اہم خبریں

لاہور قلندرز ایونٹ میں ٹائٹل کے دفاع کے لیے پرعزم ہے،پی ایس ایل8کاشیڈول آنے پر عاطف رانا کا خصوصی پیغام

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور قلندرز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) عاطف رانا نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کے شیڈول کے اعلان کے موقع پر خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔عاطف رانا نے اپنے پیغام میں کہا کہ ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کے آغاز میں اب 3 ہفتے سے بھی کم وقت […]

پاکستان کے لیفٹ آرم فاسٹ بولر وہاب ریاض نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ایک اہم اعزاز اپنے نام کرلیا

اسلام آباد (سپورٹس رپورٹر   )پاکستان کے لیفٹ آرم فاسٹ بولر وہاب ریاض نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ایک اہم اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔وہاب ریاض ان دنوں بنگلادیش پریمیئر لیگ میں کھلنا ٹائیگرز کی جانب سے ایکشن میں ہیں ، انہوں نے چٹوگرام چیلنجرز کیخلاف میچ میں 4 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔ان چار وکٹوں […]

میرا استعفیٰ منظور نہ کیا جائے، پی ٹی آئی کے منحرف رکن قومی اسمبلی ناصر موسیٰ زئی کی الیکشن کمیشن سے استدعا

اسلام آباد(نامہ نگار  ) رکن قومی اسمبلی ناصر موسیٰ زئی نے سپیکر قومی اسمبلی کو لکھا کہ سپیکر آفس استعفوں کے معاملے کو اچھی طرح جانتا ہے، میرا استعفیٰ دینے کا کوئی ارادہ نہیں۔ایم این اے ناصر موسیٰ زئی نے خط میں سپیکر قومی اسمبلی سے استدعا کی ہے کہ میرا استعفیٰ منظور نہ کیا جائے۔

آنے والا وقت موجودہ معاشی حالات سے زیادہ تکلیف دہ ہوگا،وفاقی وزیرراناتنویر

اسلام آباد ( نامہ نگار  )وفاقی وزیرراناتنویر نے کہا ہے کہ اقتدارجانےسےپرویزالہٰی عمران خان کی طرح ذہنی توازن کھوچکےہیں،نگران وزیراعلیٰ کاانتخاب کرناالیکشن کمیشن کاآئینی حق ہے،عمران خان نےاسمبلی کومذاق بنارکھا ہے،استعفے منظورنہیں کرواناچاہتےتواسمبلی میں آکراسپیکرسےبات کریں،آنے والا وقت موجودہ معاشی حالات سے زیادہ تکلیف دہ ہوگا،باہر ممالک میں پاکستان سے زیادہ برا حال ہے ،ہم نے پاکستان […]

عمران خان کو پاکستان تحریک انصاف کا پیٹرن انچیف بنائے جانے پر غور

اسلام آباد ( وقائع نگار ) پی ٹی آئی کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کو پاکستان تحریک انصاف کا پیٹرن انچیف بنائے جانے پر غور کیا جا رہا ہے۔پارٹی ذرائع کے مطابق صدارت سے ہٹائے جانے کے قانونی امکانات کاؤنٹر کرنے کیلئے تحریک انصاف نے جوابی پلان آف ایکشن تیار کر لیا۔ […]

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کی تقرری ،معاملہ الیکشن کمیشن کو جائے گا جو 48 گھنٹوں کے دوران فیصلہ کرنے کا پابند ہے

لاہور(نیوز ڈیسک  ) نگراں وزیر اعلیٰ کی تقرر ی کا معاملہ حل نہ ہو سکا،اب یہ معاملہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کو جائے گا اور نگراں وزیر اعلیٰ کا معاملہ وہ طے کرے گا،لیکن پی ٹی آ ئی نے اعتراض اٹھا یا کہ وہ الیکشن کمیشن کی جانب سے یہ تعیناتی تسلیم نہیں کرے گی، نگران […]

براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں 59 فیصد کمی ہو گئی، اعدادوشمار اسٹیٹ بینک

اسلام آباد( کامرس رپورٹر )اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق جولائی تا دسمبر 2022ء براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کی مالیت 461 ملین ڈالر ریکارڈ کی گئی، گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں 1.147 ارب ڈالر کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کی گئی تھی۔ مالی سال کے پہلے چھ ماہ […]

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل میں تعیناتیاں

اسلام آباد (نامہ نگار   )پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل میں تعیناتیاں کر دی گئی ہیں، ڈاکٹر سلمان اِحمد پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کے رجسٹرار مقرر،ڈاکٹر سلمان احمد تاحکم ثانی رجسٹرار پی ایم ڈی سی تعینات رہیں گے،ڈاکٹر سلمان احمد کو عارضی بنیاد پر رجسٹرار پی ایم ڈی سی مقرر کیا گیا ہے ،ڈاکٹر سلمان احمد […]

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 86 ہزار روپے اور فی دس گرام قیمت ایک لاکھ 59 ہزار 600 روپے ہو گئی

کراچی ( نیوز ڈیسک   ) ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 86 ہزار روپے اور فی دس گرام قیمت ایک لاکھ 59 ہزار 600 روپے ہو گئی،عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت بڑھنے کے بعد ملکی سطح پر بھی سونے کے نرخ میں اضافہ ہوگیا۔ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت […]

پاکستان میں سری لنکا جیسی صورتحال زیادہ دورہ نہیں، سعودی عرب نےبھی پیسہ دینے انکار کر دیا، ملک میں انصاف کا نظام لانا ہو گا، ظلم کا نظام چل سکتا مگر کفر کا نہیں، عمران خان

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم سرکار فیل ہو چکی، دو خاندانوں کی وجہ سے ملک ڈوب رہا ہے، کوئی بھی انہیں پیسے دینے کو تیار نہیں، اب تو سعودی عرب نےبھی انکار کر دیا۔رول آف لا کانفرنس میں ویڈیو لنک […]