اہم خبریں

اوگرا نے ایل پی جی متعین کردہ قیمت سے زائد فرخت کرنے کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد (کامرس رپورٹر  )اوگرا نے ایل پی جی متعین کردہ قیمت سے زائد فرخت کرنے کا نوٹس لے لیا ،ترجمان اوگرا کے مطابق زائد قیمت پر فروخت پر اوگرا کی انفورسمنٹ ٹیموں کو متحرک کردیا گیا عمران غزنوی،متعین کردہ قیمتوں پر ایل پی جی کی فروخت کو یقینی بنایا جائیگا خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف متعلقہ قوانین کے تحت کارروائی کی جا ئے گی ایل پی جی کی قیمتوں کو واضح جگہ نمایاں کریں ایل پی جی پلانٹس کو ہدایت ضلعی انتظامیہ کے ساتھ انفورسمنٹ ٹیمیں فیلڈ میں تعینات رہیں گی ۔

متعلقہ خبریں