اہم خبریں

اسپیکر کی جانب سےاستعفے منظوری کے بعد الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی اراکان کو ڈی نوٹی فائی کردیا

اسلام آباد (نامہ نگار )اسپیکر کی جانب استعفے منظوری کے بعد الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی اراکان کو ڈی نوٹی فائی کیا،ڈاکٹر حیدر علی خان، سلیم رحمان، صاحبزادہ صبغت اللہ اور محبوب شاہ ڈی نوٹی فائی ہو ئے۔ دیگر میںمخدوم خسرو بختیار، عبدالمجید خان،اورنگزیب خان کچھی اور طاہر اقبال،سید فخر امام، ظہور حسین قریشی، شوکت علی بھٹی اور عامر محمود کیانی ،سید فیض الحسن، عمر اسلم خان، امجد علی خان، اور خرم شہزاد،عثمان خان ترکئی، مجاہد علی، ارباب عامر ایوب اور شیر علی ارباب،شاہد احمد،گل داد خان، ساجد خان اور محمد اقبال خان، اورعندیلب عباس، عاصمہ قدیر، ملیکہ علی بخاری، منروہ بی بی بلوچ بھی شامل ہیں۔

متعلقہ خبریں