اہم خبریں

بینکوں کاامپورٹ ایل سیز کھولنے سے انکار، پٹرول کی قلت کا خدشہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک کے بینکوں نے آئل کمپنیز کی پیٹرول امپورٹ ایل سیز کھولنے سے انکار کردیا,انڈسٹری ذرائع کے مطابق دو جہازوں سے پیٹرول آرہا ہے، اس کے بعد پیٹرول امپورٹ نہیں ہوگا,انڈسٹری ذرائع کا کہنا تھاکہ ایل سیز نہ کھلیں تو فروری کےآغاز سے پیٹرول کی قلت ہوسکتی ہے، 10 دن سے ایل سیز […]

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 25 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کے معمولی اضافے کے بعد 4 ارب 60 کروڑ ڈالر ہوگئے

لاہور(خبرنگار)گزشتہ تین مہینے سے منفی رجحان کے بعد اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 25 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کے معمولی اضافے کے بعد 4 ارب 60 کروڑ ڈالر ہوگئے، تاہم اب بھی صورتحال پریشان کن ہے کیونکہ ان ذخائر سے صرف 3 ہفتوں کی درآمدات ہوسکتی ہیں۔اسٹیٹ بینک نے جمعرات کو رپورٹ […]

لاہور ہائیکورٹ بار کے سالانہ انتخابات 25 فروری کو ہوں گے

لاہور(نیوز رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ بار کے سالانہ انتخابات 25 فروری کو ہوں گے ، آخری مقررہ وقت سے پہلے ہائیکورٹ بار کے 4 عہدوں کے لیے 14 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروادیئے ہیں۔ہائیکورٹ بار کی صدارت کے لئے اشتیاق اے خان اور لہراسب گوندل نےکاغذات نامزدگی جمع کروائےہیں ۔نائب صدر کے عہدے کے لئے 6 […]

پی ڈی ایم کا کوئی لیڈر عمران خان کا مقابلہ کرنے کو تیار نہیں،فرخ حبیب

فیصل آباد (نیوزڈیسک)تحریک انصاف کے سیکرٹری اطلاعات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ پہلے کہتے تھے جب تک ارکان پیش نہ ہوں استعفے قبول نہیں ہوں گے۔اب ارکان کی پیشی کے بغیر استعفے منظور کیے گئے،سارے اقدامات پری پول دھاندلی کے لیے کیے جارہے ہیں، فرخ حبیب نے استعفے منظور کرنے پر ردعمل میں کہا […]

امیتابھ بچن کی ریاض میں رونالڈو اور میسی سے ملاقات، ویڈیو وائرل

ریاض (شوبز ڈیسک) بھارت کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کی ریاض اور پی ایس جی فٹبال سیزن میں میسی اور کرسٹیانو رونالڈو سے ملاقات کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق امیتابھ بچن نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں جاری کنگ فہد سٹیڈیم میں ریاض بمقابلہ فرانسیسی کلب پیرس سینٹ جرمن(پی ایس […]

145 ارکان والی اسمبلی کے ٹینور میں صرف 30کے قریب نے اسمبلی بزنس میںدلچسپی لی

پشاور(بیورورپورٹ)خیبرپختونخوااسمبلی نے ارکان کی ساڑھے چار سالہ کارکردگی رپورٹ جاری کردی 145 ارکان کی تعداد والی اسمبلی کے ٹینور میں صرف 30کے قریب ارکان نے اسمبلی بزنس میں دلچسپی لی اور مختلف سیشنز کے دوران قرادادیں، توجہ دلاؤ نوٹس،تحاریک التواء اور ترمیمی بلز سمیت سوالات اسمبلی فلور پر اٹھائے جاری دستاویزات کے مطابق خیبرپختونخوااسمبلی کے […]

آزاد کشمیر میں سول سروس سٹرکچر کی تنظیم نو، محکمہ داخلہ کا سربراہ سیکرٹری ہو گا ، معدنیات، لائیو سٹاک سمیت دیگر شعبہ جات کے بھی الگ الگ سیکرٹریٹ ہوں گے

اسلام آباد ،چناری (تحصیل رپور ٹر ) آزاد کشمیر میں سول سروس سٹرکچر کی تنظیم نو، محکمہ جاتی اصلاحات کی جانب تحریک انصاف حکومت کا ایک اور اہم قدم، وزیر اعظم سردار تنویر الیاس خان کی زیر قیادت قائم حکومت جہاں گڈ گورننس کے قیام اور مختلف شعبہ جات میں اصلاحات پر کام کر رہی […]

پاکستان ٹی ٹی پی سے مذاکرات نہیں کرے گا، وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان کی نئی سیاسی اور فوجی قیادت ملک کے قوانین اور آئین کا احترام نہ کرنے والی دہشت گرد تنظیموں سے کوئی بات چیت نہیں کرے گی، سابق وزیراعظم عمران خان کی حکومت تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے تئیں خوشامد کی پالیسی پر […]

ہاکی ورلڈ کپ، نیوزی لینڈ کو شکست، ملائیشیا نے دوسری کامیابی سمیٹ لی

نئی دہلی (سپورٹس ڈیسک)بھارت میں جاری مینز ہاکی ورلڈ کپ 2023 کے پول سی کے میچ میں ملائیشیا کی ٹیم نے نیوزی لینڈ کو شکست دے دی، بھونیشور کے کلنگا سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ملائیشیا نے نیوزی لینڈ کو سخت مقابلے کے بعد 2-3 گولز سے شکست کر ایونٹ میں دوسری کامیابی سمیٹ […]

ملک میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا،انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر 229 روپے 67 پیسے کا ہو گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ آج بھی جاری رہا،انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر 52 پیسے مہنگا ہو کر 229 روپے 67 پیسے کا ہو گیا ہے۔ انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 229 روپے 15 پیسے پر بند ہوا تھا،ادھر اوپن مارکیٹ میں ڈالر 240 روپے کا ہوگیا ہے، […]