اہم خبریں

انتخابات کو 90دن میں ہونا ہے اور ہر گزرتے وقت کے ساتھ 90دن ختم ہور ہے ہیں،سپریم کورٹ

اسلام آباد (اے بی این نیوز)سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ انتخابات کو 90دن میں ہونا ہے اور ہر گزرتے وقت کے ساتھ 90دن ختم ہور ہے ہیں، الیکشن کمیشن آخر کر کیا رہا ہے؟ الیکشن کمیشن کا واحد کام انتخابات کرانا ہے اور وہ اس کے لیے بھی مزید وقت مانگ رہا ہے، تفصیلات […]

جیل بھرو تحریک والے حفاظتی ضمانتیں مانگ رہے ہیں،اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (اے بی این نیوز)وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ جیل بھرو تحریک والے حفاظتی ضمانتیں مانگ رہے ہیں،عمران خان کہتے ہیں جیل صرف غریب کارکنوں کیلئے ہے،سینیٹ اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ عمران خان خود جیل جانے کی بجائے عوام کو […]

وزیراعظم کا جسٹس(ر)ملک قیوم کے انتقال پر اظہار افسوس

انقرہ(اے بی این نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے جسٹس(ر)ملک محمد قیوم کی وفات پر رنج و غم اور افسوس کا اظہار کیا ہے،وزیراعظم نے جسٹس (ر)ملک قیوم کے اہل خانہ سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم قانون کے شعبے میں ممتاز مقام رکھتے تھے،میاں شہباز شریف نے دعا کی کہ اللہ […]

ملکی حالات کے پیش نظر تمام ریلوے اسٹیشنز، پلیٹ فارمز اور ٹرینوں کی سکیورٹی ہائی الرٹ

لاہور(اے بی این نیوز)ملکی حالات کے پیش نظر ریلویز پولیس نے تمام ریلوے اسٹیشنز، پلیٹ فارمز اور ٹرینوں کی سکیورٹی کو ہائی الرٹ کردیا،نجی ٹی وی کے مطابق آئی جی ریلویز کے احکامات کی روشنی میں تمام ڈویژنز کے ایس پیز کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کرنے کی ہدایت کردی گئی ہے جبکہ اسٹیشنز کے […]

عمران خان کا شیخ رشید سے ٹیلی فونک رابطہ ، خیریت دریافت کی

لاہور(اے بی این نیوز)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان نے سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے،تفصیلات کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد سے ٹیلیفونک رابطے میں ان کی خیریت دریافت کی اور ان کے حوصلے اور جرات […]

خورشید شاہ علاج کے لئے تھائی لینڈ جائیں گے، عدالت نے بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی

سکھر(اے بی این نیوز) سکھرکی احتساب عدالت نمبر 3نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کو بیرونِ ملک علاج کے لیے جانے کی اجازت دے دی،سکھر کی احتساب عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ خورشید شاہ بیرونِ ملک علاج کے لیے جا سکتے ہیں،دورانِ سماعت خورشید شاہ […]

شہباز شریف کا دورہ ترکی ، زلزلہ زدگان سے ملاقات

آدیامان (اے بی این نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے دورہ ترکی کے دوران زلزلہ زدگان سے ملاقات کی ، ملاقات کے دوران وزیراعظم نے زلزلہ متاثرین نے اظہار یکجہتی کیا ، وزیراعظم شہباز شریف نے آدیان میں امدادی سرگرمیوں کا جائزہ لیا ، ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا […]

چین مصنوعی ذہانت کی حامل سکیورٹی گورننس کو بہت اہمیت دیتا ہے، سفیر

دی ہیگ(نیوزڈیسک)ہالینڈ میں چین کے سفیر تان جیان نے کہا ہے کہ چین نے ہمیشہ مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی سکیورٹی گورننس کو بہت اہمیت دی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق تان نے یہ بیان ہالینڈ کی حکومت کے زیر اہتمام ملٹری ڈومین سربراہی اجلاس میں ذمہ دار مصنوعی ذہانت کے ایک اعلی سطح سیشن […]

وائٹ چکن کڑاہی بنانے کا آسان طریقہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اسلام آباد (  اے بی این نیوز    )وائٹ چکن کڑاہی بنانے کیلئے آ پے لینا ہیں،چکن،ایک کلو،ہری مرچ،باریک کتری ہوئی 6 سے 8 عدد ،لہسن کا پیسٹ،یک کھانے کا چمچ ،کوکنگ آئل،یک کپ،ادرک 50 گرام،ہوائیاں کاٹ لیں ،پیاز، 4 عدد(باریک کاٹ لیں) ،پسی ہوئی کالی مرچ ،ایک چائے کا چمچ ،نمک،آدھا چائے کا چمچ ،ہرا دھنیا،باریک کترا […]

امریکی صدر نے صحافی کے سوال پوچھنے پر وقفہ مانگ لیا

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکی صدر جوبائیڈن نے صحافی کے سوال پوچھنے پر بریک مانگ لیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر مبینہ چینی جاسوس غبارے اور اس کو مار گرانے کے حوالے سے بات کر رہے تھے۔امریکی صدر کے بات ختم کرنے کے بعد ان سے سوال کیا گیا کہ کیا چین سے نمٹنے کی آپ کی اہلیت […]