اہم خبریں

ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں اعشاریہ 8 فیصد اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد ( نامہ نگار  )ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں اعشاریہ 8 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا،ایک ہفتے میں مہنگائی کی اوسط شرح 31 اعشاریہ 83 سطح پر پہنچ گئی ایک ہفتے میں 23 اشیاء کی قیمتوں میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا، ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے میں 11 اشیاء کی قیمتوں میں […]

متحدہ عرب امارات کے تاجر پاکستان میں سرمایہ کاری کے بے پناہ مواقع سے استفادہ کریں ، وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد( نامہ نگار  )وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے متحدہ عرب امارات کے تاجروں پر زور دیا ہے کہ وہ پاکستان میں سرمایہ کاری کے بے پناہ مواقع سے بھرپور استفادہ کریں ، پاکستان 22 کروڑ سے زائد آبادی کی مارکیٹ ہے جہاں توانائی، انفراسٹرکچر، ای کامرس، زرعی صنعت اورآئی ٹی کے شعبوں میں سرمایہ کاری […]

قوم اپنے نمائندوں کو منتخب کرنے کے لیے انتہائی ذمہ داری اور مستعدی کے ساتھ ووٹ ڈا لے، صدر ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد( نامہ نگار  )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قوم سے اپیل کیا ہے کہ وہ اپنے نمائندوں کو منتخب کرنے کے لیے انتہائی ذمہ داری اور مستعدی کے ساتھ ووٹ ڈالے جو بروقت فیصلے کرنے اور تیزی سے عمل درآمد کی نگرانی کرنے کی صلاحیت رکھتے ہوں، انتخابات اور ووٹنگ نے شہریوں کو اپنے نمائندوں […]

دنیا کو موسمیاتی تبدیلی سمیت کئی چیلنجز کا سامنا ہے،بلاول بھٹو زرداری

ڈیووس(نیوز ڈیسک  )وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ دنیا کو موسمیاتی تبدیلی سمیت کئی چیلنجز کا سامنا ہے، پاکستان کو فوڈ سکیورٹی اور توانائی کے مسائل درپیش ہیں۔ جمعہ کو ڈیووس میں جیوپولیٹیکل صورتحال میں سکیورٹی اور کوآرڈینیشن کے موضوع پر مکالمہ کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تیسری […]

پی ٹی آئی کی شکل میں بھا نمتی کا کنبہ اپنے منطقی انجام کی طرف بڑھ ر ہا ہے ،تسنیم ا حمد قریشی

سلانوا لی( نیوز ڈیسک )وز یر مملکت برا ئے صنعت و پیداوار تسنیم ا حمد قریشی نے کہا ہے کہ شا ہ محمو د قریشی سمیت پی ٹی آئی کی قیا د ت کو ا ب ا س حقیقت کو تسلیم کر لینا چا ہیے کہ پی ٹی آئی کی شکل میں بھا نمتی کا کنبہ اپنے […]

مشترکہ حکومتی کمیشن کے اجلاس سے پاکستان اور روس دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کے نئے دور کا آغاز ہوگا، سردار ایاز صادق

اسلام آباد( نامہ نگار)وفاقی وزیر اقتصادی امور سردار ایاز صادق نے کہا کہ پاکستان کے روس سمیت دنیا کے تمام ملکوں سے اچھے تعلقات ہیں، مشترکہ حکومتی کمیشن کے اجلاس سے دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں تعلقات کے نئے دور کا آغاز ہوگا،جولائی میں پاکستان میں آنیوالے سیلاب سے بڑی تعداد میں لوگ متاثر […]

پولیو کے مہلک مرض کے خاتمے کی جدوجہد مشکل ترین حالات میں جاری ہے،مریم اورنگزیب

اسلام آباد(نامہ نگار  )وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ‏پولیو کے مہلک مرض کے خاتمے کی جدوجہد مشکل ترین حالات میں جاری ہے۔ جمعہ کو اپنے ٹویٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات نے پولیو ٹیم کے ایک رکن کی وڈیو شیئر کی جس میں وہ شدید برفانی علاقے میں پولیو کے خاتمے […]

عالمی اقتصادی فورم،وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی گوگل کے ایشیا پیسیفک کے صدر سے ملاقات

اسلام آباد( نامہ نگار )وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سوئٹزرلینڈ میں عالمی اقتصادی فورم کے اجلاس کے موقع پر گوگل کے ایشیا پیسیفک کے صدر سکاٹ بیومونٹ سے ملاقات کی۔ جمعہ کو اپنے ایک ٹویٹ میں وزیر خارجہ نے کہا کہ عالمی اقتصادی فورم کے اجلاس کے موقع پرسکاٹ بیومونٹ سےمل کر خوشی ہوئی ہے۔ بلاول […]

پی ٹی آئی کی حکومت چار سال سوئی رہی، قومی نوعیت کے منصوبوں کو نظر انداز کیا گیا، مرتضیٰ جاوید عباسی

اسلام آباد(نامہ نگار  )وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور مرتضیٰ جاوید عباسی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت گزشتہ چار سال سوئی رہی، اتحادیوں نے ان کو مسترد کیا، ان کی نا اہلی کے باعث قومی نوعیت کے منصوبوں کو نظر انداز کیا گیا، ان منصوبوں کی لاگت میں کئی گنا اضافہ ہوا۔ جمعہ […]

اسپیکر کی جانب سےاستعفے منظوری کے بعد الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی اراکان کو ڈی نوٹی فائی کردیا

اسلام آباد (نامہ نگار )اسپیکر کی جانب استعفے منظوری کے بعد الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی اراکان کو ڈی نوٹی فائی کیا،ڈاکٹر حیدر علی خان، سلیم رحمان، صاحبزادہ صبغت اللہ اور محبوب شاہ ڈی نوٹی فائی ہو ئے۔ دیگر میںمخدوم خسرو بختیار، عبدالمجید خان،اورنگزیب خان کچھی اور طاہر اقبال،سید فخر امام، ظہور حسین قریشی، شوکت […]