے پر الیکشن کمیشن کا فیصلہ آخری ہوگا،ماہر قانون

اسلام آباد (نیوزڈیسک)ماہر قانون جسٹس شائق عثمانی نے پرویز الٰہی کا الیکشن کمیشن کے نامزد کردہ نگران وزیراعلیٰ کے خلاف سپریم کورٹ جانا بلا جواز قرار دے دیا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے جسٹس شائق عثمانی نے کہا کہ الیکشن کمیشن پنجاب کے وزیراعلیٰ کو مقرر کر سکتا ہے، آئین میں واضح لکھا ہے […]
مفت درستی کتب کی چھپائی بند، دس ارب روپےدرکار، پیسے ہی ختم ہو گئے، آئندہ تعلیمی سال کے دوران مفت درسی کتب کی فراہمی کاامکان معدوم

پشاور(بیورورپورٹ)خیبر پختونخوا کے سرکاری سکولوں کے بچوں کیلئے آئندہ تعلیمی سال کے دوران مفت درسی کتب کی فراہمی کاامکان معدوم ہوگیاہے پرائیویٹ فرمز نے خیبر پختونخوا میں درسی کتابوں کی چھپائی روک دی ذرائع کے مطابق درسی کتب کی چھپائی ادائیگیوں میں تاخیر کے باعث معطل کی گئی جس کے نتیجے میں نئے تعلیمی سال […]
خیبرپختونخوا پر قرضہ 359.33 ارب روپے ہے، بیرسٹر سیف

پشاور(بیورورپورٹ) پاکستا ن تحریک انصا ف کے رہنماء اور سابق معاون خصوصی برائے اطلاعات بیرسٹر محمدعلی سیف نے کہاہے کہ تحریک انصاف نے اصلاحات کر کے خیبرپختونخوا پر سے قرضوں کا بوجھ کم کیا خیبرپختونخوا پر قرضہ 359.33 ارب روپے ہے پی ڈی ایم جماعتیں قرضہ 900 ارب تک ہونے کا پروپیگنڈا کر رہی ہیں […]
آج ملک میں مہنگی بجلی اور گیس عمران پراجیکٹ کی وجہ سے ہے، مریم اورنگزیب کا ردعمل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)اتحادی حکومت کی سب سے بڑی کامیابی ملک کو پراجیکٹ عمران سے پاک کرنا ہے ،ملک کو سب سے بڑے فارن ایجنٹ فتنے اور مافیا سے نجات دلائی ہمیشہ ملک اور معیشت کو مشکلات سے نکالا ہےعمران پراجیکٹ نے ملک کو معاشی دیوالیہ کی طرف دھکیلاآج ملک میں مہنگائی ، معاشی تباہی […]
مقبوضہ کشمیرمیں جے کے ایل ایف کے سینئر رہنماء ظہور احمد بٹ پی ایس اے کے تحت دوبارہ گرفتار، بھدرواہ جیل منتقل

سرینگر (نیوز ڈیسک) مقبوضہ کشمیرمیں قابض انتظامیہ نے جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ(جے کے ایل ایف) کے سینئر رہنماء ظہور احمد بٹ کو ظالمانہ پبلک سیفٹی ایکٹ( پی ایس اے) کے تحت دوبارہ گرفتار کرکے بھدرواہ جیل منتقل کردیا ہے ، ظہور احمد بٹ کوجمعرات کی شب ایک جھوٹے مقدمے میں عدالتی پیشی کے بعد شمالی […]
ملکی معیشت کا کچومر نکالنے والی جماعت کا کراچی کے عوام نے بلدیاتی انتخابات میں کچومر نکال دیا، احسن اقبال

کراچی( نیوز ڈیسک )وفاقی وزیربرائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ جو جماعت کراچی میں قومی اسمبلی کی 14 نشستیں ہونے کا دعوٰی کرتی تھی بلدیاتی انتخابات میں اس کا وائٹ واش ہوگیا،کراچی نے بلدیاتی انتخابات میں اس جماعت کا کچومر نکال دیا جس نے پچھلے چار سال میں ملکی معیشت کا کچومر […]
1لاکھ 30ہزار اساتذہ کی اپ گریڈیشن پر غور شروع

پشاور(بیورورپورٹ)پرائمری ، مڈل ، ہائی و ہائیر سیکنڈری سکولوں کے1لاکھ 30ہزار اساتذہ کی اپ گریڈیشن کے لئے پالیسی پر غور شروع کر دیا ہے جس کے تحت وہ پرائمری اساتذہ جنہوں نے بی اے یا بی ایس نہ کیا ہو ان کو گریڈ بارہ سے گریڈ چودہ میں اپ گریڈ یشن نہیں کی جائیگی اس […]
مہنگائی عالمی قوتوں اور معاشی طور پر مضبوط ممالک میں بھی بے قابو

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مہنگائی عالمی قوتوں اور معاشی طور پر مضبوط ممالک میں بھی بے قابو ہے، عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپان میں گزشتہ ماہ مہنگائی میں 4 فیصد اضافے کے بعد ملک میں مہنگائی کا 40 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ اشیائے ضروریہ کی قیمتیں آسمانوں سے باتیں کرنے لگیں۔جاپان میں 40 سالہ […]
روس سے کسی ملک کے مقابلے میں زیادہ نہیں لیکن اچھا ڈسکائونٹ مل گا،ایاز صادق

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی وزیر معاشی امور ایاز صادق کا کہنا ہے کہ روس سے سستے تیل کی خریداری پر کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوا۔ ہوسکتا ہے دس دن میں چیزیں فائنل ہوں، یا مہینے میں ہوں، کٹ آف ڈیٹ مارچ ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ایاز صادق نے کہا کہ ہمیں کسی ملک کے […]
نگران سیٹ اپ ، حکومت ، اپوزیشن میں ڈیڈ لاک، پیر کوالیکشن کمیشن میں اجلاس طلب

پشاور(بیورورپورٹ) صوبے میں نگران سیٹ اپ کے لئے قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بعض شخصیات پر اعتراضات کر دیئے ہیں ۔ اور ان کی کلیرنس نہیں کی جا رہی ہے جس کے باعث ان کے نام نگران سیٹ اپ سے باہر کئے جانے کے امکانات ہیں جبکہ دوسری طرف نگران سیٹ اپ ، ممکنہ […]