اہم خبریں

الیکشن کمیشن کے بنائے نگران وزیراعلیٰ کو چلنے نہیں دینگے،چوہدری پرویز الہیٰ

لاہور(نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کا بنائے گئے نگراں وزیراعلیٰ کو چلنے نہیں دیں گے س اقدام کے خلاف عدالت جائیں گے، ہم اس کی سوچ سے اچھی طرح واقف ہیں۔
لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پرویزالہٰی نے کہا کہ الیکشن کمیشن عمران خان کیخلاف روز مقدمات بنا رہا ہے، ایسے میں اُس کی جانبداری پر سوالات اٹھتے ہیں، اس اقدام کے خلاف عدالت جائیں گے، ہم الیکشن کمیشن کی سوچ اور نیت سے بہت اچھی طرح واقف ہیں۔

متعلقہ خبریں