کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ، 11مریضوں کی حالت نازک

اسلام آباد (اے بی این نیوز)قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ)نے کہا ہے کہ گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 4 ہزار 978کورونا ٹیسٹ کئے گئے ہیں،این آئی ایچ کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران 4 ہزار 978کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 37 افراد […]
سابق اٹارنی جنرل پاکستان جسٹس (ر)ملک قیوم انتقال کر گئے

لاہور (اے بی این نیوز)سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر جسٹس (ر)ملک محمد قیوم انتقال کر گئے،جسٹس (ر)ملک قیوم کے انتقال کی تصدیق ان کے اہلخانہ کی جانب سے کی گئی ہے، اہلخانہ کے مطابق جسٹس(ر)ملک قیوم کی نماز جنازہ جوہر ٹائون لاہور میں ادا کی جائے گی،جسٹس(ر)ملک محمد قیوم نگراں وزیر صحت […]
ایران نے نئے القائدہ سربراہ کی ایران میں موجودگی کا امریکی دعوی مسترد کر دیا

تہران (اے بی این نیوز)ایران نے القاعدہ رہنما سیف العدل کے ایران میں ہونے کے امریکی دعوں کو مستردکر دیا ہے،غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے دعوی کے رد عمل میں ایرانی وزیر خارجہ امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ القاعدہ رہنما سیف العدل کے ایران میں ہونے کا امریکی دعوی غلط […]
58ممالک کے عازمینِ حج کیلئے آن لائن رجسٹریشن کی سہولت متعارف

ریاض(اے بی این نیوز)سعودی حکومت نے 58ممالک کیعازمینِ حج کیلئے آن لائن رجسٹریشن کی سہولت متعارف کرادی،سعودی وزارتِ حج و عمرہ کے مطابق عازمین کی آمد کو آسان بنانے کے لیے ای پلیٹ فارم متعارف کروایا گیا ہے، یورپ، امریکا اور آسٹریلیا کے عازمین حج کے لیے ای پلیٹ فارم کا آغاز کردیا گیا ہے، […]
سلامتی کونسل کی اسرائیل سے متعلق قرارداد غیرموثر قرار

نیو یارک(اے بی این نیوز)امریکا نے اسرائیلی بستیوں کی تعمیر روکنے سے متعلق سلامتی کونسل کی مجوزہ قرارداد کو غیر موثر قرار دے دیا،ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل کی قرارداد دو ریاستی حل کے مذاکرات آگے بڑھانے کیلئے مددگار نہیں،غیر ملکی میڈیاکے مطابق قرارداد کے مسودہ میں اسرائیل […]
بھارت میں انتہاپسندوں نے 2مسلمانوں کو زندہ جلادیا

نئی دہلی(اے بی این نیوز)بھارت کی ریاست ہریانہ میں 2مسلمانوں کو مبینہ طور پر گاڑی سمیت زندہ جلادیا گیا،بھارتی میڈیا کے مطابق لاش ملنے کے واقعے کے اگلے دن 5ملزمان کے خلاف اغوا کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے،مقتولین کے اہلخانہ کی جانب سے درج کرائے گئے مقدمے کے مطابق مرنے والے ناصر کی عمر […]
سرکاری ملازمتوں کے امتحان میں نقل پر عمرقید کی سزا کا قانون منظور

نئی دہلی(اے بی این نیوز)بھارت میں سرکاری ملازمتوں کے امتحان میں نقل پر عمرقید کی سزا کا قانون منظور کرلیا گیا،بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اترکھنڈ میں سرکاری ملازمتوں کے امتحانات میں آن لائن یا آف لائن نقل، دھوکہ دہی یا پرچہ آئوٹ کرنے پر مجرم کو عمر قید اور اس کام میں ملوث تنظیموں […]
برطانیہ، نرسوں کی تنخواہوں میں اضافے کامعاملہ شدت اختیار کرگیا

لندن (اے بی این نیوز)برطانیہ میں نرسوں کی تنخواہوں میں اضافے کامعاملہ شدت اختیار کرگیا، یکم مارچ سے اڑتالیس گھنٹے کی ہڑتال کا اعلان کردیا گیا،برطانوی میڈیا کے مطابق برطانیہ میں نرسوں کی تنخواہوں میں اضافے کا معاملہ شدت اختیار کررہاہے، نرسوں کی یونین نے یکم مارچ سے 48گھنٹے کی ہڑتال کا اعلان کر دیا […]
سلمان خان کا پاکستان میں جاسوسی کرنے سے انکار

ممبئی (اے بی این نیوز) بالی ووڈ کے سپر سٹار سلمان خان پاکستان میں جاسوسی کرنے والے بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کے جاسوس رویندرا کوشک کی زندگی پر بننے والی فلم بلیک ٹائیگر میں کام نہیں کریں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان پہلے سے ہی فلم ٹائیگر 3 میں جاسوس کا کردار ادا […]
تیار ہوجائیں ہم واپس آرہے ہیں‘ ساحر علی بگا اور آئمہ بیگ پھر ایک ساتھ

لاہور (اے بی این نیوز) معروف گلوکار ساحر علی بگا اور گلوکارہ آئمہ بیگ بہت جلد ایک نئی میوزک ویڈیو واشملے میں ایک ساتھ نظر آئیں گے ۔ ساحر علی بگا نے انسٹاگرام پر واشملے کا آفیشل پوسٹر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ واشملے پر ڈانس کرنے کے لیے تیار ہوجائیں ہم واپس […]