اہم خبریں

کلاباغ ،سی ٹی ڈی کی ٹیم پر دہشت گردوں کا حملہ، جوابی فائرنگ میں کالعدم تنظیم کا اہم کمانڈر ہلاک

میانوالی (نیوز ڈیسک) پنجاب کے ضلع میانوالی کے علاقے کالا باغ میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ ( سی ٹی ڈی ) کی ٹیم پر دہشت گردوں کا حملہ، جوابی فائرنگ میں کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان ( ٹی ٹی پی ) کا اہم کمانڈر ہلاک ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق کالاباغ […]

انگین آلتان کی زلزلہ زدگان ترک بچوں کیلئے مدد کی اپیل

انقرہ(نیوزڈیسک)عالمی شہرت یافتہ تاریخی تُرک سیریز ’ ’ارطغرل غازی‘‘ میں مرکزی کردار ادا کرنے والے تُرک اداکار انگین آلتان دوزیتان نے ترکیہ اور شام میں آنے والے تباہ کن زلزلے سے متاثرہ ترک بچوں کی تعلیم جاری رکھنے کے لیے مدد کی اپیل کی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انگین آلتان دوزیتان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ […]

بشریٰ انصاری نے بڑی بڑی دکانوں کے مالکان سے سوال پوچھ لیا

کراچی(نیوزڈیسک)اداکارہ بشریٰ انصاری نے ملکی حالات سے پریشان ہوکر اشرافیہ سے سوال پوچھ لیا کہ 40 جوڑے رکھنے کے لئے اتنی بڑی بڑی دکانیں بنانے کی کیا ضرورت ہے؟؟بشریٰ انصاری نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی، جس کے پس منظر میں وہ لاہور کی سڑکوں کو دکھا رہی ہیں۔ اس ویڈیو میں بشریٰ انصاری […]

کوئٹہ، سابق اسکول ٹیچر کے قتل کا معمہ حل، 2 ملزمان گرفتار

کوئٹہ (نیوزڈیسک)کوئٹہ میں سابق اسکول ٹیچر کے پُراسرار قتل کا معمہ حل ہوگیا، پولیس نے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔سابق اسکول ٹیچر کے پراسرار قتل کی گھتی سلجھ گئی، گوالمنڈی تھانہ پولیس نے قتل میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔پولیس حکام کے مطابق ملزمان کا تعلق قبضہ مافیا گروپ سے ہے، غیر شادی شدہ […]

القاعدہ رہنما سیف العدل کے ایران میں ہونے کا امریکی دعویٰ غلط ہے، امیر عبداللہیان

تہران (نیوزڈیسک)ایران نے القاعدہ کے رہنما کے ایران میں ہونے کے امریکی دعوے کی تردید کردی ہے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق القاعدہ رہنما سیف العدل کے ایران میں ہونے کا امریکی دعویٰ غلط ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ امیر عبداللہیان نے امریکی دعوے کو لغو قرار دیتے ہوئے کہا کہ القاعدہ رہنما کے بارے میں […]

سندھ میں ٹیچرز لائسنسنگ پالیسی ڈرافٹ تیار، کابینہ سے منظوری کے بعد نافذ ہوگا

کراچی (نیوزڈیسک)سندھ میں ٹیچرز لائسنسنگ کا پالیسی ڈرافٹ تیار کرلیا گیا ہے، سندھ کابینہ سے حتمی منظوری کے بعد صوبہ ٹیچرز پروفیشنل لائسنسنگ جاری کرنے والا ملک کا پہلا صوبہ بن جائے گا۔اس حوالے سے وزیر تعلیم و ثقافت سندھ سید سردار علی شاہ کی زیر صدارت سندھ ٹیچرز ایجوکیشن ڈیولپمنٹ اتھارٹی اسٹیڈا (STEDA) کے […]

چین میں دریافت ہونے والے قدیم شہرمیں جاگیردانہ نظام کا انکشاف

شی آن(اے بی این نیوز) چین کے شمال مغربی صوبے شانشی میں دریافت ہونے والے ایک قدیم مقام کی شناخت ایک بڑے شہر کے طورپرکی گئی ہے جومغربی ژاو عہدکےآخری دور1046-771 (قبل مسیح)سیابتدائی بہار اورخزاں کے عہد770-476 (قبل مسیح) میں ایک جاگیر کی حیثیت رکھتا تھا۔ آثار قدیمہ کے صوبائی انسٹی ٹیوٹ کے مطابق ہان […]

پیٹرول کی قیمت میں اضافہ، موٹرسائیکل کا علامتی جنازہ ،حکومت کیخلاف نعرے بازی

سکھر(اے بی این نیوز )پیٹرول کی قیمت میں اضافہ، سکھر میں موٹرسائیکل کا علامتی جنازہ نکال کر حکومت کے خلاف نعرے بازی، بالا حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ ، تفصیلات کے مطابق ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافہ کے خلاف شہری اتحاد ضلع سکھر کے زیر اہتمام شہریوں و سماجی […]

مہنگائی نے انسانی زندگی کا وجود خطرے میں ڈال دیا’اسمبلیوں میں عوام کی بات کرنے والا کوئی نہیں بیٹھا ‘ خرم نواز گنڈا پور

اسلام آباد(اے بی این نیوز)پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈا پور نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ظالمانہ اضافہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مہنگائی نے پاکستان میں انسانی زندگی کا وجود خطرے میں ڈال دیا یہ حکمران مزید برسر اقتدار رہے تو غریب کے پاس خود […]

سابق سپیکر پنجاب اسمبلی نے صدر سے انتخابات کی تاریخ کے تعین کی استدعا کر دی

لاہور(اے بی این نیوز)پنجاب میں عام انتخابات کی تاریخ کے تعین کے معاملہ پر سسابق سپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نے صدر پاکستان سے انتخابات کی تاریخ کے تعین کی استدعا کر دی۔سابق سپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو خط لکھ دیا، خط کی نقول چیف الیکشن کمشنر اور […]