تھائی لینڈ کا بدھا کی ہڈیوں کے آثار کیلئے پاکستان کو جدید کنٹینر کا تحفہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک)تھائی لینڈ نے بدھا کی ہڈیوں کے آثار کے لیے پاکستان کو جدید کنٹینر تحفے میں دے دیا۔دفتر خارجہ کے مطابق تھائی لینڈ کے سفیر نے کنٹینر ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کے حوالے کیا۔اس حوالے سے دفتر خارجہ کا بتانا ہے کہ بدھا کی ہڈیوں کے لیے دیا گیا کنٹینر ٹیکسلا […]
پاکستان اور آئی ایم کے درمیان مذاکرات پر ڈیڈلاک ختم

اسلام آباد (نامہ نگار )پاکستان اور آئی ایم کے درمیان مذاکرات پر ڈیڈلاک ختم ہوگیا حکومت نے آئی ایم ایف جائزہ مشن کو پاکستان آنے کی دعوت دیدی ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کا نواں جائزہ مشن آئندہ ہفتے پاکستان آئیگا،پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات پر ڈیڈلاک ختم ہوگیا ذرائع وزارت خزانہ […]
امیتابھ بچن کی کرسٹیانو رونالڈو اور لیونل میسی سے ملاقات ، ویڈیو وائرل ہوگئی

امیتابھ بچن کی کرسٹیانو رونالڈو اور لیونل میسی سے ملاقات ، ویڈیو وائرل ہوگئی ریاض(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کے سینئر اداکار امیتابھ بچن کی کرسٹیانو رونالڈو اور لیونل میسی سے ہونے والی ملاقات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ، انہیں اس میچ کے افتتاح کے لیے بطور مہمان خصوصی مدعو کیا گیا تھا۔ […]
عثمان مختار کی ہارر فلم ’گلابو رانی‘ نے بین الاقوامی ایوارڈ اپنے نام کر لیا

کراچی(نیوز ڈیسک)معروف اداکار، ہدایت کار عثمان مختار کی شارٹ ہارر فلم ’گلابو رانی‘ نے بین الاقوامی ایوارڈ اپنے نام کر لیا۔ جمعہ کو فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ان کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’گلابو رانی‘ نے امریکی ایوارڈ جیت لیا ہے، […]
ملک ڈیفالٹ ہوگیا ، صرف اعلان کرنا باقی ہے،شیخ رشید احمد

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ملک ٹیکنیکلی طور پر ڈیفالٹ ہوگیا ہے صرف اعلان کرنا باقی ہے،حکومت نے ملک کو تباہی کے دہانے پر لاکر کھڑا کردیا۔جمعہ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا […]
علی سیٹھی پی ایس ایل کا گانا کیوں نہیں گا رہے؟ چیئرمین پی سی بی نے بتا دیا

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے علی سیٹھی کے پی ایس ایل کا گانا نہ گانے کی وجہ بتادی۔لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران نجم سیٹھی نے کہا کہ افسوس ہے علی سیٹھی پی ایس ایل کا گانا نہیں گا سکے گا، علی سیٹھی کو بھی افسوس ہے۔نجم […]
الیکشن کمیشن کے بنائے نگران وزیراعلیٰ کو چلنے نہیں دینگے،چوہدری پرویز الہیٰ

لاہور(نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کا بنائے گئے نگراں وزیراعلیٰ کو چلنے نہیں دیں گے س اقدام کے خلاف عدالت جائیں گے، ہم اس کی سوچ سے اچھی طرح واقف ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پرویزالہٰی نے کہا کہ الیکشن کمیشن عمران خان […]
اوگرا نے ایل پی جی متعین کردہ قیمت سے زائد فرخت کرنے کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد (کامرس رپورٹر )اوگرا نے ایل پی جی متعین کردہ قیمت سے زائد فرخت کرنے کا نوٹس لے لیا ،ترجمان اوگرا کے مطابق زائد قیمت پر فروخت پر اوگرا کی انفورسمنٹ ٹیموں کو متحرک کردیا گیا عمران غزنوی،متعین کردہ قیمتوں پر ایل پی جی کی فروخت کو یقینی بنایا جائیگا خلاف ورزی کرنے والوں کے […]
جعلی ڈگری پر برطرف ملازم پی آئی اے ایچ آر کا سربراہ مقرر ،قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی اجلاس میں انکشاف

اسلام آباد (نیوزڈیسک)قومی ایئرلائن (پی آئی اے) کی جانب سے جعلی ڈگری پر برطرف ملازم اب وہاں ایچ آر کا سربراہ مقرر ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی اجلاس میں انکشاف ہوا کہ پی آئی اے میں ایک ملازم کو جعلی ڈگری کی بنیاد پر نوکری سے برطرف کیا گیا تھا مگر […]
لاہور قلندر کا کرکٹ کے بعد ہاکی میں آنا خوش آئند ہے،مشیر کھیل وزیراعلیٰ سندھ

کراچی (نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر کھیل ارباب لطف اللّٰہ کا کہنا ہے کہ لاہور قلندر کا کرکٹ کے بعد ہاکی میں آنا خوش آئند ہے، سندھ حکومت قومی کھیل کے فروغ میں ہمیشہ دو قدم آگے نظر آئے گی۔لاہور قلندر کے سی ای او عاطف رانا نے وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر کھیل ارباب لطف […]