نگران وزیراعلیٰ کی نامزدگی کیلئے اپوزیشن کا رویہ غیرسنجیدہ ہے، پرویز الٰہی

لاہور(نیوز ڈیسک )وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ اپوزیشن کا نگران وزیراعلیٰ کی نامزدگی سے متعلق رویہ ناقابل فہم اور سیاسی ناپختگی کے مترادف ہے،اپوزیشن نے ایک بار پھر معاملات کو متنازع بنایا، نگران وزیراعلیٰ کی نامزدگی کیلئے اپوزیشن کا رویہ غیرسنجیدہ ہے،نگران وزیراعلیٰ کی نامزدگی پر سیاست کرنے والوں کو شرم […]
سپیکر کا اقدام غیرقانونی، حکومت کو گھر بھیجنا ملکی مفاد میں ہے،تحریک انصاف

اسلام آباد(وقائع نگار )پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ سپیکر کا اقدام غیرقانونی اور قابل مذمت، حکومت کو گھر بھیجنا ملکی مفاد میں ہےاسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا کہ آج اسپیکر نے اپنے عمل سے […]
دنیا کو اس وقت ماحولیاتی تبدیلیوں کے باعث بڑے مسائل کا سامنا ہے جنہیں حل کرنے کیلئے باہمی تعاون کو فروغ دینا ہو گا، شیری رحمن

ڈیووس(نیوز ڈیسک )وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمن نے کہا ہے کہ دنیا کو اس وقت ماحولیاتی تبدیلیوں کے باعث بڑے مسائل کا سامنا ہے جنہیں حل کرنے کیلئے باہمی تعاون کو فروغ دینا ہو گا، پاکستان ماحولیاتی تبدیلیوں کے چیلنج سے نمٹنے کیلئے عملی اقدامات کر رہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں […]
پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن کا شیڈول جاری،افتتاحی میچ 13فروری کو کھیلا جائیگا

اسلام آباد ( سپورٹس رپورٹر )پی ایس ایل8 کے جاری کردہ شیڈول کے مطابق کراچی میں8 میچز کا انعقاد ہوگا۔8مقابلے رات اور ایک میچ دن میں کھیلا جائے گا۔ نیشنل اسٹیڈیم میں پہلا میچ 13فروری کو کراچی کنگز اور پشاور زلمی کے درمیان کھیلا جائے گا۔پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں11،لاہور میں 9جبکہ ملتان میں 5میچ کھیلے جائینگے۔دوسرا میچ […]
چیف جسٹس پاکستان عطاء عمر بندیال اور جسٹس اطہر منااللہ کا دورہ اڈیالہ جیل

راولپنڈی(نامہ نگار)چیف جسٹس پاکستان عطاء عمر بندیال اور جسٹس اطہر منااللہ کا دورہ اڈیالہ جیل،چیف جسٹس پاکستان اور جسٹس اطہر منااللہ نے جیل کے مختلف حصوں کا دورہ کیا،جیل حکام نے چیف جسٹس پاکستان عطاء عمر بندیال اور جسٹس اطہر منااللہ کو جیل پر بریفنگ دی، آر پی او راولپنڈی ناصر ستی اور سی پی […]
مہنگائی کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کی موٹر سائیکل ریلی،گھڑ سواروں کی خصوصی شرکت

راولپنڈی ( نامہ نگار )پی ٹی آئی کی مہنگائی کے خلاف موٹر سائیکل ریلی نکالی گئی ، ریلی ریجنل آفس شمالی پنجاب پشاور روڈ سے نکالی گئی اور سینگاپور پلازہ صدر کے مقام پر اختتام پذیر ہوئی،ریلی کی قیادت صدر شمالی پنجاب عامر محمود کیانی نے کی بدترین مہنگائی بجلی، گیس، لوڈشیدنگ، بلوں میں اضافے کیخلاف نعرے […]
پی ایس ایل کے مفت پاسز مانگ کر شرمندہ نہ کریں، نجم سیٹھی

اسلام آباد ( نامہ نگار )پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ پی ایس ایل کے مفت پاسز مانگ کر شرمندہ نہ کریں۔پاکستان سپرلیگ سیزن ایٹ کے آغاز سے پہلے پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی ایکشن میں آگئے۔ سماجی ویب سائٹ پر نجم سیٹھی نے مفت پاسز […]
چیئرمین واپڈا انجینئرلیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) سجاد غنی کا تربیلا کے چوتھے توسیعی پن بجلی گھر کا دورہ

اسلام آباد( نامہ نگار ) چیئرمین واپڈا انجینئرلیفٹیننٹ جنرل سجاد غنی (ریٹائرڈ) کا تربیلا کے چوتھے توسیعی پن بجلی گھر کا دورہ کیا،چیئرمین واپڈا نے دورے میں تربیلا چوتھے توسیعی پن بجلی گھر کے آپریشن بارے امور کا جائزہ لیا،چیئرمین واپڈا نے تربیلا کے زیر تعمیر پانچویں توسیعی منصوبے کی مختلف سائٹس کا بھی دورہ کیا،چیئرمین واپڈا […]
پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل بل 2022 کی توثیق کے بعد گزٹ نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (نامہ نگار )پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل بل 2022 کی توثیق کے بعد گزٹ نوٹیفکیشن جاری ،گزٹ نوٹیفکیشن کے بعدپی ایم ڈی سی بل باضابطہ طور پر فعال ہو گیاپی ایم ڈی سی بل پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے منظور ہونے کے بعد صدر مملکت کےدستخطوں کے بعد عمل میں آیا۔ نئی کونسل کی […]
سپریم کورٹ نے خصوصی افراد کے لیے معذور لفظ کی اصطلاح استعمال کرنے سے روک دیا

اسلام آباد (نامہ نگار )سپریم کورٹ نے خصوصی افراد کے لیے معذور لفظ کی اصطلاح استعمال کرنے سے روک دیا،جسٹس منصور علی شاہ نے آٹھ صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کردیا،فیصلہ پنجاب میں گریڈ 17 کی ملازمتوں میں اقلیتوں اور خصوصی افراد کے کوٹے سے متعلق کیس میں دیا گیاسپریم کورٹ ایک کیس میں کہہ چکی […]