چیف سلیکٹر کیلئے رابطہ نہیں کیا گیا،آفرہوئی تودیکھوں گا، انضمام الحق
لاہور(نیوزڈیسک)سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم انضمام الحق نے کہا ہے کہ چیف سلیکٹر کے لیے مجھ سے رابطہ نہیں کیا گیا، جب کوچ یا چیف سلیکٹر کی آفر ہوگی تو دیکھوں گا۔انضمام الحق نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بابر اعظم پر پریشر نہیں ہے لیکن کپتانی وقت کے ساتھ ہی […]
احسن اقبال نے امیروں سے چھپے ڈالر باہر لانے کی اپیل کردی
اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے امیروں سے چھپے ڈالر باہر لانے کی اپیل کرتے ہوئے کہاہے کہ دوست ممالک کی امداد پر زیادہ دیر نہیں چل سکتے۔ جمعرات کو وفاقی وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال نے یہ بھی کہا کہ امیر لوگ ڈالرز کی سرمایہ کاری کردیں، پھر شاید آئی ایم ایف […]
خاتون ماڈل کی قابل اعتراض ویڈیو،تصویروائرل کرنے کا الزام،راکھی ساونت گرفتار

ممبئی(نیوزڈیسک)ممبئی پولیس نے اداکارہ راکھی ساونت کو ایک اور اور اداکارہ شرلین چوپڑا کی درخواست پر گرفتار کرلیا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق فلم انڈسٹری کی ڈراما کوئن راکھی ساونت ان دنوں اپنی شادی کے ساتھ ساتھ اپنے شوہر عادل کی وجہ سے بھی سرخیوں میں ہیں۔راکھی آج (19 جنوری کو) ممبئی میں اپنی ڈانس اکیڈمی […]
بلدیاتی انتخابات،پیپلز پارٹی کی جماعت اسلامی کے تحفظا ت دورکرنے کی یقین دہانی

کراچی (نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے جماعت اسلامی کو تحفظات سے متعلق ہر ممکن اقدام کرنے کی یقین دہانی کرواتے ہوئے کہاہے کہ ہم شروع سے چاہتے ہیں کہ جماعت اسلامی اور پی پی بلدیاتی اداروں میں مل کر چلیں۔پیپلز پارٹی کراچی کے صدر سعید غنی کی سربراہی میں پی پی کے وفد […]
پاکستان سافٹ ویئرایکسپورٹ بورڈ کا تیارکردہ پورٹل آئی ٹی ہنرمندوں کو کیریئرکونسلنگ فراہم کرے گا، امین الحق

اسلام آباد (نامہ نگار )وفاقی وزیرآئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن سید امین الحق نے کیریئر کونسل پورٹل کا افتتاح کردیا،پاکستان سافٹ ویئرایکسپورٹ بورڈ کا تیارکردہ پورٹل آئی ٹی ہنرمندوں کو کیریئرکونسلنگ فراہم کرے گا، وفاقی وزیر امین الحق نے تقریب سے خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ آئی ٹی فیلڈ منتخب کرنے والے نوجوانوں کو اکثر […]
فٹبال ورلڈکپ 2022کافائنل میچ ڈیڑھ ارب افراد نے دیکھا، فیفا

زیورخ(نیوزڈیسک)فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے اعلان کیا ہے کہ قطر میں کھیلے گئے گزشتہ سال 2022 کے ورلڈکپ فائنل کو 1.5 بلین یعنی (ڈیڑھ ارب) افراد نے دیکھا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فیفا کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ 18 دسمبر کو شیڈول قطر کے لوسیل اسٹیڈیم میں ارجنٹینا اور […]
ڈالر کے تین ریٹس کے باعث ملک میں بینکنگ کے ذریعے ترسیلات زر کم ہو گئی ہیں،قیصر احمد شیخ

اسلام آباد (نامہ نگار) چیئرمین قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی خزانہ قیصر احمد شیخ نے کہا ہے کہ مارکیٹ میں ڈالر کے تین ریٹ چل رہے ہیں ،اس وجہ سے کاروباروں کی مشکلات بڑھ گئی ہیں ،ایف پی سی سی آئی اور کے سی سی آئی والوں نے گورنر اسٹیٹ بینک اور وزیر خزانہ سے ملاقات کرنے […]
سونا 1200روپے تولہ سستا،ایک لاکھ 85ہزار300کاہوگیا

کراچی (نیوزڈیسک)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200 روپے کی کمی ہوئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کےمطابق 1200 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 85 ہزار 300 روپے ہوگیا ہے۔10 گرام سونے کا بھاؤ 1029 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 58 ہزار 865 […]
کیپٹن (ر) صفدرکی بریت کی درخواست منظور ،دونوں مقدمات سے بری کرنے کا حکم

راولپنڈی(نامہ نگار )راولپنڈی کی مقامی عدالت نے سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کے داماد کیپٹن (ر) صفدرکی بریت کی درخواست منظور کرتے ہوئے انہیں تھانہ سٹی کے دونوں مقدمات سے بری کرنے کا حکم دیا ہے تھانہ سٹی پولیس نے 2018میں احتجاجی ریلی نکالنے اورکار سرکار میں مداخلت سمیت دیگر الزامات کے تحت کیپٹن صفدر،مسلم […]
طویل عمری کیلئے یہ غذائیں ضرور کھائیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چٹ پٹے کھانے اور مزید پکوانوں کے بارے میں تو ہم آپ کو بتاتے ہی رہتے ہیں آج ہم آپ کو ایسی غذاوں کے بارے میں بتاتے ہیں جو آپ کو صحت مند بھی بنائیں گی اور عمر بھی بڑھائیں گی،قدرت نے انسانوں کو تخلیق کیا تو نہ صرف اس کی […]