بینک اکاؤنٹ کے ذریعے نقد رقوم کی ادائیگی خواتین کو معاشی طورپر بااختیار بنانے کی جانب ایک اہم قدم ہے، فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد( نامہ نگار )وزیر اعظم کےمعاون خصوصی برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ/ وزیر مملکت فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) مستحق خواتین کو انفرادی بینک اکاؤنٹ کے ذریعے نقد رقم کی تقسیم کا نیا طریقہ کار متعارف کرا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ اقدام خواتین کو معاشی […]
کوئلے کی پیداوار بند ،مشینری کی ایل سی کھلنے کا معاملہ، تھر پاور پلانٹ سے بجلی کی فراہمی معطل ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا

کراچی( نیوز ڈیسک )کوئلے کی پیداوار بند ہونے سے مقامی کوئلے سے بننے والی بجلی کی پیداوار بھی رک جائے گی اور مجموعی طور پر 2500 میگا واٹ بجلی کی مزید کمی کا سامنا ہوگا جس سے موسم سرما میں جاری توانائی کا بحران مزید شدت اختیار کرجائے گا۔ کیو نکہ اسٹیٹ بینک کی جانب سے اہم […]
پی آئی اے کے سی ای او کیلئے تیسری بار اشتہار شائع کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے)میں 3 سالہ کنٹریکٹ پر چیف ایگزیکٹو افسر کی ایک بار پھر تلاش کا آغاز کردیا گیا۔ قومی ایئرلائن کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے تیسری بار اشتہار جاری کرنے کی منظوری دیدی۔پاکستان انٹرنیشن ایئر لائنز کے بورڈ آف ڈائریکٹر نے قومی ایئر لائن میں 3 سالہ […]
ہمیں ورثہ میں کمزور معیشت ملی،وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار

اسلام آباد ( نامہ نگار )وفاقی وزیر خزانہ اور محصولات سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے آج ایف بی آر میں ریفارمز اینڈ ریسورس موبلائزیشن کمیشن (آر آر ایم سی) کے افتتاحی اجلاس کی صدارت کی۔اجلاس میںوزیرآعظم کے معاون خصوصی برائے ریونیوطارق محمود پاشا ، چیئرمین آر آر ایم سی اشفاق یوسف تولہ ، چیئرمین ایف بی آر […]
پاکستان اور روس کے درمیان تین معاہدے طے، روس سے پٹرول اور ڈیزل درآمد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد( نیوز ڈیسک )روس سے خام تیل کی خریداری اور پاکستان اسٹریم گیس پائپ لائن سے متعلق اسٹرکچرکو مارچ میں حتمی شکل دی جائےگی ۔ پاکستان اور روس کے درمیان تین معاہدے طے پا گئے ہیں۔پاکستان اور روس کے درمیان کسٹم معاملات میں تعاون سے متعلق معاہدے، پاک روس تجارتی سامان کی کسٹمز ویلیو پر […]
ملک ٹیکنیکلی طورپرڈیفالٹ ہوگیاہےصرف اعلان کرناباقی ہے،شیخ رشید احمد

اسلام آباد (نامہ نگار )شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اوورسیزپاکستانی اس امیدسےبیٹھےہیں کہ کب ان کوووٹ کاحق ملےگا،ایل سی کھل نہیں رہی مہنگائی عروج پر ہے،عنقریب اس حکومت کےخلاف ایسا زناٹےداراحتجاج ہوگاکہ سناٹاپڑجائےگا،لندن میں نوازشریف کےگھر کےباہرروزلوگ احتجاج کررہےہیں مگراس کوشرم نہیں آری،حکومت نےملک کوتباہی کے دہانے پرلا کرکھڑا ردیا،ہےIMFسےنہ قسط مل رہی نہ […]
اکشے کمار نے اپنی نئی فلم سیلفی کا پوسٹر اور ٹریلر ریلیز ہونے کی تاریخ شیئرکردی

ممبئی (نیوزڈیسک)اکشے کمار نے آج صبح انسٹاگرام سے اپنی نئی فلم ’سیلفی‘ کا پوسٹر اور اس کے ٹریلر ریلیز ہونے کی تاریخ شیئر کی۔بھارتی ٹی وی کے مطابق فلم میں ان کے ساتھ عمران ہاشمی بھی شامل ہیں جبکہ ڈائریکشن راج مہتا نے کی ہے۔اکشے کمار نے عمران ہاشمی اور ایشوریا رائے بچن کے ساتھ لی […]
مالی مشکلات کے باعث گوگل کا 12 ہزار ملازمتیں ختم کرنے کا اعلان

نیویارک(نیوزڈیسک)امریکی ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے 12 ہزار ملازمتیں ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ واضح رہے کہ گوگل کا نام ٹیکنالوجی سیکٹر پر چھایا ہوا تھا لیکن اب اسے سخت مقابلے کا سامنا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گوگل کی جانب سے ملازمین کی یہ برطرفی عالمی سطح پر ہوگی لیکن اس سے امریکا میں […]
دہشتگرد گروپوں سے متعلق پاکستان اور امریکا کے مفادات یکساں ہیں،بلاول بھٹو

اسلام آباد (نیوزڈیسک )وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ میری پارٹی الیکشن جیتی تو بطور وزیراعظم مخلوط حکومت بنانےکی کوشش کروں گا۔ دہشت گردی سے نمٹنے کا واحد راستہ جمہوریت ہے۔ دہشتگرد گروپوں سے متعلق پاکستان اور امریکا کے مفادات یکساں ہیں۔ امریکی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے […]
امریکاکےپہاڑوں پر لاپتہ معمر برطانوی اداکار کا 6 دن بعد بھی سراغ نہ مل سکا

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکا کے پہاڑوں پر لاپتہ ہونے والے 65 سالہ برطانوی اداکار جولین سینڈز کا 6 دن بعد بھی کوئی سراغ نہ مل سکا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق 15 جنوری کو برطانوی اداکار کے سیل فون کے سگنل کی نشاندہی ہوئی تھی۔حکام کے مطابق شدید سرد موسم کے باعث امدادی ٹیموں کو مشکلات کا سامنا ہے، […]