اہم خبریں

کون ہوگا پنجاب کا نگران وزیراعلیٰ ،فیصلہ آج ہوگا

لاہور(نیوز ڈیسک)کون ہوگا پنجاب کا نگران وزیراعلیٰ فیصلہ آج ہوگا ، چیف الیکشن کمشنر نے اہم اجلاس طلب کرلیا،تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی آج ہی جاری کیا جائیگا۔تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے نگران وزیراعلیٰ کی تعیناتی کیلئے اہم اجلاس طلب کرلیا ،اس میں فیصلہ کیا جائے گا کہ احمد نواز سکھیرا، نوید اکرم چیمہ، محسن رضا نقوی اور احد چیمہ میں سے کو نگران وزیراعلیٰ پنجاب ہو گا

متعلقہ خبریں