پاکستان کو مشکلات سے نکالیں گے، نواز شریف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کو مشکلات سے نکالیں گے، اللہ کرم کرے گا اور سب ٹھیک ہوگا، پاکستان مشکل سے باہر نکلے گا اور ہم نکالیں گے، یہ ممکن نہیں ہے پاکستان دوبارہ اپنے پاؤں پر کھڑا نہ ہوسکے۔لندن میں نواز شریف کی صدارت میں مسلم لیگ (ن) کے […]
قومی اسمبلی سے استغفوں کا معاملہ ۔۔۔۔۔ تحریک انصاف کے بڑوں کی بیٹھک جمعہ کوہوگی

اسلام آباد ( جاوید شہزاد)قومی اسمبلی سے استغفوں کا معاملہ،تحریک انصاف کے بڑوں کی بیٹھک کل جمعہ کو ہوگی ،استعفوں کی منظوری اور واپسی کے معاملے پرمشاورت کی جاءے گی تحریک انصاف کی سینئر قیادت نے قومی اسمبلی سے استعفوں کی منظوری اور واپسی کے معاملے پر پارٹی اجلاس اسلام آباد میں طلب کرلیا۔ذرائع کے […]
وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے مذاکرات کی دعوت پر بھارت کا ردعمل سامنے آگیا

نئی دہلی(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے مذاکرات کی دعوت پر بھارت کا ردعمل سامنے آگیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نئی دہلی میں ترجمان بھارتی وزارت خارجہ ارندام باغچی نے پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ بھارت ہمیشہ سے پاکستان کے ساتھ معمول کے ہمسایہ تعلقات چاہتا ہے۔ ارندام باغچی کا کہنا تھا کہ […]
پاکستان ہائی کمیشن کی کوششیں رنگ لے آئی، بھارت میں قید پاکستانی رہا

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان ہائی کمیشن نیو دہلی کی کوششوں سے بھارت میں قید ایک پاکستانی نوجوان کو رہائی نصیب ہوگئی۔بھارتی حکام نے 18 سالہ پاکستانی نوجوان فرحان خان کو واہگہ بارڈر پر پاکستان رینجرزپنجاب کے حوالے کر دیا۔ فرحان خان کا تعلق پنجاب کی تحصیل چشتیاں، ضلع بہاولنگر سے ہے اور اسے بھارتی حکام نے 2019 […]
چارسدہ میں زیرتعمیر مارکیٹ کی چھت گرنے سے ایک شخص جاں بحق

چارسدہ(نیوزڈیسک) خیبرپختونخوا کے علاقے اتمانزئی امن کالونی میں زیر تعمیر مارکیٹ کی چھت گرنے 1 شخص جاں بحق جبکہ تین زخمی ہوگئے۔چارسدہ کے علاقے اتمانزئی امن کالونی کے قریب زیر تعمیر مارکیٹ کی چھت گر گئی، جس کے ملبے تلے چار افراد دبے جن میں سے تین کو زندہ نکال لیا گیا۔واقعے کے بعد ریسکیو […]
سندھ بلدیاتی الیکشن، ری کاؤنٹنگ کیوں رکوائی گئی، سیاسی رابطے کیا رنگ لائیں گے،اندر کی کہانی

کراچی(نیوز ڈیسک) سعید غنی نے دوران ملاقات ہی فون کر کے ری کاؤنٹنگ روکنے کی ہدایت کی، ملاقات کے بعد بعض حلقوں میں ری کاؤنٹنگ رُکنے کی اطلاع ہے، پیپلز پارٹی نے بھی کئی حلقوں میں ری کاؤنٹنگ کی درخواست دے رکھی ہے۔بلدیاتی انتخابات کے بعد میئر کراچی کیلئے پیپلز پارٹی نے جماعت اسلامی کے […]
نئی دہلی میں خالصتان کے حق میں نعرے درج،نامعلوم افرادکیخلاف مقدمہ درج

لاہور(نیوزڈیسک) بھارت کے یوم جمہوریہ سے قبل ہی راجدھانی نیودہلی کی دیواروں پر خالصتان زندہ باد اور سکھ فارجسٹس کے نعرے لکھ دیئے گئے جس سے دہلی پولیس میں کھلبلی مچ گئی ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نئی دہلی کے پچھم وہار علاقے کی ایک دیوار پر خالصتان زندہ باد اور ایس ایف جے […]
احتجاج رنگ لے آیا،تاجروں کا بندرگاہوں پر پھنسے کنٹینرز اور سامان کا جرمانہ معاف

کراچی(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر پورٹس اینڈ شپنگ فیصل سبزواری نے تاجر برادری کی احتجاج کے بعد بندرگاہوں پر پھنسے ہوئے کنٹینرز اور درآمدی سامان پر پورٹ کے جرمانے معاف کرنے کا اعلان کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیر پورٹس اینڈ شپنگ فیصل سبزواری نے اپنی ایک ٹوئٹ میں کہا کہ گزشتہ کئی ہفتوں سے بندرگاہوں پر پھنسے […]
پی ٹی آئی نے انتخابات کیلیے خیبرپختونخوا سے امیدواروں کی درخواستیں طلب کرلیں

پشاور(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے آئندہ انتخابات کیلیے خیبرپختونخوا سے امیدواروں کے نام 25 جنوری تک مانگ لیے۔پاکستان تحریک انصاف نے امیدواروں کے چناو کے لیے اضلاع کی سطح پر پارلیمانی بورڈ تشکیل دے دئیے جبکہ پارٹی ورکرز، سابق ارکان اسمبلی اور متحرک پارٹی شخصیات سے مشاورت کرنے کی ہدایت بھی کی ہے۔پی ٹی آئی […]
خیبرپختونخواکے ضلع خیبر میں چیک پوسٹ پر خودکش حملہ، 2 افراد جاں بحق

پشاور(نیوزڈیسک)خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر میں تختہ بیگ پولیس چیک پوسٹ پر خودکش حملے میں 2 پولیس اہلکار اور چیک پوسٹ میں کام کرنے والا باورچی جاں بحق ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق جمعرات کو خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر میں تختہ بیگ پولیس چیک پوسٹ پر خودکش حملے میں 2 پولیس اہلکار اور چیک پوسٹ میں […]