اہم خبریں

بھارت نے اپنے آبی منصوبوں کو اونچے درجے کے ذخیروں کے ساتھ ڈیزائن کیا ہے،سیکرٹری وزارت پانی مرزا حامد حسن

اسلام آباد (اے بی این نیوز)آبی ماہرین نے سندھ طاس معاہدے میں ترمیم کی بھارتی کوشش کے خلاف جارحانہ ردعمل ظاہر کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ماہرین نے یہ بات اسلام آباد میں ”انڈس واٹر ٹریٹی ثالثی – پانی کی تقسیم پر جنگ“ کے عنوان سے ایک مباحثے کے دوران کہی۔وزارت پانی کے سیکرٹری […]

سیکٹر ڈی بارہ پولیس مقابلہ کامقدمہ درج کر لیا گیا

اسلام آباد(اے بی این نیوز) سیکٹر ڈی بارہ پولیس مقابلہ کامقدمہ درج کر لیا گیا، مقدمے میں کہا گیا ہے کہ پولیس کو دیکھ کر ملزمان نے دونوں موٹرسائیکل واپس موڑے، سنبھلتے ہی پستولوں سے پولیس پر فائرنگ کر دی۔سیکٹر ڈی بارہ میں پولیس مقابلے کی ایف آئی آر اے ایس آئی سلیم کی مدعیت […]

پاکستان انڈر 20 کبڈی ٹیم کا تربیتی کیمپ اسلام آباد جاری

لاہور (اے بی این نیوز ) پاکستان انڈر 20 کبڈی ٹیم کا تربیتی کیمپ اسلام آباد جاری ہے ۔قومی جونئیر کبڈی ٹیم ورلڈ جونیئرز ایشین اسٹائل کبڈی چیمپئن شپ میں شرکت کرے گا جو 26 فروری سے 6 مارچ 2023 تک ایران کے شہر ارمیہ میں منعقد ہوگا۔ میزبان ایران اپنے ٹائٹل کا دفاع کریگا۔پاکستان […]

سپریم کورٹ ، پولیس افسران کے سیاسی بنیادوں پر تبادلوں کا کیس سماعت کے لیے مقرر

اسلام آباد(اے بی این نیوز)سپریم کورٹ نے پولیس افسران کے سیاسی بنیادوں پر تبادلوں کا کیس سماعت کے لیے مقرر کر دیا،چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 3رکنی بینچ 23فروری کو پولیس افسران کے سیاسی بنیادوں پر تبادلوں سے متعلق کیس کی سماعت کرے گا۔ تین رکنی […]

سیکرٹری خارجہ اسد مجید کی امریکی محکمہ خارجہ کے قونصلر سے ملاقات

اسلام آباد(اے بی این نیوز)امریکی محکمہ خارجہ کے قونصلر ڈیرک شولے پاکستان پہنچ گئے، سیکرٹری خارجہ اسد مجید نے امریکی محکمہ خارجہ کے قونصلر سے ملاقات کی،ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق سیکرٹری خارجہ نے امریکی محکمہ خارجہ کے قونصلر ڈیرک شولے کو وزارت خارجہ میں خوش آمدید کہا، سیکرٹری خارجہ نے تجارت اور سرمایہ کاری […]

عمران خان نے سیاسی طور پر کرپٹ ٹولے کی ناک سے لکیریں نکلوا دیں،مسرت جمشید

لاہور (اے بی این نیوز)رہنما پاکستان تحریک انصاف مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ عمران خان نے سیاسی طور پر کرپٹ ٹولے کی ناک سے لکیریں نکلوا دیں، ناکوں چنے بھی چبوائیں گے، ٹویٹر پر جاری پیغام میں رہنما تحریک انصاف مسرت جمشید چیمہ کا کہنا تھا کہ عمران خان کو تر نوالہ، کارکنان […]

لاہور، نیب نے مونس الہی کو 20فروری کو طلب کر لیا

لاہور(اے بی این نیوز)قومی احتساب بیورو(نیب) کی جانب سے پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الہی کی طلبی کا نوٹس جاری کر دیا گیا،نیب لاہور کی جانب سے مونس الہی کو 20فروری کے روز طلب کیا گیا ہے، نیب لاہور کی جانب سے مونس الہی کو سابق وزیراعلی کے سیکرٹری محمد خان بھٹی کیس […]

گھر میں گیس لیکج سے دھماکا، بچہ جاں بحق

بھکر (اے بی این نیوز)بھکرمیں گیس کے دھماکے میں مکان کی چھت نیچے آگئی جس میں ایک بچہ جاں بحق ہوگیا،ریسکیو ذرائع کے مطابق چھت گرنے کا واقعہ دربار سردار بخش کے قریب پیش آیا جہاں گیس لیکج کے باعث کچن میں گیس بھر گئی تھی جس کے بعد ماچس جلاتے ہی دھماکا ہوا،ریسکیو ذرائع […]

صادق آباد، دا ئو والا کے قریب مبینہ مقابلے میں تین ڈاکو ہلاک

صادق آباد (اے بی این نیوز)صادق آبادکے علاقے دا ئووالا کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں تین ڈاکو ہلاک ہوگئے،پولیس کے مطابق پولیس مقابلے میں ہلاک ہونے والے ڈاکوں کا تعلق عمرانی گینگ سے ہے، ہلاک ہونے والے ڈاکو دہشت گردی، اغوا برائے تاوان، قتل اور ڈکیتی میں مطلوب تھے۔

احتساب عدالت نے وزیراعظم کے داماد کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی

لاہوراسلام آباد(اے بی این نیوز) احتساب عدالت نے وزیراعظم کے داماد کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی جب کہ حمزہ شہباز کی حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی گئی،وزیراعظم شہباز شریف کے داماد ہارون یوسف کی عبوری ضمانت کی درخواست کی سماعت احتساب عدالت نمبر 9کے جج قمر الزماں نے کی، جس میں عدالت نے […]