اہم خبریں

وزارت پٹرولیم نے پٹرولیم مصنوعات کی قلت کی اطلاعات مسترد کر دیں

اسلام آباد(نامہ نگار   ) وزارت پٹرولیم نے ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قلت کی سوشل میڈیا پر چلنے والی افواہوں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ملک میں تیل کے مطلوبہ ذخائر موجود ہیں اور کسی قسم کی قلت کا کوئی امکان نہیں۔ پاکستان سٹیٹ آئل (پی۔ایس۔او) اور تیل کی ترسیل کرنے […]

وفاقی حکومت نے نیا پاکستان سرٹیفکیٹس کا منافع بڑھانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

اسلام آباد (نامہ نگار  )وفاقی حکومت نے نیا پاکستان سرٹیفکیٹس کا منافع بڑھانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ،تین ماہ کیلئے ڈالر میں سرمایہ کاری کرنے پر منافع 5.5 فیصد سے بڑھا کر 7 فیصد کر دیاچھ ماہ کی سرمایہ کاری کیلئے منافع 7.2 فیصد کر دیا جبکہ ایک سال کی مدت کیلئے منافع 7.5 فیصد […]

محکمہ واپڈا کی مجوزہ نجکاری کے خلاف آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین (CBA) کی کال پر احتجاجی مظاہرہ

راولپنڈی ( نا مہ نگار )محکمہ واپڈا کی مجوزہ نجکاری کے خلاف آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین (CBA) کی کال پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا واپڈا ملازمین نے مجوزہ نجکاری کو مسترد کر دیا ہےاحتجاجی مظاہرہ راولپنڈی پریس کلب کے باہر ریجنل چیئرمین جاوید اقبال بلوچ کی قیادت میں کیا اس موقع ریجنل سیکرٹری عمران […]

پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کی عوام کی شکایات کے ازالے کے لیے ا 30ویں ای کچہری کا انعقاد

کراچی( نیوز ڈیسک  )پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے عوام کی شکایات کے ازالے کے لیے اپنی 30ویں ای کچہری کا انعقاد کیا،ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل سی اے اے (اے وی ایم) تیمور اقبال نے ڈی جی سی اے اے کی جگہ ای کچہری کی میزبانی کی ڈائریکٹر ایئرپورٹ سروسز، ڈائریکٹر ایچ ار، ڈائریکٹر انجینئرنگ سروسز، ڈائریکٹر ایس کیو […]

پارلیمانی کمیٹی کی مدت آج رات دس بجے تک ختم ،الیکشن کمیشن دو دن میں نگران وزیراعلی کا فیصلہ کرنےکا پابند ہے

اسلام آباد ( نامہ نگار )الیکشن کمیشن کی جانب سے نگران وزیراعلی پنجاب کی تقرری کے حوالے سےالیکشن کمیشن کا مشاورتی اجلاس کل متوقع ،ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق پارلیمانی کمیٹی کی مدت آج رات دس بجے ختم ہو جائے گی ،الیکشن کمیشن مشاورت کے بعد نگران وزیر اعلی کا نام کا اعلان کرے گا،اتوار کی رات […]

نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی تقرری، دو ناموںپر غور

پشاور(نیوز ڈیسک) حکومت کی جانب سے دو ریٹائرڈ بیوروکریٹس صاحبزادہ سعید اورجاوید اقبال کے ناموں پرغور کیا جا رہا ہے، پی ٹی ائی نے دو شخصیات پر اتفاق کر لیا ہے، حتمی منظوری سابق وزیراعظم عمران خان دیں گے۔جاوید اقبال خیبرپختونخوا کے چیف سیکرٹری، صاحبزادہ سعید اہم عہدوں پر کام کر چکے ہی، صاحبزادہ سعید […]

ضمنی الیکشن نہ لڑنے کا فیصلہ پی ڈی ایم کا ، پی پی اس کا حصہ نہیں، فرحت اللہ بابر

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پی ٹی آئی کی خالی نشستوں پر انتخابات کے معاملے پر پی پی پارلیمنٹیرینز کے سیکریٹری جنرل فرحت اللہ بابر کا کہنا ہے کہ الیکشن نہ لڑنے کا فیصلہ پی ڈی ایم کا ہے، پیپلزپارٹی اس اتحاد کا حصہ نہیں، عمران خان کا تمام حلقوں سے خود الیکشن لڑنا اپنے امیدواروں پر عدم […]

شوگر ملزچینی کی بوریاں فیکٹریوں سے نکالنے سے پہلے ٹیکس اسٹیمپس لگائیں،ایف بی آر

اسلام آباد ( نامہ نگار  )فیڈرل بورڈ آف ریوینیو انفورسٹمنٹ ونگ کی جانب سے ٹیکس اسٹیمپس نہ لگانے پر کارروائی کی گئی، سرگودھا، مٹھی اور ٹنڈو محمد خان میں لاکھوں روپے مالیت کی چینی کی بوریاں تحویل میں لے لی گئیں،فرائض سے غفلت برتنے پر ضلع جھنگ، بدین، میر پور خاص فیصل آباد میں عملہ معطل کر […]

سینیٹر عائشہ رضا فاروق کی زیر صدارت ا نسداد عصمت دری (تحقیقات و ٹرائل) ایکٹ 2021 کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس

اسلام آباد( نیوز ڈیسک )انسداد عصمت دری (تحقیقات و ٹرائل) ایکٹ 2021 کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس سینیٹر عائشہ رضا فاروق کی زیر صدارت منعقد ہوا۔پراجیکٹ کی خصوصی کمیٹی کے چیئرمین نے خصوصی طور پرا یکٹ کے تحت عملدرآمد کی صورتحال، اس کے تحت بنائے گئے قواعد کو حتمی شکل دینے اور اسے اپنانے اور اس کے […]

روس تنازعہ کا واحد حل سفارتکاری ہے، خطہ میں تنازعات کے حل کیلئے مثبت سوچ اپنانا ہو گی، بلاول بھٹو زرداری

ڈیووس(نیو ز ڈیسک)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ دنیا کو موسمیاتی تبدیلی سمیت کئی چیلنجز کا سامنا ہے، پاکستان کو فوڈ سکیورٹی اور توانائی کے مسائل درپیش ہیں، تیسری دنیا کی معیشتیں اس وقت دبائو کا شکار ہیں، دنیا بھر میں گیس کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے، روس۔یوکرین جنگ کے اثرات […]