وزیر اعظم محمد شہبازشریف کی سعودی عرب کو فٹ بال ٹورنامنٹ میں کامیابی پر مبارکباد
اسلام آباد( نامہ نگار )وزیر اعظم محمد شہبازشریف نے سعودی عرب کو فٹ بال ٹورنامنٹ میں کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان قومی ٹیم کا دوسری پوزیشن پر آنا ہمارے لئے اعزاز اور قابل فخرہے۔جمعہ کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ پاکستانی خاتون فٹ بالر ماریہ خان کی جانب سے شاندار گول […]
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کا مرحوم کیپٹن (ر) شیر عالم محسود کو بعد از مرگ ہلالِ امتیاز (سول)سے نوازنے کا اعلان

لاہور( نیوز ڈیسک )وزیرِاعظم محمد شہباز شریف نے حال ہی میں وفات پانے والے وفاقی سیکرٹری امور کشمیر وگلگت بلتستان مرحوم کیپٹن (ر) شیر عالم محسود کی نمایاں عوامی خدمات کے اعتراف میں انہیں بعد از مرگ ہلالِ امتیاز (سول)سے نوازنے کا اعلان کردیا۔وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق شیر عالم محسود اپنی […]
فرانس، پنشن منصوبے کیخلاف ملک بھر میں ہڑتال اور مارچ

پیرس(نیوزڈیسک)فرانسیسی حکومت کی جانب سے ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کے منصوبے کے خلاف ملک گیر ہڑتال اور مارچ میں 10 لاکھ سے زائد افراد نے شرکت کی جبکہ ٹرین سروس معطل اور کئی پرائمری سکول دن بھر بند رہے،غیر ملکی میڈیا کے مطابق فرانسیسی صدر ایمینوئل میکرون کے ریٹائرمنٹ کی عمر کو دو سال سے […]
شہریوں کے لاپتا ہونے پر کسی کو تو جواب دہ ہونا ہوگا،چیف جسٹس کے ریمارکس

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )سپریم کورٹ میں کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیے ہیں کہ شہریوں کے لاپتا ہونے پر کسی کو تو جواب دہ ہونا ہوگا۔ڈاکٹر مہرین بلوچ کی 2 بچیوں کی حوالگی سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 […]
ریلوے کی سات یونینز پرمشتمل ریلوے مزدورمحاذ تشکیل دیدیاگیا

راولپنڈی(نامہ نگار)ریلوے کی سات یونینز پرمشتمل ریلوے مزدورمحاذ تشکیل دے دیاگیا،ریلوے ملازمین کی تنخواہوں ،پینشن سمیت دیگرمطالبات کی تکمیل کے ایجنڈے پرمل پیر کے روز دن گیارہ بجے ریلوے واشنگ لائن راولپنڈی میں بھرپوراحتجاج کرینگے ،جن میں ریلوے حاضر سروس ملازمین،پنشنرز کی کثیر تعداد شرکت کرے گی،مظاہرہ میں مطالبات تسلیم نہ کرنے کی صورت میں […]
رات 10 بجے کے بعد کاروبار کرنیوالی مارکیٹوں کو 2 لاکھ روپے جرمانے کا حکم

لاہور(نیوز ڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے رات 10 بجے کے بعد کاروبار کرنے والی مارکیٹوں کو 2 لاکھ روپے جرمانہ کرنے کا حکم دے دیا۔سیکرٹری جنرل لاہور سپر مارکیٹ محمد عمران سلیم عدالت میں پیش ہوئے، سیکرٹری جنرل نے کہا کہ عدالت سے درخواست کرتا ہوں تاحیات رات 10 بجے مارکیٹیں بند کرنے کا حکم فرما دیں، […]
پاکستان عمران خان کے جھنڈے تلے بہت ترقی کرے گا، وقت آگیا ہےان ے ہاتھ مضبوط کریں،پرویزالٰہی

لاہور(نیوز ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی نے کہاہے کہ پاکستان عمران خان کے جھنڈے تلے بہت ترقی کرے گا۔ساڑھے 5ماہ میں 5سال سے زیادہ کام کرکے دکھایا۔وقت آگیا ہے عمران خان کے ہاتھ مضبوط کریں۔ عمران خان ہر وقت عام آدمی کی زندگی میں مثبت تبدیلی لانے کا سوچتے رہتے ہیں۔ہم سب کو عمران خان کی […]
حکومت زرعی ٹیوب ویلز کی شمسی توانائی پر جلد منتقلی کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کر رہی ہے،وزیرِ اعظم

لاہور(نیوز ڈیسک )وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی کسان پیکیج پر عملدرآمد اور ملک بھر میں زرعی ٹیوب ویلز کی سولرآئیزیشن کے حوالے سے جائزہ اجلاس کی صدارت،اجلاس سے خطاب کرتے ہو ئے انہوں نے کہا کہ حکومت زرعی ٹیوب ویلز کی شمسی توانائی پر جلد منتقلی کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کر رہی ہے. وزیرِ […]
حکومت کی پی ٹی آئی سیاسی جنگ میں تیزی،آئندہ ہفتے مزید استعفے منظور کرنے کی تیاریاںمکمل کر لی گئیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پی ٹی آئی کے مزید اراکین کے استعفے مرحلہ وار منظور کیے جائیں گے، ق لیگ کےمونس الٰہی اور حسین الٰہی کو بھی ایوان سے باہر کرنے پر غور کیا جا رہا ہے،حکومت نے اس حوالے سےہوم ورک مکمل کر لیا،مزید 30 استعفے منظور کرنے کی تیاری مکمل کر لی۔
حکومت اخراجات میں کمی کرنے کیلئے پر عزم، 15 رکنی قومی کفایت شعاری کمیٹی تشکیل دے دی گئی

اسلام آباد( نیوز ڈیسک)حکومت نے 15 رکنی قومی کفایت شعاری کمیٹی تشکیل دے دی۔ اس کا نوٹیفکیشن جاری بھی کر دیا جاری کر دیا گیا ہے، نوٹیفکیشن کے مطابق سابق پرنسپل سیکرٹری ناصر کھوسہ، وزیر مملکت خزانہ عائشہ غوث پاشا کمیٹی کے سربراہ ہوں گے۔ قومی کفایت شعاری کمیٹی کے ٹی او آرز بھی جاری کر […]