اہم خبریں

نگراں وزیر اعلیٰ پر اتفاق رائے نہ ہونے پر پی پی رہنما حسن مرتضیٰ افسردہ ہوگئے

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کے رہنما حسن مرتضیٰ کا کہنا ہے کہ بد قسمتی سے ہم نگراں وزیر اعلیٰ پر متفق نہیں ہوسکے، افسوس ہے کہ ہم یہاں سے اتفاق رائے کے بغیر جا رہے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حسن مرتضیٰ نے کہا کہ معاملات سیاسی طور پر طے ہونے […]

ورسٹائل بالی ووڈ اداکار رندیپ ہودا نے ’’لال رنگ 2‘ ‘کا اعلان کر دیا

ممبئی (نیوزڈیسک)بالی ووڈ کے ورسٹائل اداکار رندیپ ہودا نے ’’لال رنگ 2‘ ‘کا اعلان کر دیا ہے، فلم کی شوٹنگ ہریانہ میں جلد شروع ہوگی۔بھارتی ٹی وی کے مطابق رندیپ ہودا گھڑ سواری کرتے ہوئے زخمی ہوگئے تھے، وہ اپنی انجری سے روبہ صحت ہو رہے ہیں۔انہوں نے انسٹاگرام پر اپنے نئے پروجیکٹ ’لال رنگ […]

ارجنٹائن،کسان نے مکئی کے کھیت میں فٹبالرمیسی کا خاکہ بنا دیا

بیونس آئرس(نیوزڈیسک)ارجنٹینا کے ایک کسان نے مکئی کے کھیت میں مختلف اقسام کے بیج بوکر لائنل میسی کا تصویری خاکہ بنا دیا۔غیرملکی خبررساں ادراے کے مطابق دارالحکومت بیونس آئرس سے 500 کلومیٹر دور بالیسٹیروس نامی علاقے میں چارلی فاریسیلی نامی کسان نے مکئی کے کھیت میں لائنل میسی کا خاکہ بنایا۔ کسان نے کہا کہ […]

بورے والا،7 سالہ بچے پر موٹرسائیکل چوری کا مقدمہ،ایس ایچ نے جج کے سامنے غلطی تسلیم کرتے ہوئے معافی مانگ لی

بورے والا(نیوزڈیسک)پنجاب کے شہر بورے والا میں 7 سالہ بچے کو موٹرسائیکل چوری کے مقدمے میں عدالت میں پیش کیا گیا۔تھانہ فتح شاہ پولیس نے 7 سالہ بچے پر موٹرسائیکل چوری کا مقدمہ درج کیا تھا، جس کا والد ضمانت کےلیے مقامی عدالت پہنچا۔جج اس معاملے پر ایس ایچ او پر برہم ہوگئے، جس پر […]

آئندہ ماہ کراچی میں پراپرٹی سروے کا کام شروع کیا جائے، وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت

کراچی (نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے آئندہ ماہ پراپرٹی سروے کا کام شروع کرنے کی ہدایت کی ہے۔انہوں نے یہ ہدایت جمعہ کو چیف منسٹر ہاؤس میں عالمی بینک کے وفد سے ملاقات کے دوران کہی۔ عالمی بینک کے وفد میں عبدالرزاق خلیل، احسان تحسین، فرحت اللّٰہ سمیع، حسن افضال، بلال پراچہ، بلال […]

پاکستان کو خام تیل، پیٹرولیم مصنوعات کی فراہمی کے معاہدے کا فیصلہ کیا ہے، روسی وزیرتوانائی نکولے شلگینوف

ماسکو(نیوزڈیسک)روسی وزیر توانائی نکولے شلگینوف کا کہنا ہے کہ پاکستان کو خام تیل اور پیٹرو نکولے شلگینوفلیم مصنوعات کی فراہمی سے متعلق معاہدہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اس معاہدے کو مارچ کے آخر تک مکمل کیا جائے گا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے روسی وزیر توانائی نکولے شلگینوف کا کہنا تھا کہ معاہدے […]

بھارت نے گجرات فسادات کا ذمہ دار مودی کو قرار دینے والی ڈاکیومینٹری پر پابندی لگا دی

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارت نے گجرات فسادات کا ذمہ دار مودی کو قرار دینے والی برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی ڈاکیومینٹری(دستاویزی فلم) کو پروپیگنڈا قرار دے کر پر پابندی ہی لگا دی۔برطانوی نشریاتی ادارے کی جانب سے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی پر بنائی گئی دستاویزی فلم انڈیا، دی مودی کویسچن ‘ میں برطانوی دفترِ […]

نگراں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کیلئے اعظم خان کے نام پر اتفاق

پشاور(نیوزڈیسک)خیبر پختونخوا حکومت اور اپوزیشن میں نگراں وزیر اعلیٰ کےلیے اعظم خان نام پر اتفاق ہوگیا۔اپوزیشن لیڈر اکرم خان درانی کا کہنا ہے کہ نگراں وزیر اعلیٰ کیلئے ہمارے متفقہ امیدوار اعظم خان ہیں، ایسے شخص کا چناؤ کیا ہے جو سب کو قابل قبول ہے۔اکرم درانی نے کہا کہ نگراں وزیر اعلیٰ کا فیصلہ […]

اسپیکر سبطین خان نے پنجاب اسمبلی کے انتخابات کیلئے گورنر کو خط لکھ دیا

لاہور(نیوزڈیسک)اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نے پنجاب اسمبلی کے الیکشن کی تاریخ مقرر کرنے کے لیے گورنر پنجاب کو خط لکھ دیا۔سبطین خان نے اپنے خط میں لکھا کہ وزیر اعلیٰ کی ایڈوائس پر پنجاب اسمبلی ٹوٹ چکی ہے۔ آئین کے آرٹیکل 105 (3) ،224 اور 224 اے کے تحت گورنر کو جنرل الیکشن کی […]

نواز شریف کی وطن واپسی پر 9 ڈویژن میں9 جلسے ہوں گے ،راناثنااللہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ عمران خان کی مقبولیت جھوٹ ہے، نواز شریف واپس آئیں گے تو 9 ڈویژن میں9 جلسے ہوں گے اور الیکشن کی فضا تبدیل ہو جائے گی۔پارلیمانی بورڈ سے متعلق نوازشریف نے نام تقریباً فائنل کرلیے، پارلیمانی بورڈ فیصلے کرے گا کہ کہاں سے […]